counter easy hit

decade

چین 22ٹرین ڈالرز سے زائد کی درآمدات کریگا، عالمی درآمدی ایکسپو کا اعلان

چین 22ٹرین ڈالرز سے زائد کی درآمدات کریگا، عالمی درآمدی ایکسپو کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں متعین چین کے سفیر نونگ رونگ نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے “چائینہ عالمی درآمدی ایکسپو ” کے افتتاحی سیشن میں عمدہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو میں پاکستان کی شرکت قابلِ ستائش ہے ۔ ان کا کہنا […]

ایفیڈرین کیس میں گرفتار (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کس سنگین بیماری کا شکار ہو گئے؟ اہلیہ نے دہائی دے دی

ایفیڈرین کیس میں گرفتار (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کس سنگین بیماری کا شکار ہو گئے؟ اہلیہ نے دہائی دے دی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایفیڈرین کیس میں سزا یافتہ رہنماء حنیف عباسی کے گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے، اہلیہ حنیف عباسی نے کہا کہ حنیف عباسی کے گردے کی فوری سرجری کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلیہ حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال لاہور کی سی ٹی […]

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا- پنڈ دادن خان: (سکندر گوندل) فی بوری قیمت 25 روپئے بڑھ گئی،کارٹل بنا کر ملک بھر کی سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداوار 55 فیصد کر کے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کردی گئی چھوٹے […]

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

ملتان : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی […]

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

لاہور : اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سیالکوٹ کی تاجر شخصیت نے انہیں اسپتال کے لئے زمین دینے کا وعدہ کیا لیکن اب وہ ٹال مٹول کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران میرا نے کہا کہ اسپتال کی تعمیر کے لئے ایک سال قبل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ارسل […]