counter easy hit

deceiver

خود کشی کرنے والے کا انجام اور اس کی نماز جنازہ کا حکم

خود کشی کرنے والے کا انجام اور اس کی نماز جنازہ کا حکم

خودکشی کبیرہ گناہ ہے خودکشی اللہ کی نافرمانی اور اللہ کی رحمت سے مایوسی کا نام ہے، رسول اللہ محمد صلى الله عليه وسلم نے خودکشی کرنے والوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھائی البتہ عام مسلمانوں کو پڑھنے کا حکم ہے۔حضرت ثابت بن ضحاك رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى […]