counter easy hit

december

پیرس میں دہشت گردی کروانے والے شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو عراق کے شہر موصل میں ہلاک کر دیا گیا

پیرس میں دہشت گردی کروانے والے شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو عراق کے شہر موصل میں ہلاک کر دیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13 نومبر کی رات پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیم کے رہاشی شدت پسند عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر […]

بارسلونا۔ 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی، سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان

بارسلونا۔ 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی، سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا 28 دسمبر سے قونصل خانہ سے نئی اپائنٹمنٹ لی جا سکے گی سیتا سسٹم کے بارے میں اہم اعلان مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے اجرا کے بعد سے بعض تیکنکی وجوہات کے سبب سیتا کی غیرمعمولی اور غیر حقیقی طوالت کے مدّنظر قونصلیٹ کے آن لائن اپوانٹمنٹ سسٹم کو […]

سرما کی چمکیلی دھوپ

سرما کی چمکیلی دھوپ

تحریر : عفت سرما کی چمکیلی دھوپ پھیلی ہوئی تھی۔دسمبر کی سردی میں یہ دھوپ بہت غنیمت ہوتی ہے۔میں تمام کامں سے فراغت پا کر دھوپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے آنگن میں آبیٹھی۔سامنے لگے شہتوت کے درخت پہ بیٹھی ایک چڑیا بیٹھی زرد پتے کو چونچ مار رہی تھی۔موسم کی شدت جس طرح […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی 26 دسمبر کو بارسلونا میں منائی جائے گی، مہمان خصوصی کامران یوسف ہونگے

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی 26 دسمبر کو بارسلونا میں منائی جائے گی، مہمان خصوصی کامران یوسف ہونگے

بارسلونا (پی پی پی فرانس) محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی 26 دسمبر کو ذیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا میں منائی جائے گی ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی اسپین کے سیکرٹری جنرل چوہدری ساجد حسین گوندل نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ کی برسی کی تقریب میں مہمان خصوصی کوارڈنیٹر یورپ […]

مسجد البلال ویانا کی جانب سے 27 دسمبر کو جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا۔ نواز وڑائچ

مسجد البلال ویانا کی جانب سے 27 دسمبر کو جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا۔ نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی و دینی درس گاہ کا اعزاز مسجد البلال کو حاصل ہے اور ہمیشہ کی طرح ایک قدم اور آگے بڑھ کر دو سال قبل مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں نے پاکستان میڈیا ویانا کے اکرم باجوہ کے تعاون سے ویانا میں ایک تاریخ رقم کی۔ […]

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پاکستان میں دسمبر کا مہینہ موسم سرما کی شروعات اور نئے سال کی آمد کے حوالے سے خاصا اہمیت کا حامل ہے لیکن گزشتہ سال سے ماہ دسمبراپنے اندر ایک درد بھری داستان سموئے ہوئے ہے کہ رونگٹے کھڑے کر دینے والی تلخ یادوں کا حصہ بن گیاہے اور یہ […]

فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا جائے گا۔ حضرات کے اس پروگرام میں قرعہ اندازی کے ذریعے کسی […]

بڑی مچھلیاں

بڑی مچھلیاں

تحریر : سید علی جیلانی 16 دسمبر 2015 کی صبح ٹی وی کھولا تھا تو بڑا اچھا نغمہ نشر ہو رہا تھا جس کے بول کچھ اس طرح تھے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے سن کر بے انتہا خوشی ہوئی اور بچوں کا عزم ہمت دیکھ کر دل کو انتہائی سکون ملا پچھلے […]

جوش نہیں ہوش کی ضرورت

جوش نہیں ہوش کی ضرورت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 16 دسمبر کو پوری قوم نے آرمی پبلک سکول پشاورکے شہیدوں کادِن منایا ۔شہیدوںکے سوگ میںسندھ سمیت تمام صوبوں کے تعلیمی ادارے بندرہے ،ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ،پورے ملک میں تقریبات منعقدہوئیںاورسارا دِن ملّی نغمے گونجتے رہے ،شمعیں روشن ہوئیں اورریلیاں نکلیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب […]

نور اسلامک سنٹر ویانا میں عید میلاد النبی کا اشتہار

نور اسلامک سنٹر ویانا میں عید میلاد النبی کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور اسلامک مسجد میں 26 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب منعقد کی جائے گی تمام اسلامی بھائیوں اور بہنوں سے گذارش ہے کہ اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس مبارک […]

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

تحریر : سید انور محمود ہر سال 16 دسمبر کو ہم متحدہ پاکستان کو یاد کرتے ہیں ، متحدہ پاکستان سے مراد وہ پاکستان ہے جس کا ایک بازو مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور دوسرا بازو مغربی پاکستان۔ 16 دسمبر 1971ء کو یہ دونوں بازو علیدہ علیدہ ہوگے ، 16 دسمبر 1971ءکے بعدمشرقی پاکستان بنگلہ […]

پیرس : فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کا 13 دسمبر کو دوسرا ٹوور ہو گا

پیرس : فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کا 13 دسمبر کو دوسرا ٹوور ہو گا

پیرس (اے کے راؤ) فرنچ ریجنل الیکش 2015ء فرانس کے 18 ریجن میں ہو رہا ہے جو یکم جنوری 2016 سے ایکٹو ہونگے اس سے پہلے فرانس کو 26 ریجن میں تقسیم کیا جاتا تھا نئی حلقہ بندیوں کے بعد فرانس کو 18 ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں 13 سنٹرل فرانس اور […]

جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم

جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلا ل ویانا کے صد ر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کا تیسراسالانہ سنتوں بھراجلوس 27 دسمبر بروزاتوار بعداز نماز ظہر مسجد […]

3 دسمبر ـ خصوصی افراد کا دن

3 دسمبر ـ خصوصی افراد کا دن

تحریر: امجد ملک جب بھی تین دسمبر آتا ہے , آنکھوں کے سامنے بہت سے کرب ناک منظر گھوم جاتے ہیں. سوشل ورک سے منسلک لوگوں کی فطرت میں لوگوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا , انکی مدد کی کوشش کرنا شامل ہوتا ہے. پاکستان کی آزادی کے ستر سالوں میںآج بھی معذور افراد […]

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی: اسحاق ڈار

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد : اجلاس میں وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں دیا میر بھاشا ڈیم پر کام کی رفتار تیز کرنے کے علاوہ 3600 میگاواٹ کے ایل این جی کے 3 منصوبوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ کو نارتھ ساؤتھ گیس پائپ […]

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کیلیے بے تاب ہیں، ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے، دیگر کھیلوں کے باہمی مقابلے ہوسکتے ہیں تو کرکٹ میں کیوں نہیں؟پاکستان سپر لیگ سے کرکٹرز کو مالی فائدہ اور صلاحیتیں نکھارنے کا موقع حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملک میں سول مارشل لا لگ چکا، نومبر دسمبر ٹف ہو گا، شیخ رشید

ملک میں سول مارشل لا لگ چکا، نومبر دسمبر ٹف ہو گا، شیخ رشید

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لا لگ چکا ہے جب کہ نومبر اور دسمبر ٹف مہینے ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی والے فوج سے لڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ نواز شریف کا کردار بھی مشکوک ہے، وہ […]

سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، خواجہ اظہار الحسن

سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، خواجہ اظہار الحسن

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، ایف آئی آر کے اندراج سمیت تمام قانونی کارروائیاں پوری کیں لیکن سہیل احمد کی لاش ہی ملی۔ سیاسی جماعت ہیں، سیاسی و جمہوری طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے رہیں گے، متحدہ […]

کیوں دور ڈیرے لائے نی

کیوں دور ڈیرے لائے نی

تحریر : اقبال زرقاش فوک گائیکی کا بے تاج بادشاہ منصور علی ملنگی 66 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے دس دسمبر بروز بدھ اپنے لاکھوں پر ستاروں کی آنکھیں پرنم کر گیا جھنگ کی فضاؤں میں گونجنے والی پر سوز آواز خاموش ہو گئی گھر گھر صف ماتم بچھ گیا انسان […]

دھرنا سیاسیت یا دھرا عذاب

دھرنا سیاسیت یا دھرا عذاب

تحریر: شریں علی عباسی دسمبر اگرچہ ملک بھر میں انتہائی سرد تھا مگر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے باعث دسمبر میں سیاسی موسم نہ صرف سخت گرم رہا ۔جس کی وجہ سے فیصل آباد میں دو افراد ہڑتال کی بھینٹ بھی چڑھ گئے اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔ عمران خان کی فیصل […]

الوداع سال دو ہزار چودہ

الوداع سال دو ہزار چودہ

ہائے ہائے کہ گیا دو ہزار چودہ بھی اداس کر کے ہمیں ،الوداع دو ہزار چودہ الوداع، جی ہاں دو ہزار چودہ کا اختتامی سورج غروب بھی غروب ہو چکا ،،جی ہاں نئے سال دو ہزار پندرہ کا سورج طلوع ہو چکا ،،، جی ہاں دو ہزار چودہ اختتام پذیر ہو چکا لیکن جاتے جاتے […]

بینظیر بھٹو اور دہشتگردی

بینظیر بھٹو اور دہشتگردی

تحریر : سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی 2008ء سے 2013ء تک مرکز اور چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکمرانی کرتی رہی ،اس سے پہلے27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی قائد بینظیر بھٹو دہشتگردی کا شکار ہوگیں، پرویز مشرف جلدہی اقتدار سے علیدہ ہوگئے اور پیپلز پارٹی برسراقتدار آگئی، آصف زرداری ملک […]

نیا سال 2015۔۔حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو!

نیا سال 2015۔۔حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو!

تحریر : اختر سردار چودھری 31دسمبر کو 2014 کا آخری سورج غروب ہو گا اور دوسرے دن 2015 کا نیا سورج طلوع ہو گا اس سال بھی نیا سال نئی خوشیوں اور نئی خواہشوں کے ساتھ شروع ہو گا۔ سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ ہم اس سال کیا کریں گے؟ اس لیے نئے […]

بخت قفل کھولو

بخت قفل کھولو

تحریر : افشاں علی 16دسمبر 1971ء میں پاکستان دولخت ہوا، اور سکوت ڈھاکہ کا سانحہ پیش آیا، جو پاکستان کے لئے بہت بڑا اورگہرا صدمہ تھا،اس سانحہ مشرقی پاکستان کے ٹھیک 43سال بعد اسی تاریخ یعنی 16دسمبر2014ء کوایک بار پھر پاکستان میں بزم ماتم بچھ گیا،جس نے پورے ملک کی فضا کوسوگوار کردیا،وہ ننھی سی […]