counter easy hit

decides

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کشمیر کیلئے مذاکرات کار مقرر کر دیئے گئے۔ مودی سرکار کو کشمیریوں کی جہد مسلسل کے آگے جھکنا پڑ ہی گیا۔ بھارت کی حکومت نے حریت رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ […]

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

کراچی: اساتذہ بھرتی کرنے کا مقصد صوبے کے 3 ہزار سکولوں کوفعال کرنا ہے، وزیراعلیٰ نے سمری منظور کر لی، کراچی، حیدرآباد، سکھر ودیگر شہروں میں 286 کلسٹر سکول بھی قائم کیے جائینگے۔ سندھ حکومت نے صوبے کے 3ہزار غیرفعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

کراچی سینٹرل جیل سے 270 خطرناک قیدی منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی سینٹرل جیل سے 270 خطرناک قیدی منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی اپیکس کمیٹی کراچی سینٹرل جیل میں قید 270 خطرناک قیدیوں کو صوبے کے دیگر جیلوں میں منتقل کرکے ان جیلوں کو ہائی سیکیورٹی جیل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ امجد صابری قتل کیس سمیت مزید 10 کیس فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ کی […]

الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور بائیو میٹرک مشینیوں کا عملی مظاہرہ میڈیا کے سامنے کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت ای سی پی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر بریفنگ کے دوران مشورہ دیا گیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں […]

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر نے7 مسلم ملکوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل ہونے کے بعد امیگریشن سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ نیا حکم نامہ پیر یا منگل کے روز جاری کیا جاسکتا ہے۔ اپنے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے جو ضروری ہوگا وہ کریں گے۔ […]

نکول کڈمین اپنی سوانح حیات قلمبند کریں گی

نکول کڈمین اپنی سوانح حیات قلمبند کریں گی

ہولی وڈ اسٹار نکول کڈ مین اپنی سوانح حیات لکھنے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں، ذرائع کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وہ 2001 میں ٹام کروز سے علیحدگی اور موجودہ شوہر کیتھ اربن جو کثرت مے نوشی کے باعث 2007 میں بحالی صحت کے مرکز […]

کراچی: حکومت سندھ کا تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ کا تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

اب حصول علم کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوگی ،حکومت سندھ نے ایک بار پھر تعلیم بالغاں پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،منصوبے کے لئے فنڈز جاپان کی ایک کارپوریشن ایجنسی نے فراہم کرنا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بھیجی گئی نان فارمل […]

علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے

علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے

لاہور(یس نیوز ڈیسک)  علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری لندن روانہ ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کامعاملہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماثرین کو انصاف دلانے کے لیے ’تحریک قصاص‘ کا آغاز کیا تھا تاہم اسے ادھورا چھوڑ کہ انہوں نے […]

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشاورت کی ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے […]