By Web Editor on April 25, 2018 asif, be, case, decision, heard, khawaja, Nahali, the, tomorrow, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عثمان ڈار سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ خواجہ آصف نے فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد اماراتی کمپنی کا خط عدالت میں جمع کرایا تھا۔ خط میں کہا گیا تھا کہ خواجہ آصف کمپنی کے کل […]
By Web Editor on April 25, 2018 Accused, decision, dismissed, including, of, other, sheikh, Shoaib, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں نامزد ملزم شعیب شیخ سمیت دیگر کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ =سٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, another, budget, decision, issue, khyber, of, Pakhtunkhwa's, Tehreek-e-Insaf, to, U turn اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیا ہے اور خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش نہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ بجٹ اجلاس کے لیے سمری بھجوادی گئی اور 14 مئی کو اجلاس طلب کیا […]
By Web Editor on April 23, 2018 decision, electric, immediate, of, open, Southern, Sui, supply, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے گیس کی فوری سپلائی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپلائی کی جانے والی 190 ایم ایم سی ایف ڈی میں سے 60 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی ہو گی، چارٹرڈ […]
By Web Editor on April 23, 2018 A, birds, decision, generation, in, lahore, micro-chip, set, the, to, zoo اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے اور نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نایاب نسل کے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے کا […]
By Web Editor on April 23, 2018 decision, exports, give, increase, industry, local, Protection, strategic, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]
By Web Editor on April 20, 2018 100, balls, decision, England's, introduce, more, short, style, t20, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: انگلینڈ نے ٹوئنٹی 20 طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ […]
By Web Editor on April 18, 2018 be, decision, is, taken by, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ کہاں ہیں فیصل رضا عابدی؟ انہیں اگلی سماعت پر پکڑ کر لایاجائے۔ سپریم کورٹ میں فیصل رضاعابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ پروگرام کرکے معافی مانگ لیتے ہیں، کیا […]
By Web Editor on April 18, 2018 DC, decision, Free, in, karachi, quota, stop, supply, tankers, to, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ڈپٹی کمشنرز کے کوٹے کے تحت مفت پانی کے ٹینکرز کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے ،سندھ حکومت کی جانب سے 35 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر مفت ٹینکرز سروس بند کردی گئی۔ ہائیڈرنٹس اور واٹر ٹینکرز کو ادائیگیاں نہ کیے جانے پر واٹر بورڈ حکام نے دباؤ کے باعث فیصلہ کیا ،ڈپٹی […]
By Web Editor on April 18, 2018 A, billion, cotton, decision, For, funds, half, of, on, Research, rupees, set, the, to, up اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]
By Web Editor on April 13, 2018 all, court, decision, forgot, have, mother, My, OBEY, on, rules, the, to, turn, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میاں صاحب اصول پسند انسان تھے، اگر یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ غلط کہتے تو آج ہم ان کے فیصلے کو غلط قرار دیتے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے میاں صاحب کو ماننا پڑے گا، […]
By Web Editor on April 11, 2018 and, ban, big, commission, decision, Development, election, government, of, on, projects, Recruitments, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں اور ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کر دی، عام انتخابات میں تعیناتی کے لیے تمام ہائیکورٹس کی جانب سے بھیجی گئی جوڈیشل افسران کی فہرستیں بھی کمیشن کو موصول ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی یکم اپریل سے عائد […]
By Web Editor on April 10, 2018 asif, case, decision, khawaja, Naqi, preserves, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف نا اہلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ کل وقتی نوکری کرنے والا شخص پاکستان میں وزارت کیسے چلا سکتا ہے؟ ہمارے وزیر کو بیرون ملک کمپنی میں نوکری کی کیا ضرورت تھی؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں خواجہ آصف نااہلی کیس […]
By Web Editor on April 10, 2018 case, decision, imran, in, Khans, on, petition, save, SSP, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 25 اپریل کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ […]
By Web Editor on April 6, 2018 amnesty, challenge, court, decision, government, in, pti, scheme, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستانیوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کالا دھن سفید کرنے کے لیے حکومت کی 5 نکاتی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مسترد کردی ہے۔ پارٹی نے اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کا […]
By Web Editor on April 5, 2018 accountability, decision, given, party, postmortem, PTI's, the, tickets, to, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئن لائن درخواست فارم میں ہر قسم کی مالی تفصیلات پوچھ لی ہیں۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر دستیاب فارم کے مطابق امیدوار کو متعدد معاملات میں پارٹی کو بیان حلفی دینا ہوگا […]
By Web Editor on April 4, 2018 Alliance, any, decision, election, from, in, make, not, party, Punjab, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق) اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے اتحادی کا کردار ادا کیا تاہم […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]
By Web Editor on March 28, 2018 challenged, commission, convenership;, decision, election, Farooq, MQM, of, sattar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کنوینر شپ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایڈووکیٹ بابر ستار کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی […]
By Web Editor on March 19, 2018 Affairs, against, court, decided, decision, dissemination, go, hajj, in, Ministry, of, quota, religious, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے )وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں میں حج کوٹہ کی تقسیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری سکیم کا کوٹہ 60 فیصد اور پرائیویٹ سکیم […]
By Web Editor on February 22, 2018 decision, disqualification, is, nawaz-sharief, not, UN EXPECTED اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) نوازشریف سےپارٹی کارکنوں اوروکلاکی ملاقات ہوئی ہے۔ حالات سےگھبرانےوالانہیں، پارٹی صدارت سےنااہلی کافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا، یہ قانون پہلی باربھٹو کےزمانےمیں بنایاگیا، مجھےپارٹی صدارت سےالگ کردیاگیا، پارلیمنٹ نےقانون پاس کیا،آپ نےمجھےصدارت سےفارغ کردیا،2014 میں تمام جماعتوں نے مل کر یہ قانون بنایا، ہربات پراسٹےآرڈرآجاتاہے، میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ انتظامیہ […]
By Web Editor on February 22, 2018 After, at, court, decision, discussing, Ex Prime Minister, For, heading, high, house, Level, meeting, NAWAZ SHAREIF, Punjab, situation, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہیں ۔ مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عابد شیر علی شریک، دانیال عزیز، مصدق ملک، تہمینہ دولتانہ، آصف کرمانی موجود جنید انوار چوہدری، ارشد لغاری ، سردار یوسف، سائرہ افضل […]
By Web Editor on February 22, 2018 Announced, decision, EC, election, from, out, PMLN, senate, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد اور ان کے جاری سینیٹ کے ٹکٹس اور تمام کیے گئے فیصلہ کالعدم ہونے سے جو قانونی ابہام پیدا ہوا ہے اس کے مطابق مسلم لیگ نے کے سنیٹرز سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ […]
By Web Editor on February 17, 2018 age, and, Announced, at, case, child, decision, jail, kot, lahore, LAKHPAT, Most, murder, other, rape, short, solved, term, today, under, Zainab اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
زینب کے والد نے عدالت میں کہا کہ چیف جسٹس کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے زینب کے ملزم کا ٹرائل جلد مکمل ہوا۔ ملزم کو ایسی سزا دی جانی چاہئیے کہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ زینب کے والد نے ملزم عمران کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں موجود […]