counter easy hit

declare

بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی سازش

بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی سازش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مودی حکومت اور ہندوتوا کی طاقتوں نے جو خوف کا ماحول پیدا کردیا ہے اس سے تمام ہی اقلیتی فرقے خوف زدہ ہیں لیکن مسلمانوں کی صورت حال کچھ زیادہ خراب ہے۔ بھارت میں آج 18 دسمبر کو اقلیتی حقوق کا دن منایا جارہاہے لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا […]

سونو پنجابن: جسم فروشی کی لیڈی ڈان کم سن بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کیلئے گائے بھینسوں کے انجکنش استعمال کرتی! بدنام زمانہ خاتون کے عدالت کے سامنے خوفناک انکشافات

سونو پنجابن: جسم فروشی کی لیڈی ڈان کم سن بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کیلئے گائے بھینسوں کے انجکنش استعمال کرتی! بدنام زمانہ خاتون کے عدالت کے سامنے خوفناک انکشافات

یہ تقریبا چھ سال پہلے کا واقعہ ہے۔ وہ سردیوں کے دن تھے۔ دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے بہادر گڑھ میں بس سے اترتے ہی 17 سالہ لڑکی نے سب سے پہلے نظر آنے والے ایک راہ گیر سے قریبی تھانے کا پتا پوچھا۔ سامنے ہی تھانہ نجف گڑھ تھا۔ نو فروری سنہ 2014 […]

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دیکھا جا […]

عمران خان کب جنگ کا اعلان کرنے والے ہیں؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انتہائی خوفناک دعویٰ

عمران خان کب جنگ کا اعلان کرنے والے ہیں؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انتہائی خوفناک دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے اس بات کا اندازہ ہوجانا چاہیے کہ ریاست جنگ کی طرف جارہی ہے اور ایک مرحلے پر عمران خان کو جنگ کا اعلان کرنا پڑے اس لیے انہیں تیاری کرلینی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو […]

ہم پاکستان کو یہ انمول چیز بالکل مفت میں دینے کا اعلان کرتے ہیں ۔۔۔ سری لنکا والوں نے پاکستانیوں کا دل خوش کر دیا

ہم پاکستان کو یہ انمول چیز بالکل مفت میں دینے کا اعلان کرتے ہیں ۔۔۔ سری لنکا والوں نے پاکستانیوں کا دل خوش کر دیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سینیٹر رحمن ملک سے سری لنکا سائیٹ فائونڈیشن کے وفد نے ملاقات کی ہے‘ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ایک کارنیا کی قیمت ڈھائی سو ڈالر ہے جو پاکستان کو یہ فری میں دیتے […]

ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی فرشتہ کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ نظام کی کمزوری ہے کہ آئی جی کی سطح کے […]

اسرائیل کو ‘صہیونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

اسرائیل کو ‘صہیونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

بیت المقدس: اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی نے اسرائیل کو یہودیوں کے لیے باقاعدہ ’صہیونی ریاست‘ کا قانونی درجہ دینے کے لیے متنازع بل کو حتمی شکل دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسویسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ بل کو جلد ہی قانونی درجہ حاصل ہو جائے گا […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) […]

سندھ اسمبلی سے منظور کردہ نیب آرڈیننس منسوخی کا بل غیر آئینی قرار

سندھ اسمبلی سے منظور کردہ نیب آرڈیننس منسوخی کا بل غیر آئینی قرار

اسلام آباد: قومی احتساب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں منظور کردہ انسداد بدعنوانی بل کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی احتساب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ اسمبلی میں منظور کردہ انسداد بدعنوانی بل پر غور کیا گیا۔ کمیٹی نے سندھ […]

لو کلبھوشن بھارتی بیٹا قرار

لو کلبھوشن بھارتی بیٹا قرار

ماہِ رواں کی دس تاریخ کو گزشتہ سال پاکستان میں پکڑے جا نے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے ایجنڈ کل بُھوشن یادیو کو سزا ئے موت کی سزا سُنا دی گئی ہے، پاکستانیوں کو یہی اُمید تھی اور یہی ہر پاکستانی کا مطالبہ تھاکہ بھارتی ایجنٹ کو ہر صورت میں سزا ئے […]

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امیر قطر کوگھوڑا تحفے میں دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سی130طیارے کے ذریعے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر من گھڑت ہے، غلط خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

ٹرمپ انتظامیہ کا اخوان المسلمین کو دہشتگرد قرار دینے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ کا اخوان المسلمین کو دہشتگرد قرار دینے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ نے مصر کی تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے اور اس پر پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کے قریبی ذرائع نےانکشاف کیا ہےکہ نئی ٹرمپ انتظامیہ مصر کی تنظیم اخوان المسلمین کو امریکی وزارت خارجہ اور خزانہ کی کالعدم تنظیموں […]

لاپتہ افراد کی بازیابی:حکومت سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

لاپتہ افراد کی بازیابی:حکومت سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

سندھ ہائیکورٹ نےسو سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پرحکومت سندھ اور صوبائی ٹاسک فورس کی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ صوبائی ٹاسک فورس کی رپورٹس عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے روبرو صوبائی ٹاسک فورس کی […]

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرنے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ اس حوالے سے آج پریس کانفرنس میں بات کریں گے۔ رانا مشہود نے کہا کہ ان کو نیب کی جانب […]

یورپی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی خواتین کانفرنس کے شرکاء کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی حمایت کا اعلان

یورپی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی خواتین کانفرنس کے شرکاء کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی حمایت کا اعلان

برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہونے والی دوسری سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی حمایت کااعلان کرتے وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اورتشددروکوانے کا مطالبہ کیاہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد کشمیرکونسل ای یو اور انٹرنیشنل کانفرنس فار ہیومن ڈی ویلپمنٹ (آئی سی ایچ […]

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) مصر نے پاکستان اور چین سے جے ایف 17 تھنڈر کے بجائے فرانس سے چوبیس رافیل لڑاکا طیارے لینے کا اعلان کر دیا۔ مصر 2010 سے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا۔ چینی اخبار چائنہ ٹائمز اور واشنگٹن کی ڈیفنس نیوز کی رپورٹ میں کہا […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخوا سے حصہ لے گی۔ لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اختیارات […]

تمہارا نام لینے سے بڑا آرام ملتا ہے

تمہارا نام لینے سے بڑا آرام ملتا ہے

تحریر: ایم سرورصدیق بھاٹی چوک کا ایک منظ۔ر میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش ِ […]

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کےمرکزی امیر سراج الحق نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کل ملک بھر میں یوم احتجاج کااعلان کیاہےاورکہاہےکہ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرکسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں صوبائی مجلس شوریٰ سے خطاب میں کہا […]

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز کا اعلان

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق اٹھارہ جنوری کو اسلام آباد ، یکم فروری کو کراچی آٹھ فروری کو لاہور اور پندرہ فروی کو پشاور میں ورکر کنونشن ہو گا۔ عمران خان تمام کنونشنز سے خطاب کرینگے۔ دوسری طرف عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف سترہ جنوری سے […]

ایم کیو ایم کا کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان

ایم کیو ایم کا کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تاجر اور ٹرانسپورٹرز سے کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان ندیم احمد اورفراز عالم کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں یوم […]