counter easy hit

declared

عوام دوست بجٹ روشن مستقبل کی نوید، وزیراعظم اور انکی ٹیم نے اپوزیشن کی ہوا نکال دی، چوہدری اشفاق جٹ

عوام دوست بجٹ روشن مستقبل کی نوید، وزیراعظم اور انکی ٹیم نے اپوزیشن کی ہوا نکال دی، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے صدر چوہدری اشفاق جٹ نے بجٹ 2021 کو عوام دوست بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تاریخی اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس کے لیے وزیراعظم عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں-اپوزیشن جوکہ بجٹ کی مخالفت […]

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔اجلاس میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ ’وہ سلامتی کونسل کی ان قراردادوں پر عملدرآمد کرائے جس […]

برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)برطانوی حکومت نے بیسویں صدی میں فزکس کے میدان میں کارہائے نمایاں سرانجام دیکر فزکس کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے گھر کو قومی ورثہ قرار دیدیا۔ وہ امپیر یئل کالج لندن میں تھیوریٹکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 میں انتقال […]

بائیڈن اورکملا ٹائم میگزین کے ’’پرسن آف دی ائیر‘‘

بائیڈن اورکملا ٹائم میگزین کے ’’پرسن آف دی ائیر‘‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معروف عالمی میگزین ٹائمز نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 77 سالہ جوزف بائیڈن اور امریکہ کی پہلی منتخب خاتون نائب صدر 56 سالہ کملا حارث کو 2020 کا ‘پرسن آف دی ائیر’ قرار دے دیا ہے ۔دونوں کو اُن کی شاندار سیاسی خدمات، منفرد انتخابی مہم چلانے […]

افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ کابل کا دورہ ایک فالو اپ تھاجس سے یہ میسج دیا گیا ہے کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں ،ہم افغانستان میں امن کے خواہاں تھے اور خواہاں ہیں اور اس سلسلے میں پوری معاونت جاری رکھیں گے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا

ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس اور بھارت دونوں گندے ملک ہےجبکہ بھارت کی ہوا غلیظ ہے۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے سلسلہ میں منعقدہ آخری مباحثہ میں کہی جس نے ووٹرز کو 3 نومبر کے انتخابات میں حصہ لینے سے قبل امیدواروں بارے رائے عامہ کی تشکیل کا آخری موقع […]

دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے مابین انٹراافغان مذاکرات کا اگلا دور متوقع طور پر ترکمانستان میں ہوگا.امریکا طالبان سمجھوتے کے مطابق جمعۃ المبارک کی تعطیل کی وجہ سے دوحہ مذاکرات ایک روز کیلئے معطل رہے۔ دریں اثنا دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور ڈپٹی چیف آف سٹاف ملا […]

وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا، اہم ترین حکومتی وزیر کی ڈگری اعلیٰ عدالت نے جعلی قرار دیکر نااہل قرار دے دیا

وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا، اہم ترین حکومتی وزیر کی ڈگری اعلیٰ عدالت نے جعلی قرار دیکر نااہل قرار دے دیا

پشاور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے اعلیٰ ترین وزیر جوکہ اپنی پرفارمنس اور قومی اسمبلی اور تمام فورمز پر حکومت کے موثر ترین دفاع کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ان کی ڈگری کو جعلی قرار دیدیا۔ جس سے وفاقی وزیر برائے مواصلا مراد سعید پرنااہلی کی تلوار لٹک گئٰ ہے۔ […]

جعلی لائسنس سکینڈل، عالمی میڈیا نے پاکستان ائرلائن سیکٹر پرسنجیدہ سوالات اٹھا دیے

جعلی لائسنس سکینڈل، عالمی میڈیا نے پاکستان ائرلائن سیکٹر پرسنجیدہ سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرآنے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی طرف سے قومی ائرلائن کے ایک تہائی پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کے […]

دنیا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ میں پاکستان کو بہترین بھارت کو بدترین قرار دے دیا گیا

دنیا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ میں پاکستان کو بہترین بھارت کو بدترین قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی طرف سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں جس میں بھارت کو پہلی مرتبہ اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا جبکہ پاکستان میں متعدد مثبت پیشرفتوں کا اعتراف کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ رپورٹ میں متنازعہ بھارتی شہریت […]

3ماہ سے فجر کی اذان کے وقت کتے کیا کرنا شروع کر دیتے تھے؟ معروف مذہبی سکالر نے کورونا وائرس کو اللہ کی طرف سے عذاب قرار دے دیا، پوری قوم سے استغفار کرنے کی اپیل

3ماہ سے فجر کی اذان کے وقت کتے کیا کرنا شروع کر دیتے تھے؟ معروف مذہبی سکالر نے کورونا وائرس کو اللہ کی طرف سے عذاب قرار دے دیا، پوری قوم سے استغفار کرنے کی اپیل

لاہور(نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھ دی ہے،اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی،کئی ممالک میں لاک ڈاؤن ہے۔اس صورتحال کو اللہ کی طرف سے ایک آزمائش اور عذاب قرار دیا جا رہا ہے،عُلماء کرام کی مشاورت سے یہ فیصلہ […]

چائے بیچنے والا جیت گیا، آکسفورڈ کا پڑھا ہار گیا۔۔!! عمران خان نے ایسی کیا غلطی کر دی جس کی سزا 22 کروڑ عوام بھگتنے جا رہی ہے؟ اوریا مقبول جان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانی سٹپٹا کر رہ گئے

چائے بیچنے والا جیت گیا، آکسفورڈ کا پڑھا ہار گیا۔۔!! عمران خان نے ایسی کیا غلطی کر دی جس کی سزا 22 کروڑ عوام بھگتنے جا رہی ہے؟ اوریا مقبول جان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانی سٹپٹا کر رہ گئے

لاہور( نیوز ڈیسک) اوریا مقبول جان نے عمران خان کو فرعون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے میں نے وزیراعظم کی تقریر سنی ہے اس وقت سے اللہ تعالیٰ سے یہی دعا کر رہا ہوں کہ اس شخص کی فرعونیت کی سزا اس قوم کو نہ دے۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹی وی کے […]

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) وزیراعظم پاکستان عمران خان گزشتہ روز حکومت کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں شریک ہوئے جہاں کرونا ایمرجنسی کیخلاف قومی اتحاد کے ایجنڈے پر […]

’’میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں‘‘ تقریب کے دوران شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے گھیر لیا، سبھی ہکا بکا رہ گئے

’’میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں‘‘ تقریب کے دوران شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے گھیر لیا، سبھی ہکا بکا رہ گئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو پارٹی خود واپس بلا رہی ہے اس پر شہباز شریف کو شرم کر نی چاہیے ، شہباز شریف واپس نہ آئے تو (ن) لیگ میں مزید گروپنگ ہوگی ، ذوالفقار علی خان ایوب خان کو دیڈی کہتا تھا ،وہ سیلیکٹ […]

ہاں !میں لوٹا ہوں، ملک میں کون نہیں ؟نشاط ڈاہا

ہاں !میں لوٹا ہوں، ملک میں کون نہیں ؟نشاط ڈاہا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے ایم پی اے نشاط ڈاہا نے کہا ہے کہ ابھی تک مسلم لیگ (ن)میں ہوں ۔ اگرکوئی میرے خلاف کارروائی کرناچاہتاہے توشوق پوراکرلے ۔ کوئی پارٹی سے نکالنا چاہتاہے تونکال دے ۔حمزہ شہبازکے ساتھ میرے اختلافات ہیں۔ ہاں میں لوٹاہوں،ملک میں کون نہیں لوٹا،وزیراعلیٰ پنجاب سے حلقے کے مسائل […]

غیر ملکی انخلاء پر افغان طالبان کا اسلامی حکومت ہیبت اللہ کو سربراہ بنانے کا اعلان

غیر ملکی انخلاء پر افغان طالبان کا اسلامی حکومت ہیبت اللہ کو سربراہ بنانے کا اعلان

کابل (آئی این پی) افغان طالبان نے اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ افغانستان کے قانونی سربراہ قرار دئیے گئے ہیں۔ افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ ملک کے قانونی سربراہ ہیں اور […]

یہ تو برانڈڈ سیاستدان ہیں۔!! بلاول اور مریم گرمی میں کسی گاؤں میں جائیں اور۔۔۔ معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے شریفوں اور زر والوں کو اوقات یاد دلا دی

یہ تو برانڈڈ سیاستدان ہیں۔!! بلاول اور مریم گرمی میں کسی گاؤں میں جائیں اور۔۔۔ معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے شریفوں اور زر والوں کو اوقات یاد دلا دی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا۔ بشریٰ انصاری حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی سیاست اور سیاستدانوں کے بارےمیں […]

سعودی عرب میں شادی کیلئے عمر کی کم سے کم حد کیا ہوگی ؟ ایک اور حیران کن خبر

سعودی عرب میں شادی کیلئے عمر کی کم سے کم حد کیا ہوگی ؟ ایک اور حیران کن خبر

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے شادی کرنے کے لیے نئی قانون سازی کرتے ہوئے پہلی بار عمر کا تعین کرتے ہوئے شادی کے لیے عمر کی حد 18 سال مقرر کردی ،وزارت انصاف نے نئی قانون سازی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں ہیں، چائلڈ میرج پروٹیکشن نامی بل کو سعودی شوری کونسل […]

بریکنگ نیوز : بھارت پوری دنیا میں اکیلا ہو گیا۔۔۔ معروف انڈین اخبار نے تہلکہ خیز خبر دیدی

بریکنگ نیوز : بھارت پوری دنیا میں اکیلا ہو گیا۔۔۔ معروف انڈین اخبار نے تہلکہ خیز خبر دیدی

کراچی (ویب ڈیسک) دہشت گردی کے خلاف حتمی جنگ نہیں ہو پارہی، ہندوستان ٹائمز نے واویلا مچا دیا۔ بھارت کے معروف اخبار ہندوستان ٹائمز نے ایک مضمون میں اس بات کا رونا رویا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر پاکستان کے خلاف اقدامات کے لیے دوست ممالک بھی بھارت کا ساتھ نہیں […]

صدر ٹرمپ امریکہ کا سب سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ، نامور امریکی گلوکارہ ریحانہ نے شرمناک الزام عائد کر دیا

صدر ٹرمپ امریکہ کا سب سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ، نامور امریکی گلوکارہ ریحانہ نے شرمناک الزام عائد کر دیا

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ اس بات سے انکاری ہیں کہ وہ نسل پرست ہیں، لیکن سفید فام نسل پرستی کے حوالے سے ان کے بیانات کی ایک تاریخ ہے اور بہت سارے لوگوں کا یقین ہے کہ ان کے انہی بیانات نے انہیں 2016 کا الیکشن جیتنے میں مدد کی اور […]

عمران خان کی حکومت شرعاً جائز قرار، ممتاز عالم دین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کر دی

عمران خان کی حکومت شرعاً جائز قرار، ممتاز عالم دین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) جامعہ نعیمیہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم نے کہا ہے کہ مدارس سیاسی تحریک کیلئے استعمال ہوئے نہ ہوں گے،مدارس تعلیمی ادارے ہیں، ان کا مقصد تعلیم دینا ہے،ہمارے پاس ابھی ایسی کوئی چیز نہیں آئی کہ ہم کہیں عمران خان کی حکومت شرعی اعتبار سے ناجائز ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی […]

کل کا ٹی 20پاکستان جیتے گا یا سری لنکا۔۔۔؟؟؟ ٹیموں کی بولیاں لگانے والوں کو سبکی کا سامنا، واضح اعلان کر دیا گیا

کل کا ٹی 20پاکستان جیتے گا یا سری لنکا۔۔۔؟؟؟ ٹیموں کی بولیاں لگانے والوں کو سبکی کا سامنا، واضح اعلان کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہاہے کہ سری لنکن ٹیم کو آسان نہیں سمجھ رہے ،ٹی 20میں جو ٹیم اچھا کھیلے گی جیت جائے گی ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہاہے کہ سری لنکن ٹیم کو آسان نہیں سمجھ رہے ،ٹی 20میںجو ٹیم اچھا کھیلے گی جیت […]

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یورپی ملک ہسپانیہ (سپین) کی جانب سے پاکستان کو سفارتکاروں کے لئے محفوظ ملک قرار دیے جانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ہسپانیہ کے پاکستان میں سفارت خانے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ’ آخر کار اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو فیملی سٹیشن قرار دے […]

پاکستان کا امریکی جنگ کا حصہ بننا تاریخی غلطی تھی، امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں جہادیوں کو ہیروبنایا لیکن بعد میں یہی لوگ بُرے بن گئے، عمران خان کا کونسل فار فارن ریلیشنز سے خطاب

پاکستان کا امریکی جنگ کا حصہ بننا تاریخی غلطی تھی، امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں جہادیوں کو ہیروبنایا لیکن بعد میں یہی لوگ بُرے بن گئے، عمران خان کا کونسل فار فارن ریلیشنز سے خطاب

واشنگٹن/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے میں نے سیکھا کے کامیابی کے لیے کیسے جدوجہد کی جاتی ہے، چین ، سعودی عرب اور یو اے ای نے معاشی حالات بہتر کرنے میں مدد کی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا،نائن الیون کے […]

1 2 3 16