By MH Kazmi on May 31, 2017 bigger, declared, Islamic State, Jhon, Macain, president, putin, than, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں کرتے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 as, businessmen, declared, Inflation, of, Small, tent, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وفاقی بجٹ تاجر برادری کے لئے آسان اور عوام کے لیے انتہائی سخت ہے ، کراچی چیمبر الفاظ کی ہیراپھیری ہے ، ایاز موتی والا،ہارون اگرودیگر،کراچی کیلئے کچھ نہیں،قاسم تیلی کراچی: کراچی چیمبر نے وفاقی بجٹ کو سیاسی و انتخابی قرار دیتے ہوئے متوازن کہا ہے ، تاہم چھوٹے تاجروں نے بجٹ کو یکسر مسترد […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 60-year-old, declared, forces, Indian, infiltrators, killed, Pakistani, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی: جب سے نریندر مودی اقتدار میں آئے ہیں بھارتی فوج جنگی جنون میں اس قدر اندھی ہوچکی ہے کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد بڑی ڈھٹائی سے ان بے گناہوں کو پاکستانی ایجنٹ اور درانداز قرار دے دیتی ہے ایسا ہی ایک واقعہ گورداس پور میں پیش آیا ہے جہاں ایک 60 […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 A, as, declared, For, Seagal, security, Steven, threat, ukraine اہم ترین, خبریں, شوبز
کیف: یوکرین نے امریکی اداکار، ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور مارشل آرٹ کے ماہر اسٹیون سیگال کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی ملک آ مد پر پابندی عائد کردی۔ یوکرین انتظامیہ نے روس کی جانب سے امریکی اداکار کو شہریت دیے جانے کے بعد انھیں اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 afghan, as, declared, former, hamid, has, Karzai, president, taliban, to, wicked اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / نیویارک: افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی کو مکار انسان قرار دے دیا۔ افغان صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالاحدولی زادہ نے بتایا کہ صوبہ ہرات کے ضلح ادرا سکین میں شہریوں کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا اور گاڑی میں سوار تمام […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 as, dangerous, declared, For, July, manzoor, Minister, prime, the, Wasan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی ایک اور پیش گوئی،جولائی کو وزیر اعظم کے لئے خطرناک قرار دے دیا۔ صوبائی وزیر منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جے آئی ٹی بن گئی،پہلے ہی کہا تھا کہ جولائی نوازشریف کے لیے خطرناک ہے ،جانا بھی پڑسکتا ہے۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 declared, Israeli, Jerusalem, occupying, on, power, the, UNESCO اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بیت المقدس شہر پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا، قرارداد کے حق میں 22 جبکہ مخالفت میں 10 ووٹ آئے ، اسرائیل نے یونیسکو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قرار داد کو شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 AMERICAN, as, declared, failed, Korea:, missile, north, president, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کو ناکام قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل تجربے پر اپنی ٹوئٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ چین کی خواہشات کے برخلاف ہے […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 Ahmadi, declared, election, For, former, ineligible, Iranian, Mahmoud, nejad, president اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔ واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 abdul, as, declared, Disqualified, KP, legislator, manam اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی عبدالمنعم کو نا اہل قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کو شیر عالم خان کی درخواست پر نا اہل قرار دیا گیا ہے، عبدالمنعم پی کے 88 سے رکن اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کے مشیر خاص تھے ۔ شیر عالم خان کی […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 declared, eight, girl, old, person, Sadiqabad, TWENTY EIGHT, WANNI, with, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
صادق آباد میں جرگے نے چچا کی پسند کی شادی کی سزا 8برس کی بھتیجی کو دیدی ،جسے 28سال کے شخص کے ساتھ ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔بچی کے چچا اقبال نے چند روز قبل دوسرے خاندان کی عورت سے پسند کی شادی کی تھی، اس معاملے پر جرگہ بلایا گیاجس نے معصول […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 accident, as, declared, driver, For, rafique, responsible, Saad, tanker, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹرین رکوانے کیلئے ریلوے حکام کو ٹریک پر موجود آئل ٹینکر کے بارے میں بتایا مگر کسی نے میری بات نہ سنی :گیٹ کیپر یونس کا انکشاف لاہور: شالیمار ٹرین کے حادثے میں ریلوے حکام کی سنگین غفلت سامنے آ گئی ، وفاقی وزیر ریلوے نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Aamir, as, declared, family, intelligent, Khans, Member, Most, of, the, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر اپنی اہلیہ کی حمایت میں سامنے آ گئے،انہوں نےفریال مخدوم کو اپنے خاندان کی سب سے ذہین فرد قرار دے دیا۔ لوگوں نے دوریاں پیدا کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن باکسر نے مخالفین کو ایک بار پھر ناک آوٹ کر دیا ،عامر خان نے اپنی […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 declared, department, in, Interior, islamabad, of, Rawalpindi, security, threat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 ban, celeberating, Day, declared, highcourt, islamabad, on, places, public, valentines اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, گوجرانوالہ
اسلام آباد: ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اس دن کے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہری عبدالوحید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار عبد الوحید نے موقف اختیار کیا […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 declared, icc, new, ranking اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے جب کہ پاکستان 8 ویں نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم چیپل ہیڈلی سیریز میں شکست کے باوجود بدستور پہلے نمبر پر […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 and, as, assad, be, By, declared, ghalib, musharraf, on, PML-Q, the, to, today, ullah, violator اہم ترین, خبریں, کالم
سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔ سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 A, declared, father, is, Leone, loving, Rukh, Shah, star, sunny, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شاہ رخ خان کو فلم نگری کے اسٹار کے ساتھ ساتھ ایک شفیق باپ بھی قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’جسم 2‘‘ سے کیا لیکن انہوں نے شہرت بولڈ مناظر کی عکس بندی کرکے حاصل […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 as, declared, General, illegal, in, increased, one, percent, Sales, tax اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہورہائیکورٹ نےجنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قراردےدیا وفاقی حکومت نے2013کےفنانس ایکٹ میں ترمیم سےسیلزٹیکس1فیصد بڑھایاتھا۔جسٹس عائشہ اےملک نےدرخواستوں پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت نےغیرقانونی طورپرجنرل سیلزٹیکس بڑھایا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43
By MH Kazmi on January 21, 2017 Actress, declared, incomparable, Khan, King, Mahira, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انہیں فلم ’’رئیس‘‘ کے کردار میں لاجواب قراردیا ہے۔ بھارتی انتہا پسندوں اور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی کے باوجود کئی ناموراداکار بھارتی فلموں میں […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 agent, as, declared, ISI, Khan, om, Salman, Swami اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 'money, AMERICAN, as, be, declared, laundering, must, necessary, scientists اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’منی لانڈرنگ‘‘ وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے بغیر عام لوگ کئی طرح کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ البتہ ان کا اشارہ کالا دھن سفید کرنے کی طرف ہر گز نہیں بلکہ کرنسی نوٹوں اور سکّوں پر جمی ہوئی گندگی اور غلاظت کی طرف ہے جو عوامی صحت […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 2, 241, australia, declared, For, innings, on, runs, their, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 241رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی، یوں پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 465رنز کا ہدف ملا ہے۔پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 315رنز بناسکی تھی ۔ سڈنی میںآسٹریلیا نے دوسری اننگزون ڈے انٹرنیشنل کے انداز میں شروع کی،اور صرف 9 اوورز میں 71رنز بنالئے، وارنرنے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 538, australia, declared, had, innings, on, runs, their اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیانے 538 رنز8 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی، میزبان ٹیم کی طرف سے میٹ رینشا، وارنر اور ہینڈزکومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے365رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی۔ کھیل کا پہلا سیشن بیٹسمینوں کے نام […]