counter easy hit

declined

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق گذشتہ تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نجی تدریسی اداروں کو پنجاب اور سندھ کے فیس ڈھانچے 2017 کی بنیاد پر فیس تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ پرائیوٹ اسکول پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کمی

کراچی: گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن کبھی کبھار یہ عوام پر رحم کھاتے ہوئے تھوڑا بہت سستا بھی ہو جاتا ہے تاہم آج خبر یہ آئی ہے کہ ’محترم‘ ڈالر صاحب کی قیمت انٹر بینک میں 32 پیسے کم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں […]

عالمی منڈی میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن پاکستان میں حکومت نے

عالمی منڈی میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن پاکستان میں حکومت نے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اوگرا نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم منصوعات مہنگی کرنے کیلئے اپنی سفارشات حکومت کو بھجوا دی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے ۔پیٹرولیم […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) […]

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

لاہور:  اداکارعدنان صدیقی نے مصروفیات کے باعث ہالی ووڈ سے پیشکش کوقبول کرنے کے بجائے بالی وڈ فلم سائن کرنے پر غور شروع کردیا۔ عدنان صدیقی کوحال ہی میں ہالی ووڈ کی ایک فلم میں اہم کردارکی آفرہوئی ہے لیکن مصروفیات کے باعث اس پروجیکٹ کوسائن نہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے جب کہ بالی ووڈ کی جانب […]

کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی: مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے اور پیاز کی قیمت 60 روپے ہوگئی ، ہول سیل کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی قیمتیں کم ہوگئیں کراچی میں ٹماٹر اور پیاز سستے ہوگئے ، ہول سیل مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے جبکہ پیاز 60 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کے […]

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاروں کا شیرز کی خریداری سے زیادہ فروخت کا رجحان رہا، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 1588 پوائنٹس کی کمی رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 1588 پوائنٹس کی کمی رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 1588 پوائنٹس کی کمی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس 45 ہزار 288 پربند ہوا۔ ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 94 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب روپے رہی جب کہ گزشتہ […]

زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 21 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 21اپریل کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 15 کروڑ 8 […]

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

ایس ای سی پی کے شوکاز نوٹس اور ٹرمپ کی کارستانیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گراوٹ کاشکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں مارکیٹ کیپٹلائز یشن 178 ارب روپے کم ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، لیکن جلد ہی اس رجحان میں تبدیلی نظر آئی، […]

ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 300روپے کی کمی

ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 300روپے کی کمی

فی تولہ سونا49ہزار500اور دس گرام 42ہزار 428روپے ریکارڈ کیا گیا فی اونس24ڈالرگھٹ کر 1136ڈالرکا ہوگیا ، چاندی 750روپے پر مستحکم کراچی ( یس نیوز ) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1160 ڈالر سے گھٹ کر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔ Post Views – پوسٹ […]

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 300 روپے کی کمی

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 300 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1288 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ اس کمی کا اثر […]

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

لاہور : پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی یہ الیکشن پنجاب حکومت نے آر اوز کے ساتھ ملکر کر لڑا۔ ریٹرننگ افسران نے نتائج کو تبدیل کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن بھی شفاف الیکشن […]