counter easy hit

decreased

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی […]

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حکومت کی کرپشن کیخلاف بھرپور مہم کے دوران نیب اورپبلک اکائونٹس کمیٹی کے متحرک کردار کے باوجود پاکستان عالمی کرپشن انڈیکس میں چار درجے نیچے آگیا۔انڈیکس کے مطابق دنیا میں سب سے کم کرپشن نیوزی لینڈ اور ڈنمارک میں ریکارڈ کی گئی اور دونوں ممالک ریننکنگ میں نمبر ایک پر ہیں جبکہ […]

اماراتی ایئر لائن نے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی

اماراتی ایئر لائن نے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی

پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اماراتی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک اماراتی ایئر لائن نے موسم سرما کی چھٹیوں میں سیاحت یا آبائی شہروں میں واپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔ مسافر […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی […]

ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف

ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ترکی کواقتصادی مسابقت کے باعث قومی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد صدر رجب طیب اردوان نے سینٹرل بنک آف ترکی کے گورنر کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے ابھی حال ہی میں کہا تھا کہ ترکی کو ‘شرح سود، کرنسی کی شرح تبادلہ […]

طالبان نے عسکری حملوں میں کمی جبکہ حکومتی فوجوں نے اضافہ کردیا، طالبان

طالبان نے عسکری حملوں میں کمی جبکہ حکومتی فوجوں نے اضافہ کردیا، طالبان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امارات اسلامیہ عسکری سرگرمیوں میں کمی لاچکی ہے۔ یہ بات افغان طالبان کے اعلیٰ مذاکرات کار عبدالسلام حنفی نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عبدالالسام حنفی نے کہا ہے کہ رواں سال فروری ميں طے پانے والے امن معاہدے کے بعد ان کے گروپ […]

کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی

کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی

کویت سٹی: کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی، کویتی وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ کویت اوپیک پلس اور اوپیک کے رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ جدوجہد کے حق میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت نے اوپیک پلس کے تاریخی معاہدے کے مطابق یومیہ […]

حکومتی کور ٹیم بدترین اختلافات کا شکار، وزیراعظم اورتحریک انصاف کے اہم ترین رکن کے درمیان مہنگائی پراختلافات شدت اختیار کرگئے

حکومتی کور ٹیم بدترین اختلافات کا شکار، وزیراعظم اورتحریک انصاف کے اہم ترین رکن کے درمیان مہنگائی پراختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف حکومت میں پھوٹ پڑگئی، اتحادیوں  کو مناتے مناتے حکومتی کور ٹیم اختلافات کا شکار ہوگئی۔ صف اول کے تجزیہ نگار ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حقائق کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم  خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوریاں پیدا ہو گئیں […]

ملکی معیشت لڑ کھڑا گئی۔۔۔!!! پاکستان کے ذرِ مبادلہ کے ذخائر میں لاکھوں ڈالر کی کمی ، حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

ملکی معیشت لڑ کھڑا گئی۔۔۔!!! پاکستان کے ذرِ مبادلہ کے ذخائر میں لاکھوں ڈالر کی کمی ، حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمی ہوئی اور ملک کے مجموعی ذخائر 15 ارب 50 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے […]

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! نواز شریف کے پلیٹس لیٹس خطرناک حد تک کم ہوگئے، حکومت کا ہنگامی فیصلہ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! نواز شریف کے پلیٹس لیٹس خطرناک حد تک کم ہوگئے، حکومت کا ہنگامی فیصلہ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے ، سابق وزیر اعظم کے پلیٹس لیٹس میں ایک ہی دن میں دوسری بار کمی دیکھنے میں آئی ہے، پلیٹس لیٹس ایک ہی دن میں ساتھ ہزار نیچے گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔۔۔۔ شہریوں کا دل خوش کر دینے والی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔۔۔۔ شہریوں کا دل خوش کر دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو تو عوام کو فائدہ پہنچے ،ان کا کہناتھا آئندہ ماہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

اسے کہتے ہیں سجی دکھا کر کھبی مارنا۔۔۔ امریکا نے پاکستان کی معیشت کو تاریخٰ جھٹکا دیتے ہوئے ناقابل یقین اعلان کر دیا

اسے کہتے ہیں سجی دکھا کر کھبی مارنا۔۔۔ امریکا نے پاکستان کی معیشت کو تاریخٰ جھٹکا دیتے ہوئے ناقابل یقین اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا نے اپنے ذمے پاکستان کے واجبات میں مزید 44 کروڑ ڈالرز کی کمی کر دی، کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کو طے شدہ 7.5 ارب ڈالر موصول ہونا تھے، تاہم صرف 3.2 ارب ڈالرز کے واجبات ہی موصول ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب تو امریکا افغان جنگ […]

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایک ہی دن میں قیمت میں دوبارہ کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 150 روپے 91 پیسے تک آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل تیسرے روز کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک اتنی بڑی کمی کہ آپ ابھی خریدنے نکل پڑیں گے

سونے کی قیمتوں میں اچانک اتنی بڑی کمی کہ آپ ابھی خریدنے نکل پڑیں گے

کراچی(ویب ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 700 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ نجی تی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 1272 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی صرافہ […]

پٹرول کی قیمتوں میں نا قابل یقین حد تک کمی

پٹرول کی قیمتوں میں نا قابل یقین حد تک کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر لی ہے،، جسے وزیراعظم کو بھی پیش کر دیا گیا ہے،، کہا جا رہا ہے جلد ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے حد کمی کر دی جائے گی ، جس کی منظوری جلد ہی متوقع ہے ، آئل اینڈ […]

گوئٹے مالا میں آتش فشاں سے ابلتے لاوے نے تباہی مچادی، 62 افراد ہلاک

گوئٹے مالا میں آتش فشاں سے ابلتے لاوے نے تباہی مچادی، 62 افراد ہلاک

گوئٹے مالا سٹی : گوئٹے مالا میں آتش فشاں سے ابلتے لاوے نے آبادی کو لپیٹ میں لے کر تباہی مچادی، لاوے سے 62 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوئٹے مالا کے دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے تقریبا 40 کلومیٹر دور واقع ’فیوگو‘ آتش فشاں زوردار دھماکے سے پھٹ […]

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی: شہرِ قائد میں آج سے سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک درجہ حرارت معمول پر آجائے گا، […]

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے ہفتے کے دوران ہونے والے کاروبار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 43078 سے گرکر 42641 پر […]

پاک فوج آپریشن سے القاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی، رپورٹ

پاک فوج آپریشن سے القاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی، رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ملکوں میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کےجاری آپریشن سےالقاعدہ کی صلاحیت مزید کم ہوئی ہےتاہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مصروف پاکستان پر الزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان میں محفوظ […]

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

 اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کردیہے۔ چیرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے جائزے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ […]

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 20 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔ ان کا کہناتھا کہ حکومت نے یکم جون سے […]

فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی، آرمی چیف

فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی جب کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے تمام ریاستی اداروں سے تعاون جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سربراہی میں […]