counter easy hit

decreasing

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی […]

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کے فورم پر دیرینہ حل طلب مسئلہ تخفیف اسلحہ یا ایٹمی توانائی سے لیس ممالک کو اسلحے کی تیاری میں کمی پر تیار کرنا ہے جس کے لیے ماضی میں سی ٹی بی ٹی سمیت بہت سے معاہدے تیار ہوئے لیکن ان کی متنازعہ شقوں کے باعث ان کو اختیار […]

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے لئے وراثت کے حقوق

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے لئے وراثت کے حقوق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنگلہ دیش میں صنفی امتیاز کے خاتمے کے حوالے سے انقلابی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں خواجہ سرائوں کیلئے مدرسے کے قیام کے بعد بنگلہ دیش میں خواجہ سرائوں کو وراثتی حقوق کی فراہمی کیلئے قانون سازی تیار کرلی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے […]

رواں سال افغان مہاجرین کی واپسی میں نمایاں کمی

رواں سال افغان مہاجرین کی واپسی میں نمایاں کمی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان امن مذاکرات کے بعد تشدد میں کمی اور اقوام متحدہ کی طرف سے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے حوصلہ افزا اقدامات کے باوجود رواں سال افغان مہاجرین کی واپسی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں رواں سال […]

طالبان افغانستان میں ہلاکتوں میں کمی پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد

طالبان افغانستان میں ہلاکتوں میں کمی پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی نئی لہر اور بھاری جانی نقصان کے بعد فریقین تشدد میں کمی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘اس وقت بہت سارے افغان مررہے ہیں، ہم توقع کرتے ہیں کہ دوبارہ کی جانے والی […]

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں پاک برطانیہ اسلحہ کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،فریقین نے کثیرالجہتی شعبوں میں مزید ہم آہنگی بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اسلحہ کنٹرول اور اسلحہ محمد کامران اختراور […]

صدر ٹرمپ کاروس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کےاوپن سکائیزمعاہدے سےدستبرداری کا اعلان

صدر ٹرمپ کاروس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کےاوپن سکائیزمعاہدے سےدستبرداری کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کے حوالے سے ۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس نے اٹھارہ سالہ پرانے معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں جس کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد سازی کے […]

مشکل وقت میں قوم کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاریاں۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان پیدا ہوگیا

مشکل وقت میں قوم کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاریاں۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان پیدا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا جاسکتا ہے۔حکومت نے رواں ماہ 28 ڈالر 51 سینیٹ فی بیرل تیل […]

پاکستان میں پٹرول کی قیمت 60 روپے فی لیٹر۔۔!! مکمل حساب کتاب کے بعد پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سُنا دی گئی، عوام کی موجیں

پاکستان میں پٹرول کی قیمت 60 روپے فی لیٹر۔۔!! مکمل حساب کتاب کے بعد پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سُنا دی گئی، عوام کی موجیں

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر اینکر اُسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دُنیا میں تیل کی قیمتیں اتنی تیزی سے نیچے گرتی جا رہی ہیں کہ ماہرین نے بھی سر پکڑ لیا ہے کہ اب یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا؟ پیشگوئیاں جو سامنے آرہی ہیں انکو دیکھ کر یہی کہا جا رہا ہے کہ […]

امریکی معیشت گھٹنوں کے بل آ گری۔۔!! عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے اثرات نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا دے ڈالا

امریکی معیشت گھٹنوں کے بل آ گری۔۔!! عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے اثرات نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا دے ڈالا

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے اثرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں، امریکی حصص بازاروں میں شدید مندی کا رجحان پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاؤ جونز انڈیکس میں 2 ہزار14 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی، ڈاؤ جونز 23 ہزار 851 پوائنٹس پر بند ہوا، نیسڈیک […]

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! اب بھی کہو کہ ’‘ عمران خان کی مقبولیت میں کمی ہورہی ہے۔۔۔‘‘ لاہور سے ایسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شامل ہوگئی کہ مسلم لیگ (ن) ہل کر رہ گئی

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! اب بھی کہو کہ ’‘ عمران خان کی مقبولیت میں کمی ہورہی ہے۔۔۔‘‘ لاہور سے ایسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شامل ہوگئی کہ مسلم لیگ (ن) ہل کر رہ گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے تب سے ہی یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حکمران جماعت کی مقبولیت میں دن بہ دن کمی ہو رہی ہے، موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام اس حکومت سے منتفر جبکہ کئی رہنماء تحریک انصاف کو چھوڑنےکا فیصلہ کرنے […]