counter easy hit

Deepika

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی آفیشل تصاویر سامنے آ گئیں

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی آفیشل تصاویر سامنے آ گئیں

اٹلی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے رومانٹک جوڑے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے یوں تو 14 نومبر کو شادی کی تھی۔تاہم ان دونوں نے 15 نومبر کو بھی دوبارہ شادی کی۔دونوں نے پہلے دن کونکنی اور دوسرے دن سندھی روایات کے مطابق اٹلی کے معروف سیاحتی مقام لوک کومو کے ایک پر تعیش ریزورٹ کے […]

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تیاریاں عروج پر ۔۔۔۔۔ اٹلی کے سیاحتی مقام سے ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تیاریاں عروج پر ۔۔۔۔۔ اٹلی کے سیاحتی مقام سے ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

اٹلی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کی شادی کی تیارییاں زوروشور کے ساتھ جاری ہیں اور شادی میں محض 3 دن باقی پڑے ہیں اور ان کی شادی کے لیے مہمانوں نے یورپی ملک اٹلی کا سفر شروع کردیا ہے۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بھی اپنی شادی […]

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کا آغاز

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی شادی پر ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات پہنیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ان کی ہلدی کی رسم کی تقریب منعقد کی گئی تاہم شادی کے حوالے سے […]

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

دپیکا پڈوکون نئی فلمیں سائن کیوں نہیں کررہی؟

بولی وڈ کی خوبصورت اور سب سے کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ان کی شاندار فلم ’پدماوت‘ کے بعد مداح دوبارہ فلم اسکرینز پر دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم اداکارہ نے پدماوت کے بعد سے اپنا نام کسی اور فلم کے ساتھ نہیں جوڑا۔ دپیکا پڈوکون کی کسی اور فلم کو نہ سائن کرنے کی کئی […]

ڈمپل کوئن دپیکا پڈکون کو 35ویں سالگرہ مبارک ہو

ڈمپل کوئن دپیکا پڈکون کو 35ویں سالگرہ مبارک ہو

آج کی ڈمپل کوئن’د پیکا پڈوکون‘ بنگلو ر میں 5 جنوری 1983 کو پیدا ہوئیں، اس حساب سے آج وہ اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ ان کے والد’پرکاش پڈکون ‘بیڈمنٹن کے مشہورکھلاڑی ہیں۔ والد کے مقابلے میں دپیکا نے فیشن ،ماڈلنگ اور اداکاری کے شوق کو ترجیح دی۔ اداکاری کے شعبے میں انہیں ہاتھوں ہاتھوں پذیرائی […]

کنگنا رناوت کا دپیکا پڈوکون کی حمایت سے انکار

کنگنا رناوت کا دپیکا پڈوکون کی حمایت سے انکار

ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کو ملنے والی دھمکیوں کیخلاف جاری مہم کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دپیکا کو فلم پدماوتی کی وجہ سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے خلاف شبانہ اعظمی نے ’’دپیکا بچائو‘‘ مہم شروع کر رکھی ہے […]

دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی

دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی

دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی الی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی جس کے بعد اداکارہ ایشیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جن کے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔دور حاضر میں […]

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

ممبئی: بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی فلم پدماوتی کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، پہلے راجپوت برادری نے فلم کی ریلیز کی صورت میں پرتشدد رویہ […]

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ممبئی: بھارتی فلمسٹار دیپکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس […]

ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دے دی

ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دے دی

ممبئی: راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا نے بھارتی تاریخ مسمار کرنے کیلئے فلم میں پیسہ لگایا ہے۔ بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’پدماوتی‘‘ ریلیز کی گئی تو دپیکا […]

دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنے مختصر سے کرئیر میں متعدد ایوارڈ ز اپنے نام کر چکی ہیں تاہم اب ایک اور ایوارڈ ان کے نام ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں اداکارہ دپیکا پاڈوکون کو سوشل میڈیا […]

پریانکا دپییکا کریں تو ٹھیک اور ہم کریں تو فحاشی، زرین خان پھٹ پڑیں

پریانکا دپییکا کریں تو ٹھیک اور ہم کریں تو فحاشی، زرین خان پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر بھڑکتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں ان کے ساتھدوہرا معیار اپنایا گیا ہے۔ سلمان خان جیسے سپراسٹار کے ساتھ فلم ’ویر‘ کے ذریعے کیرئیر کا آغاز کرنے کے باوجود اداکارہ زرین خان کا شمار بالی ووڈ کی ناکام اداکاراؤں میں ہوتا […]

ریتک اور دپیکا فلم ’ٹھگ‘ میں پہلی بار ایک ساتھ

ریتک اور دپیکا فلم ’ٹھگ‘ میں پہلی بار ایک ساتھ

بولی وو ڈ کے ایکشن اسٹار ریتک روشن اور دپیکا پاڈوکون فلمساز کرن جوہر کی فلم ٹھگ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ ریتک روشن کو فلم نگری میں 17 سال اور دپیکا کو 10 سال ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ فلموں میں کام کرنے کا […]

پریانکا اور دپیکا ہالی ووڈ میں فلاپ

پریانکا اور دپیکا ہالی ووڈ میں فلاپ

نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورپریانکاچوپڑا دونوں ہی نے ہالی ووڈ میں انٹری دی اور فلموں میں کام کیا جب کہ کامیابی بھی حاصل کی لیکن کچھ عرصے بعد ہی دونوں اداکاراؤں کو وہ توجہ نہ ملی جو انہیں اپنے ہالی ووڈ کرئیرمیں آغاز میں ملی تھی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں […]

آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

کرکٹ اور فلم کا تعلق بہت پرانا ہے اور اب کرکٹرز کی جا نب سے گانے ریلیز ہونے کا سلسلہ بھی چل پڑا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر ایمبروز کے بعد کیربیئن آل راؤنڈر ڈیوین براوو اور اب دنیا کرکٹ کے عظیم کھلا ڑی سچن ٹنڈولکر بھی اپنا گانا ریلیز کر چکے ہیں۔ […]

چیلنجز کا شوق ہالی ووڈ لے گیا: دپیکا

چیلنجز کا شوق ہالی ووڈ لے گیا: دپیکا

اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا ممبئی:  اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا۔ دپیکا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ کی پہلی […]

سوناکشی کی رول ماڈل دپیکا پڈوکون

سوناکشی کی رول ماڈل دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “نور” کی شوٹنگ مکمل کرنے میں خاصی مصروف ہیں اوراداکارہ کسی فنکارکی تعریف کرنے میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتی ہیں اور اب کی بار جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں دل کھول […]

عامر خان اور دپیکا مقبولیت میں سب سے آگے

عامر خان اور دپیکا مقبولیت میں سب سے آگے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا شمار فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکاروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ بھارت میں حال ہی میں ہونے والی ٹائم سیلیبیکس کی گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کے مطابق مرد اداکاروں میں عامر خان جبکہ خواتین […]

وین ڈیزل دپیکا کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے پر تولنے لگے

وین ڈیزل دپیکا کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے پر تولنے لگے

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل اور دپیکا پڈوکون کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں جس کے بعد انہوں نے ڈمپل گرل کے ساتھ  بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھتے ہوئے ناموراداکار وین ڈیزل […]

دپیکا کی تعریف میں رنویر حد سے گزر گئے

دپیکا کی تعریف میں رنویر حد سے گزر گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ اداکارہ اوراپنی قریبی دوست دپیکا کی تعریف کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہیں اوریہ ہی ہوا اداکارہ کی نئی آنے والی ہالی ووڈ فلم کے پریمئیرکے موقع پر۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’ٹریل ایکس: ریٹرن آف ژینڈرکیج‘‘ کا ممبئی میں پرینئیرہوا […]

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دپیکا پڈوکون کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے جہاں ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کریں گے۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور جلد ہی نامی […]

دپیکا پڈوکون، انوشکا اورکترینہ کی مداح نکلیں

دپیکا پڈوکون، انوشکا اورکترینہ کی مداح نکلیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارائیں خوب سے خوب تراوراداکاری کے معاملے میں بھی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی تگ ودو میں لگی رہتی ہیں لیکن اداکارہ دپیکا نے انوشکا شرما اور کترینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے انوشکا شرما اورکترینہ کیف کی خوب […]

دپیکا کوفلم کی شوٹنگ کے دوران ماں کی جانب سے انوکھا تحفہ

دپیکا کوفلم کی شوٹنگ کے دوران ماں کی جانب سے انوکھا تحفہ

ممبئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریو گرافر فرح خان کا بہت احترام کرتی ہیں اور انہیں اپنی دوسری ماں کا درجہ دیتی ہیں اور  دونوں کے درمیان تحفے تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے لیکن گزشتہ دنوں فرح خان نے ایسا تحفہ بھیجا جسے دیکھ کردیپیکا خوشی سے نہال ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا […]

رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا

رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو فلم نگری اور فلم بینوں میں اپنے تاثر کو خراب کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے 2007 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور جلد ہی شہرت حاصل کرلی جب کہ نوجوان اداکار فلم نگری میں اداکاری […]