counter easy hit

deepika padukone

دیپیکا کے شادی تقریبات سے پہلے فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا، خوبصورت ترین دیپکا

دیپیکا کے شادی تقریبات سے پہلے فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا، خوبصورت ترین دیپکا

Gorgeous Deepika Deepika Padukone new photoshoot اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

دپیکا پڈوکون اب پروڈکشن میں قسمت آزمائیں گی

دپیکا پڈوکون اب پروڈکشن میں قسمت آزمائیں گی

بالی وڈ : انتیس سالہ اداکارہ کی تازہ فلم تماشا باکس آفس پر اچھا بزنس کر رہی ہے، جس میں ان کے مقابل رنبیر کپور نے کام کیا ہے۔ دپیکا نے کہا ہے کہ وہ اب سنجیدگی کے ساتھ پرڈکشن میں آنے کا سوچ رہی ہیں ، کیونکہ وہ ایڈونچر کرنے کی عادی ہیں ۔ […]

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں میری پہلی دوست تھیں: دپیپکا پڈوکون

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں میری پہلی دوست تھیں: دپیپکا پڈوکون

ممبئی : اپنی نئی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کی تشہیر کے لئے منعقدہ تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ جب انہوں نے بطور اداکارہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو اس وقت پریانکا چوپڑا ایک بڑی اداکارہ تھیں لیکن یہ پریانکا ہی تھیں جو انڈسٹری میں ان کی […]

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکاری دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ خان کے درمیان اچھی کیمسٹری ہے تاہم انہیں شا ہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم “باجي راو […]

اداکارہ دپیکا پڈوکون نے وومن آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

اداکارہ دپیکا پڈوکون نے وومن آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

لاہور : بالی ووڈ ميں اپنی اداکاری سے تہلکہ مچانے والی خوبرو اداکارہ دپيکا پڈوکون نے جی کیو ایوارڈز میں وومن آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ دپیکا نے رواں سال یہ دوسرا بڑا ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔ اپنی پہلی ہی فلم سے بالی ووڈ انڈسٹری میں تہلکہ خیز انٹری دینے […]

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبئی : 2007 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کاشمار اس وقت بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے کیریر کے سلسلہ میں شاہ رخ خان پر انحصار […]

باجیراؤ مستانی اور دل والے کی ایک ساتھ ریلیز پر شاہ رخ سے کوئی تنازعہ نہیں، دیپکا پڈوکون

باجیراؤ مستانی اور دل والے کی ایک ساتھ ریلیز پر شاہ رخ سے کوئی تنازعہ نہیں، دیپکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو شاہ رخ خان کے ساتھ تین فلموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں نے کہا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ کے درمیان کوئی تنازع نہیں ہے۔ جب وہ کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے وہ ایک اسپیشل فلم ہی ہوگی۔ دیپکا پڈوکون کا […]

ڈیپریشن بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، دپیکا پڈکون

ڈیپریشن بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، دپیکا پڈکون

ممبئی : اپنے ایک بیان میں دپیکا نے کہا کہ ڈیپریشن کیخلاف جنگ میرے دل کے بہت ہی قریب معاملہ ہے اور یہ ہمارے ملک کو درپیش صحت کے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ڈیپریشن کا سامنا کرنا کے تجربے سے میں گزر چکی ہوں اور میں سمجھ […]

دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا انداز سیکھ لیا

دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا انداز سیکھ لیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جن کی حال میں فلم پیکو شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے فلم میں انھوں نے نہ صرف بنگالیوں جیسا لباس زیب تن کیا بلکہ بنگالیوں جیسا میک اپ بھی کرتی تھیں یہیں سے انھوں نے بنگالیوں جیسا کاجل بھی لگانا سیکھا۔ وہ معمول میں بھی ایسا کاجل […]

کیریئر میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپکا پڈوکون

کیریئر میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’’پیکو‘‘ میں ایک بے لوث اور خدمت گزار بیٹی کے کردار میں نظر آئیں تھیں، نے کہا ہے کہ میں نے اپنے کیریئر میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ دیپکا کا کہنا تھا کہ انہیں […]

محبت میں گرفتار ہوئی تو اداکاری چھوڑ کر شادی کر لوں گی، دپیکا پڈوکون

محبت میں گرفتار ہوئی تو اداکاری چھوڑ کر شادی کر لوں گی، دپیکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ کی ڈمپل کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اگر وہ محبت میں گرفتار ہوئیں تو انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر شادی کر لیں گی۔ فلم انڈسٹری میں پیار محبت کی داستانیں آئے روزبنتی بگڑتی نظر آتی ہیں لیکن اپنے کیرئیر کے عروج پر شاید ہی کوئی اداکار یا اداکارہ محبت […]

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کے بندھن میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹروہو میں کہا ہے کہ شادی کا فیصلہ زندگی میں ایک بارکیاجا تا ہے، جب کوئی فیصلہ لیاجاتا ہے تواسے بہترین […]

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید

ممبئی : دپیکا پڈکون کی پہلی ہی فلم ان کے لئے لکی ثابت ہوئی جب انہوں نے بالی وڈ میں انٹری شاہ رخ خان کے مقابل فلم اوم شانتی اوم سے دی۔ شاہ رخ خان، علی خان سیف، رنبیر کپور اور دیگر ٹاپ ہیروز کے ساتھ جوڑی بنانے والی دپیکا ابھی تک دبنگ خان کے […]

ہالی ووڈ فلم ایک چیلنج ہے اور میں اسے قبول کرنا چاہتی ہوں، دپیکا پڈوکون

ہالی ووڈ فلم ایک چیلنج ہے اور میں اسے قبول کرنا چاہتی ہوں، دپیکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلم ایک چیلنج ہے اور میں ایسا کرنا چاہتی ہوں۔ یہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ اگر مجھے ہالی ووڈ کی فلم کی پیشکش کی گئی تو میں اسے ضرور قبول کروں گی کیونکہ یہ […]

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کئی اداکار اور اداکارائیں اس وقت فلم پروڈکشن میں قدم رکھ چکے ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا کے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ اپنی کزن پرینیتی کو پروموٹ کرنے کے لیے فلم سازبننے کی سوچ رہی ہیں جب کہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اسے پروڈیوسر کا تاج […]

پیکو کی عکس بندی کے دوران بنارس کی سیر ’’روحانی‘‘ رہی، دیپکا پڈوکون

پیکو کی عکس بندی کے دوران بنارس کی سیر ’’روحانی‘‘ رہی، دیپکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ تاریخی شہر بنارس سے وہ بہت حد تک ہم آہنگ رہیں حالانکہ وہ اس شہر میں پہلی بار گئیں تھیں۔واضح رہے کہ دیپکا پڈکون شوجیت سرکار کی فلم ’’پیکو‘‘ کی شوٹنگ کیلیے وہاں تھیں اور ان کا قیام تقریبا دو ہفتے رہا۔ انھوں نے […]

دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں

دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد باقاعدہ ادارہ قائم کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون نے “لیو، لاف، لو فاؤنڈیشن” کے نام سے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا ہے، ادارے میں خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹر اور ماہرین نفسیات لوگوں کو […]

ممبئی:ہائیکورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری 16 مارچ تک روک دی

ممبئی:ہائیکورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری 16 مارچ تک روک دی

ممبئی (یس ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ نے متنازع کامیڈی شو اے آئی بی روسٹ میں شرکت کرنے پر دپیکا پڈوکون کی گرفتاری سولہ مارچ تک روک دی۔متنازع شو میں شرکت کی وجہ سے دپیکا کے خلاف پونا اور ممبئی میں ایف آئی آر درج کی گئی۔دپیکا کے وکیل نے ممبئی ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کرتے […]

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم سلطان کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی […]

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ہیپی نیو ائیر نے باکس آفس پر خوب رنگ جمایا۔ فلم میں شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون کا خوبصورت آئٹم سانگ ”لولی” بھی تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا۔ گانے نے بالی وڈ کے تمام چارٹس پر بھی ٹاپ کیا […]

سنجے دت ایک بار پھر ولن کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

سنجے دت ایک بار پھر ولن کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی (یس ڈیسک) اگنی پتھ سے بالی ووڈ میں کامیاب سفر کا آغاز کرنے والے ہدایت کار کرن ملہوترا ایک بار پھر سنجے دت کو ولن کے روپ میں عوام کے سامنے لائیں گے۔ ملہوترا کے مطابق شدھی میں سنجے دت کا کردار کانچا چینا سے بھی زیادہ ناظرین کو پسند آئے گا۔ کرن جوہر […]

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

ممبئی (یس ڈیسک) دپیکا کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کر لینا ایک غیر معمولی بات ہے کیونکہ اداکارائیں اپنے کرئیر کو محفوظ بنانے کے لیے ایسی ذہنی کمزوریوں کو صیغہ راز میں رکھتی ہیں۔ ڈیپریشن کی وجہ انہوں نے روز مرہ کی ایک جیسی روٹین بتائی ان کا کہنا تھا ایک دن وہ […]

دپیکا پڈکون آج انتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں

دپیکا پڈکون آج انتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (یس ڈیسک) دپیکا پڈکون نے بالی وڈ میں اوم شانتی اوم سے انٹری دی۔ بلاک بسٹر فلم نے اداکارہ پر بالی وڈ نگری کے دروازے کھول دیے۔ بچنا اے حسینوں، چاندنی چوک ٹو چائنہ، لو آجکل اداکارہ نے ایک سے بڑھ کر ایک فلمیں بالی وڈ کو دیں۔ دو ہزار تیرہ دپیکا پڈکون کے […]