counter easy hit

deer

دبئی کے حکمران بھی ٹک ٹاک پر، شیر اور ہرن کی دلچسپ کہانی سنادی اور اہم انکشاف بھی کردیا، شیخ محمد بن راشد المکتوم

دبئی کے حکمران بھی ٹک ٹاک پر، شیر اور ہرن کی دلچسپ کہانی سنادی اور اہم انکشاف بھی کردیا، شیخ محمد بن راشد المکتوم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے حکمران، وزیراعظم اور نائب صدر شیخ راشد المکتوم بھی ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ شیر اور ہرن کے جاگنے کی انتہائی دلچسپ کہانی شیئر کرتے ہوئے حوصلہ افزا پیغام بھی دیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے […]

دیوانے کی باتیں

دیوانے کی باتیں

ہارون الرشید کے دور میں بغداد میں ایک درویش رہتا تھا۔ اس درویش کا نام بہلول دانا تھا۔ بہلول دانا بیک وقت ایک فلاسفر اور ایک تارک الدنیا درویش تھا۔ اس کا کوئی گھر، کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ وہ عموما شہر میں ننگے پاؤں پھرتا رہتا تھا اور جس جگہ تھک جاتا تھا وہیں ڈیرہ […]

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا: امریکی جنگل میں مشروم تلاش کرنے والوں نے ایک اور اہم شے دریافت کرلی جو انسان کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ انہوں نے ہرن کا ایک ایسا بچہ کھوج نکالا جس کے دو مکمل سر تھے۔ ماہرین نے اسے ایک نایاب دریافت قرار دیا ہے۔ ماہرین نے اسے ایک کی […]

بولی وڈ ہدایت کار ’کیک‘ کے دیوانے

بولی وڈ ہدایت کار ’کیک‘ کے دیوانے

پاکستان کی کامیاب فلم ’کیک‘ صرف اپنے ہی ملک میں پسند نہیں کی گئی، بلکہ بولی وڈ میں بھی کئی نامور شخصیات اس فلم کی تعریف کرنے سے پیچھے نہیں ہٹ رہیں، ان میں بولی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ کا نام سرفہرست ہے۔ انوراگ کشیپ نے حال ہی میں آمنہ شیخ اور صنم سعید […]

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا […]

سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا

سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا

جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر الزام تھا کہ انہوں نے 19 سال قبل 1998 میں راجستھان کے شہر جودھ پور میں فلم’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘کی شوٹنگ کے […]

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

جانوروں کی کئی اقسام ایسی ہیں جو کئی دوسرے جانوروں کی’کراس‘ نسل کہلاتی ہیں۔ان میں کئی جانوروں کی مشابہت پائی جاتی ہے ، ایسے ہی ایک جانور سے ملیے جو بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس کا نام سائیگا ا ینٹیلوف ہے۔ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس جانورکے […]

امریکی شخص کی دریا میں پھنسے ہرن کی مدد

امریکی شخص کی دریا میں پھنسے ہرن کی مدد

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک ہرن کو اُس وقت پیش آئی، جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے دریا میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں […]

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

یوں تو اسکول میں تعلیم حاصل کرتے بچوں کو آپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو اسکول میں ہرن نے ہی انٹری دیدی ہے۔ یہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست وسکونسن میں دیکھے گئے جب رات کی تاریکی میں ایک آوارہ ہرن اسکول کے اندرشیشہ توڑ کر داخل ہوگیا اور اسکول کے کوریڈور ، […]

لوئردیر: براڈم کے مقام پرتودا گرنےسےلواری ٹنل بند

لوئردیر: براڈم کے مقام پرتودا گرنےسےلواری ٹنل بند

چترال میں براڈم کے مقام پر برفانی تودہ گرنےسے لواری ٹنل بند ہوگئی ہے ،حکام نے مسافر وں کو لواری ٹنل کے ذریعے سفرسے گریز کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ تک ٹنل کو چھوٹی گاڑیوں کےلئے کھول دیا جائےگا۔ این ایچ اےحکام […]

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

ہرن جنگلی کتوں سے بچنے کیلئے دریا میں اترا اور برف میں پھنس گیا ، جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک کارکن نے اسے باہر نکالا کینٹی کٹ:  امریکی ریاست کنیٹی کٹ کے علاقے سیمزبری میں برف پر پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق جنگلی کتے شکار کے لئے […]

پشاور :شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے تیار پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور :شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے تیار پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور (یس ڈیسک) پشاوری چپل کی دھوم بھارت تک پہنچ گئی۔ پشاور کے کاریگر نے بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے چپل تیار کرلی۔ خصوصی چپل بالی ووڈ سٹار کی بہن کے حوالے۔ پشاوری چپل کی دھوم تو دنیا بھر میں ہے ۔ کپتان کے ایک کھلاڑی نے ان کیلئے […]

اداکار عامر خان ہرن مارنے کے الزام میں سزا سے بچ گئے

اداکار عامر خان ہرن مارنے کے الزام میں سزا سے بچ گئے

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو کو توعدالت نے مجرم قرار دے دیا تاہم مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان قانون کے شکنجے میں آنے سے پہلے بچ گئے۔ چنکارا ہرن کو مارنے پر ان کے خلاف دائر درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ فلم ”لگان ”کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چنکارا ہرن مارنے […]