پیرس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی نہایت ادب و احترام سے منائی گئی۔

پیرس۔ مورخہ 27 دسمبر بروز منگل سابقہ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے آفس میں بی بی شہید بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی، شاہد ریاض ویمبلے بازار والے،سابقہ نائب صدر اقبال […]