counter easy hit

DEHLI

بھارت، پاکستانی ہائی کمیشن کے منعقدہ ای کچہری میں مقیم پاکستانیوں نے مسائل سے آگاہ کیا

بھارت، پاکستانی ہائی کمیشن کے منعقدہ ای کچہری میں مقیم پاکستانیوں نے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور سفارتخانوں کی کارکردگی کے جائزہ کیلئے سفارتخانوں میں ای کچہریوں کا انعقاد جاری ہے، اس سلسلے میں دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن نے ای کچہری کا انعقاد کیا۔ ناظم الامور نے ہندوستان میں […]

سونو پنجابن: جسم فروشی کی لیڈی ڈان کم سن بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کیلئے گائے بھینسوں کے انجکنش استعمال کرتی! بدنام زمانہ خاتون کے عدالت کے سامنے خوفناک انکشافات

سونو پنجابن: جسم فروشی کی لیڈی ڈان کم سن بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کیلئے گائے بھینسوں کے انجکنش استعمال کرتی! بدنام زمانہ خاتون کے عدالت کے سامنے خوفناک انکشافات

یہ تقریبا چھ سال پہلے کا واقعہ ہے۔ وہ سردیوں کے دن تھے۔ دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے بہادر گڑھ میں بس سے اترتے ہی 17 سالہ لڑکی نے سب سے پہلے نظر آنے والے ایک راہ گیر سے قریبی تھانے کا پتا پوچھا۔ سامنے ہی تھانہ نجف گڑھ تھا۔ نو فروری سنہ 2014 […]

بھارت نے پاکستانی سفارتکاروں کو جاسوسی کے الزامات لگا کر حراست میں لے لیا اور چند گھنٹوں بعد ملک چھوڑنے کا حکم، وزارت خارجہ کی مذمت

بھارت نے پاکستانی سفارتکاروں کو جاسوسی کے الزامات لگا کر حراست میں لے لیا اور چند گھنٹوں بعد ملک چھوڑنے کا حکم، وزارت خارجہ کی مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت نے مبینہ طور پر جاسوسی کا الزام لگا کر’پاکستانی سفارتکارکو 24 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈین حکومت کے ایک بیان کے مطابق نئی دلی نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں […]

الھٰکم التکاثر ، شاہ اسماعیل شہید اور دلی کی طوائف ۔۔۔۔۔۔۔ اوریا مقبول جان نے ایسا سبق آموز واقعہ بیان کردیا کہ عوامی حکومت کو حریم شاہی اقتدار بنانے والوں کی آنکھیں کھل جائیں گی

الھٰکم التکاثر ، شاہ اسماعیل شہید اور دلی کی طوائف ۔۔۔۔۔۔۔ اوریا مقبول جان نے ایسا سبق آموز واقعہ بیان کردیا کہ عوامی حکومت کو حریم شاہی اقتدار بنانے والوں کی آنکھیں کھل جائیں گی

لاہور (ویب ڈیسک) شاہ اسماعیل شہید ایک دن دلّی کے بازار سے گزر رہے تھے تو دیکھا کہ بہت سی پالکیاں کچھ خواتین کو لے کر ایک سمت جارہی ہیں۔ شاہ اسماعیل نے پوچھا! یہ سب کیا ہے، تو لوگوں نے جواب دیا کہ یہ سب دلّی کی طوائفیں ہیں، جو اپنی سب سے   […]

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ اسپتال میں جڑواں بچوں کی […]

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

نئی دہلی: بھارتی سائنسدانوں نے جنوبی بھارت میں مغربی گھاٹ کے علاقے سے مینڈکوں کی 7 نئی اقسام دریافت کی ہیں جن میں سے 4 اتنی چھوٹی ہیں کہ ایک روپے کے سکّے پر بھی آسانی سے سما جائیں۔ ان تمام مینڈکوں کا تعلق ’’نکٹی بیٹریکس‘‘ جنس سے ہے جنہیں مقامی طور پر ’’رات کے مینڈک‘‘ کہا جاتا […]