counter easy hit

delay

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی میونسپل کمیٹی ‘کایع دے تینیس ‘ کے میئر مارک ویرداگیر کو سپینش پرچم، بلدیہ کے دفتر کے باہر لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر پر عدالت نے 1500 یورو جرمانہ کیا ہے۔ بارسلونا کی عدالت نے جون 2014 میں میئر کو بلدیہ کی عمارت پر سپینش قومی پرچم […]

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 میں متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ حلقہ میں ضمنی الیکشن کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کو بار بار ہدایت کے باوجود کئی مقامات پر تاحال کلوز سرکٹ کیمرے نصب نہیں […]

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم نواز […]

صولت مرزا کی پھانسی 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات مچھ جیل کو موصول

صولت مرزا کی پھانسی 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات مچھ جیل کو موصول

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے جس […]

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]

صولت مرزا کی 90 اور شفقت حسین کی پھانسی 30 روز کیلئے موخر

صولت مرزا کی 90 اور شفقت حسین کی پھانسی 30 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسیوں پر عملدرآمد روکنے کی مدت میں توسیع کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری منظور کر لی۔ ایم کیو ایم کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی نوے روز تک موخر کر دی گئی۔ آزاد کشمیر کے شہری شفقت […]

صولت مرزا کی پھانسی صحت کی خرابی کے باعث ملتوی کی، چودھری نثار

صولت مرزا کی پھانسی صحت کی خرابی کے باعث ملتوی کی، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کو سزا ملے، اس سلسلے میں برطانوئی ہائی کمشنر سے بات ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایوان کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے متعلق بھی برطانوی […]

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی جیل میں مجرم شفقت کی پھانسی موخر کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے مجرم شفقت حسین کو آج صبح دی جانے والی پھانسی غیرمعینہ مدت تک موخر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان وزیر داخلہ کی تحریری درخواست لے کر ایوان صدر گئے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]

دبئی: عزیر بلوچ حوالگی کا معاملہ تاخیر کا شکار

دبئی: عزیر بلوچ حوالگی کا معاملہ تاخیر کا شکار

دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، دبئی کی عدالت کے اسپیشل بنچ کے جج رئیس لانجنا نے عزیر بلوچ حوالگی کیس کی سماعت کی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ سے متعلق دستاویزات کو ایک بار پھر ناکافی قرار دے دیا ہے۔ Post Views – […]

پانچویں جماعت کے پیپرز میں تاخیر، رانا مشہود بالکل پریشان نہیں

پانچویں جماعت کے پیپرز میں تاخیر، رانا مشہود بالکل پریشان نہیں

لاہور (یس ڈیسک) اپنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ پانچویں جماعت کے پیپرز میں تاخیر کےباعث بچوں اور والدین کو ہونے والی پریشانی کےحوالے سے وہ بالکل پریشان نہیں ہیں، انہوں نے منطق پیش کی ہے کہ ایک 2 مراکز پر پرچوں میں تاخیر تو ان کی اپنی حکمت […]

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

کراچی (یس ڈیسک) دبئی میں موجود پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ تک رسائی کیلیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کاروائی جاری ہے لیکن […]

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن پر مذاکرات، ملک گیر ہڑتال موخر کر دی

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن پر مذاکرات، ملک گیر ہڑتال موخر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے آرمی سکول پر حملے کی شدید مذمت، حکومت سے جوڈیشل کمیشن پر میٹنگ اور ملک بھر میں ہڑتال کا منصوبہ موخر کر دیا۔ پشاور روانگی سے قبل بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس واقعے […]

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو 15 […]