counter easy hit

Delays

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے سنائیں گے۔ عدالت نے 9 ماہ 20 دن تک ریفرنس کی سماعت کی اور 3 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا۔ اس دوران مجموعی طور پر 18 گواہوں کے بیانات […]

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین ماہ میں شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹس ہٹا دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین مہینے کی اپنی کارکردگی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دہشت گردی […]

ضدی ہنس کی وجہ سے ٹرین تاخیر کا شکار، ’معذرت ‘بھی کر لی

ضدی ہنس کی وجہ سے ٹرین تاخیر کا شکار، ’معذرت ‘بھی کر لی

یہ ہنس جسے لوگوں نے ضدی ہنس کا نام دیا، نہایت آہستہ روی سے ٹریک پر چہل قدمی کرتا رہا اور اس دوران ٹرین کے مسافر تاخیر ہونے کے خیال سے پریشانی کا شکار ہوتے رہے ۔ لندن: پاکستان میں بسوں، ٹرینوں حتیٰ کہ ہوائی جہازوں کا بھی وقت مقررہ سے تاخیر کا شکار ہونا […]

سرکاری کاموں میں تاخیرکوعوام کیخلاف سازش سمجھتا ہوں، مراد علی شاہ

سرکاری کاموں میں تاخیرکوعوام کیخلاف سازش سمجھتا ہوں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری کاموں میں تاخیرکوعوام کے خلاف سازش سمجھتا ہوں،افسران اپنا قبلہ درست کرلیں ۔ محکمہ صحت سندھ کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ افسران پر برس پڑے۔انہوں نے بلڈنگ ڈپارٹمنٹ اور محکمہ ورکس کے کام پر بھی عدم اطمینان کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ […]

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے اہم دستاویزات کی کاپی تاخیر سے فراہم کی، ایاز صادق کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ سردار ایاز صادق کے وکلا نے گزشتہ روز این اے 122 کے فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کر لی تھی جس […]