counter easy hit

delegation

پی آئی اے افغانستان کیلئے اضافی پروازیں چلائے گی، قومی ائرلائن کے سی ای او کا دورہ کابل سفیر پاکستان سے ملاقات

پی آئی اے افغانستان کیلئے اضافی پروازیں چلائے گی، قومی ائرلائن کے سی ای او کا دورہ کابل سفیر پاکستان سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کیلئے فضائی آپریشنز میں اضافے کیلئے پاکستان کی قومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک اہم دورے پر کابل میں موجود ہیں۔ جہاں انھوں نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر افغانستان کیلئے فضائی آپریشنز […]

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے یو این ویمن کے وفد کی ملاقات، خواتین کو بااختیار بنانے ،صنفی مساوات بارے اقدامات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے یو این ویمن کے وفد کی ملاقات، خواتین کو بااختیار بنانے ،صنفی مساوات بارے اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)یو این ویمن پاکستان نے کوویڈ 19 کے دوران خواتین اور بچوں کیلئے ہیلپ لائن کے دائرہ کار کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بات وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزارت انسانی حقوق میں یو این ویمن کے وفد نے ملاقات میں کہی۔ وفد کی قیادت کنٹری […]

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع […]

حکومت کا شاندار کارنامہ، وزیراعظم پاکستان کا عملی ویژن کا اظہار، ہیرے جواہرات اور معدنی دولت سے مالا مال افریقہ کے ساتھ شاندار تعلقات کا آغاز

حکومت کا شاندار کارنامہ، وزیراعظم پاکستان کا عملی ویژن کا اظہار، ہیرے جواہرات اور معدنی دولت سے مالا مال افریقہ کے ساتھ شاندار تعلقات کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ میں تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے کاروباری وفد نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ پہنچنے پر سیکرٹری خارجہ نے وفد کا استقبال کیا۔اس موقع پر سیکرٹری خارجہ نے وزیراعظم کے انگیج افریقہ اقدام اور براعظم افریقہ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے انکے ویژن پر روشنی ڈالی۔ […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نائیجر میں یونیورسٹیز کے وفد، اوآئی سی سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نائیجر میں یونیورسٹیز کے وفد، اوآئی سی سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ جمعرات کی شب نائیجر پہنچ گئے۔ جہاں نیامے ائرپورٹ پہنچنے پر نائجر میں پاکستان کے سفیر علی احمد سروہی اور نائجر کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیرخارجہ آج بروز جمعۃ المبارک شروع ہونے والے او […]

ایران اور پاکستان افغان مسئلے اور دیگر امور پر قریبی تعاون پراتفاق، ایران کے وزیرخارجہ دوروزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے

ایران اور پاکستان افغان مسئلے اور دیگر امور پر قریبی تعاون پراتفاق، ایران کے وزیرخارجہ دوروزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف دوروزہ مکمل کر کے وفد کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی اور وزارت خارجہ کے سینئرافسران نے نورخان ائربیس پر انھیں الوداع کیا۔ وزیرخارجہ جواد ظریف نے دورے کے دوران وزیراعظم، آرمی چیف سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کی […]

سفیر پاکستان بیلجئم کی یورپی پارلیمان کے وفد کے ساتھ آن لائن میٹنگ

سفیر پاکستان بیلجئم کی یورپی پارلیمان کے وفد کے ساتھ آن لائن میٹنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں صنفی مساوات کیلئے جدوجہد لائق تحسین ہے۔ اس بات پر بیلجئم میں پاکستان کے سفیر ظہیر جنجوعہ کی یورپی پارلیمان کے جنوبی ایشیا میں صنفی مساوات کیلئے وفد کے ساتھ وڈیو لنک ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وفد کے […]

سپیکر افعان ویلوسی جرگہ کی سربراہی میں افغان پارلیمانی وفد آج پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

سپیکر افعان ویلوسی جرگہ کی سربراہی میں افغان پارلیمانی وفد آج پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افعانستان کے ایوان نمائںدگان ویلوسی جرگہ کے سپیکر میر رحمان رحمانی کی سربراہی میں 17 رکنی وفد 6 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان اور اعلیٰ افسران کے ہمراہ وفد کا استقبال […]

عالمی ادارہ صحت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کورونا بچائو اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کورونا بچائو اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارہ صحت کے اعلیٰ سطحی وفد نے ڈاکٹر جیسیکا کی سربراہی میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور ایس او پیز سمیت کورونا کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ عالمی ادارے کے وفد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسنیا اور ہرزیگوینا کے چیئر مین ایوان صدر سیفک زازروف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ 21 اکتوبر کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اپنے قیام کے دوران ، سیفک ظافروچ سول اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وفد کو ملک میں […]

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سربراہی میں آل پاکستان کلرک ایسوسی کے نمائندوں سے ہونے والے مذاکرات کامیاب۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سربراہی میں آل پاکستان کلرک ایسوسی کے نمائندوں سے ہونے والے مذاکرات کامیاب۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات۔ملاقات میں وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان بھی اور ایڈیشنل سیکرٹری فنانس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات […]

حکومت گلگت بلستستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی، وزیرخارجہ

حکومت گلگت بلستستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حکومت گلگت بلستستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گلگت بلستستان چیمبر آف کامرس کے پانچ رکنی وفد سے ملاقات میں کہی۔ زوار اسماعیل صدر امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کی قیادت میں وفد نے وزارتِ خارجہ […]

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کی مذموم کوششیں ناکام بنا دیں

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کی مذموم کوششیں ناکام بنا دیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی طرف سے بروقت اقدامات کر کے بھارت کی طرف سے پاکستان کو پھر دہشتگردی کے ساتھ منسلک کرنے کی مزموم کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔حکومت کے شعبہ اطلاعات کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

تحریک انصاف سندھ کے اہم راہنمائوں کی وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات

تحریک انصاف سندھ کے اہم راہنمائوں کی وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما فردوس شمیم نقوی نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ ممبران صوبائی اسمبلی سندھ سدرہ عمران، بلال غفار، عمران شاہ اور […]

پاکستان کورونا پرقابو پانے کے بعد دنیا کو حفاظتی سامان برآمد کررہا ہے، نفیس ذکریا

پاکستان کورونا پرقابو پانے کے بعد دنیا کو حفاظتی سامان برآمد کررہا ہے، نفیس ذکریا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پر موثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے پاکستان نے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے غیر ملکی وفد سے گفتگو کرتے […]

بھارت نے فوراً اپنا نمائندہ روانہ کردیا۔۔!! طالبان سے روابط استوار کرنے کا خواہشمند کیوں نکلا؟ غیرملکی خبر رساں ادارے نے ساری گیم بے نقاب کردی

بھارت نے فوراً اپنا نمائندہ روانہ کردیا۔۔!! طالبان سے روابط استوار کرنے کا خواہشمند کیوں نکلا؟ غیرملکی خبر رساں ادارے نے ساری گیم بے نقاب کردی

دوحہ (ویب ڈیسک) بھارت ابتدا سے ہی طالبان حکومت کا مخالف رہا ہے، تاہم اب افغانستان میں قیام امن کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے بھارت نے ان طالبان کے ساتھ روابط استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسوں کی بات چیت کے بعد انتیس فروری ہفتے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا […]

امریکہ کے دیرینہ خواہش پوری۔۔۔!!! سی پیک کے حوالے سے پاکستان نے بڑا قدم اُٹھا لیا

امریکہ کے دیرینہ خواہش پوری۔۔۔!!! سی پیک کے حوالے سے پاکستان نے بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) امریکا کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ کاری کی دعوت امریکی وزیر تجارت ولبر راس کے دورہ پاکستان کے موقع پر دی گئی۔یہ اہم بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے […]

لالہ موسیٰ،   شہید محترمہ بے نظر بھٹوکی جائے شہادت پرجلسہ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی ٹیم نے کمر کس لی

لالہ موسیٰ،   شہید محترمہ بے نظر بھٹوکی جائے شہادت پرجلسہ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی ٹیم نے کمر کس لی

لالہ موسیٰ،   شہید محترمہ بے نظر بھٹوکی جائے شہادت پرجلسہ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی ٹیم نے کمر کس لی لالہ موسی (ڈیرہ کائرہ )تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب قمر زمان کائرہ سے صدر پی پی پی لالہ موسی سٹی ملک شفیق امجد کا وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ 27دسمبر […]

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے ساتھ دورہ ایران پر جانیوالے ڈی جی آئی ایس آئی نے کیا کارنامہ سر انجام دے دیا ؟ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے ساتھ دورہ ایران پر جانیوالے ڈی جی آئی ایس آئی نے کیا کارنامہ سر انجام دے دیا ؟ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورے سے سعودی عرب، ایران میں ٹھنڈے پڑنے والے تعلقات میں گرمی آنا شروع ہوگئی، پاکستان کی طرف سے خبر دار کیا گیا کہ سعودی عرب اور ایران کی لڑائی کوئی اور شروع کروانا چاہتا ہے، دونوں ممالک کوتحمل سے سوچنا چاہیے، ایرانی لیڈرشپ نے ڈی جی آئی ایس […]

اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا

اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی خوں ریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا جس نے آخری موقع پر معاہدے سے راہ فرار اختیار کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ  خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ڑی جن […]

پیرس، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس کی قیادت میں وفد کی ابرارکیانی سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیلئے فرانکویل کلچرل سنٹر آمد،

پیرس، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس کی قیادت میں وفد کی ابرارکیانی سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیلئے فرانکویل کلچرل سنٹر آمد،

پیرس، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس کی قیادت میں وفد کی ابرارکیانی سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیلئے فرانکویل کلچرل سنٹر آمد، پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کی وفد کے ہمراہ فرانکویل کلچرل سنٹر میں سینئر […]

عوامی تحریک کا وفد سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس کونسا اہم پیغام لے کر پہنچ گیا؟ ناقابل یقین تفصیلات

عوامی تحریک کا وفد سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس کونسا اہم پیغام لے کر پہنچ گیا؟ ناقابل یقین تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی سے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چوہدری پرویز الٰہی کو ڈاکٹر طاہر القادری کا اہم پیغام پہنچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے وف کے […]

سعودی عرب اور یو اے ای کے بعد ’اومان‘ کے وفد کی پاکستان آمد، وزیر اعظم عمران خان کو بڑی یقین دہانی کروا دی

سعودی عرب اور یو اے ای کے بعد ’اومان‘ کے وفد کی پاکستان آمد، وزیر اعظم عمران خان کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عمان کی مجلس شوریٰ کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے عمانی وفد کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے عمان کی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے جس میں عمانی مجلس شوریٰ کے وفد کی سربراہی […]

کلبھوشن سے ملنے والے بھارتی وفد نے پاکستان پر اب تک کا سنگین ترین الزام لگا دیا

کلبھوشن سے ملنے والے بھارتی وفد نے پاکستان پر اب تک کا سنگین ترین الزام لگا دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی وزارتِ خارجہ نے ابھی نندن سے متعلق پاکستان پر نئے الزامات عائد کر دیے ہیں۔بھارتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو شدید دباؤ کے باعث پاکستانی الزامات تسلیم کر رہا ہے۔ بھارتی دفترِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ناظم الامور کی رپورٹ کے بعد […]

1 2 3 6