counter easy hit

deleted

ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے

ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے

ٹویٹر نے چین، روس اور ترکی کی حکومتوں سے منسلک ایک لاکھ 70 ہزار سے بھی زائد اکاؤنٹ کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے، ان میں سے بیشتر کا تعلق چین سے ہے۔ ٹویٹر کا کہنا ہے کہ اس نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد جن اکاؤنٹ کو حذف کیا ہے وہ ناقدین پر حملہ کرنے، […]

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔!! شبِ بارات کے موقع پر وزیراعظم کا اُمت مسلمہ کو مشورہ مگر ایسی غلطی کربیٹھے کہ دیکھ کر ہر مسلمان پریشان ہوگیا

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔!! شبِ بارات کے موقع پر وزیراعظم کا اُمت مسلمہ کو مشورہ مگر ایسی غلطی کربیٹھے کہ دیکھ کر ہر مسلمان پریشان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ، شب برات تھی لیکن عمران خان نے شب برات کے پیغام میں بھی تاخیر کردی اور شب برات کا پیغام جمعرات کو دن ایک بجے کے بعد جاری کردیا، جب ایک روز قبل ہی شہری اللہ کے حضور عبادات کا نذرانہ اور توبہ استغفار […]

کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان پہلےاور پاکستان بعد میں کیوں آزاد ہوا؟ ایسے حقائق جن کو تاریخ کے صفحوں سے ہمیشہ کے لیے مٹا دیا گیا

کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان پہلےاور پاکستان بعد میں کیوں آزاد ہوا؟ ایسے حقائق جن کو تاریخ کے صفحوں سے ہمیشہ کے لیے مٹا دیا گیا

برطانوی پارلیمنٹ نے بر صغیر کی آزادی اور انتقال اقتدار کی تاریخ 30جون 1948مقرر کی تھی اور اس مقصد کے لئے وزیر اعظم کلیمنٹ ایٹلی نے لارڈ ماونٹ بیٹن کو آخری وا ئسرائے بنا کر ہندوستان بھیجا تھا جنہوں نے مارچ 1947میں اپنے عہدہ کا حلف اٹھایاتھا۔ لارڈ ماونٹ بیٹن کواتنقال اقتدار کی اس قدر […]

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کا گرفتار کیاگیا پائلٹ جذبہ خیرسگالی کے طورپر واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے تاہم بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے اس پائلٹ کی 11ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کردی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سرچ انجن گوگل کی ملکیت یوٹیوب نے جمعرات […]

پی ایس 114: دوبارہ الیکشن کے فیصلے کے خلاف ن لیگی امیدوار کی اپیل خارج

پی ایس 114: دوبارہ الیکشن کے فیصلے کے خلاف ن لیگی امیدوار کی اپیل خارج

سپریم کورٹ نے سندھ کےصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے کے خلاف ن لیگی امیدوار کی اپیل خارج کردی۔ پی ایس 114 کراچی سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت نے کامیابی حاصل کی تھی، ان کے مد مقابل امیدوار ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی نے […]

گستاخانہ مواد کیس؛ فیس بک سے 85 فیصد مواد ختم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری داخلہ

گستاخانہ مواد کیس؛ فیس بک سے 85 فیصد مواد ختم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری داخلہ

 اسلام آباد: گستاخانہ مواد کیس کے دوران سیکرٹری داخلہ نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ فیس بک سے 85 فیصد مواد ہٹا دیا گیا ہے اور صرف 15 فیصد مواد باقی رہ گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیس بک پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سیکرٹری داخلہ […]

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی : کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت راولپنڈی کے اسپیشل جج کسٹم رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں ہوئی ۔ ملزمہ کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل کے دوران کہا کہ ایان علی […]