By MH Kazmi on November 22, 2016 '', 3, ballistic, can, delhi, destroy, III, in, just, minutes, missile, Pakistani, Shaheen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 delhi, deported, family, For, his, Indian, left, new, sfartkarsrjyt, Singh, were, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: ناپسندیدہ شخصیت قرار دیئے جانے والے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار سرجیت سنگھ اپنے خاندان سمیت بھارت واپس چلے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار سرجیت سنگھ اپنےخاندان سمیت بھارت روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا بھارتی سفارتکارکوناپسندیدہ قراردیکرملک چھوڑنے کا حکم سرجیت سنگھ کو 27 […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 arrested, aurrhayy, commission, delhi, high, new, officer, Pakistani, staff اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کبوتر،غبارے،باز اور سیب کے بعد مودی سرکار کی ایک کے بعد ایک بد حواسی جاری ہے،نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسر محمود اختر کو پہلے گرفتار کیا اور پھر رہا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمود اختر پر مبینہ طور پر دفاعی دستاویزات برآمد کرنے کا الزام ہے، محمود اخترکو سفارتی استثنا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 akhtar, delhi, mahmood, new, officer, Pakistani, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے پاکستان کے اس سفارتی افسر کو رہا کر دیا ہے جنہیں مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کر دی ۔ پاکستانی ہائی کمیشن کا […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 dead, delhi, found, Jawaharlal, Nehru, student, university اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق طالبعلم نے 3دن سے خود کو ہاسٹل کے کمرے میں بند کررکھا تھا، دیگر طالبعلموں کی اطلاع پر سیکورٹی حکام نے کمرے کا دروازہ توڑ کر اس کی لاش باہر نکالی ، جسے پوسٹ مارٹم […]
By F A Farooqi on August 27, 2016 akram, delhi, invitations, japan, khawaja, Mohammad, new, Professor, program, visit تارکین وطن
نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ دورے پر جاپان جارہے ہیں۔ ’’ دنیا میری نظر میں ‘‘ کی رسم اجراء اور جاپان میں دو روزہ ورکشاپ بعنوان ’’ جاپان میں اردو زبان کے فروغ اور امکانات‘‘ میں بطور مہمان خصوصی کے […]
By F A Farooqi on May 5, 2016 comment, cyber, delhi, Dr, ikram, khawaja, Muhammad, Online, unique, university, World تارکین وطن
نئی دہلی (کامران غنی صبا) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام نے سائبر ورلڈ کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ www.khwajaekram.com پر آن لائن تبصرہ کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر […]
By F A Farooqi on May 2, 2016 age, boards, delhi, designs, India, party, people, بورڈ, دہلی, عزائم, وقف تارکین وطن, کالم
تحریر : محمد آصف ا قبال ایک وہ زمانہ تھا جب ساٹھ کی دہائی میں نام نہاد قوم پرست مسلمانوں کی ایک جماعت ہندوستانی مسلمانوںکو تقسیم وطن کے لیے کوستی اور اعلان کرتی کہ وہ اپنی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔غور فرمایئے ایک ہراسان ملت کو مزید پریشان کرنے کا […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 border, delhi, drone, exercises, India, pakistan, preparations, war, بھارت, تیاریاں, جنگی, سرحد, مشقوں, نئی دلی, پاکستانی, ڈرون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دلی : بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 delhi, distribution, floral sdrng, Ghalib Academy, Sirius, sitting, اجرا, دہلی, شعری, غالب اکادمی, نشست, گلہائے صدرنگ تارکین وطن
دہلی (کامران غنی) غالب اکادمی دہلی میں امریکہ سے شائع ہونے والی شہرہ آفاق کتاب ‘گلہائے صد رنگ” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ اس کتاب میں دنیا بھر کے چنندہ شعرائے کرام کے کلام کو جگہ دی گئی ہے۔ ہندوستان سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، محترمہ ذہینہ صدیقی اور سراج دہلوی کے نام شامل […]
By Yes 1 Webmaster on September 3, 2015 city, delhi, Freedom, international, Professor Mohammad Abdullah Bhatti, unsung heroes, آزادی, انٹرنیشنل, دہلی, شہر, پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی, گمنام ہیرو کالم
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہم بھارت کے جدید ترین اور نئے شہر گڑگائوں میں داخل ہو چکے تھے جو لوگ گُڑ گائوں جا چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ نیا شہر دہلی کے ساتھ ہی آباد ہواہے، اِس کی فلک بوس عمارتیں اور پلازے دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے […]
By Yes 2 Webmaster on February 16, 2015 assembly, chief minister, delhi, democracy, difference, islamabad, party, successful, اسلام آباد, اسمبلی, جمہوریت, دہلی, فرق, وزیراعلیٰ, پارٹی, کامیاب کالم
تحریر : سید انور محمود بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ 6رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ ہزاروں افراد نے دہلی کے رام لیلا میدان میں اس تقریب کو براہ راست دیکھا۔ اس موقع پربھارتی دارلحکومت دہلی […]
By Yes 2 Webmaster on January 18, 2015 close, delhi, India, notes, PIA Office, بند, بھارت, دہلی, نوٹس, پی آئی اے آفس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) بھارتی حکام نے دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنے کے لئے نوٹس بھجوا دیا ہے اور سٹاف کے ویزوں میں بھی توسیع نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نےپی آئی اے کے نئی دہلی کے دفاتر بند کرنے کا نوٹس بھجوادیا۔ بھارتی حکام کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 charge, delhi, immovable, PIA, property, purchase, الزام, جائداد, خریداری, دہلی, غیر منقولہ, پی آئی اے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) نئی دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام لگاتے ہوئے بھارت نے پی آئی اے کو سمن جاری کردیے۔ 13جنوری سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں پاکستان کی قومی […]