پڑھیے دہلی کی طوائف کا ایک دل دہلا دینے والا قصہ
شاہی اور شہر آبادی کا تو ذکر ہی کیا۔ اب سے چالیس پچاس پہلے پہلے تک دلّی میں ایک سے ایک منچلا رئیس تھا۔ ریاست تو خیر باپ دادا کے ساتھ 1857 ء میں ختم ہو گئی تھی مگر فرنگی سرکار سے جو گزارہ انہیں ملتا تھا۔ اس میں بھی ان کے ٹھاٹ باٹھ دیکھنے […]