By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 assets, check, demand, election commission, members parliament, power, punishment, اثاثوں, اختیار, ارکان, الیکشن کمیشن, سزا, مانگ, پارلیمنٹ, پڑتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اور سینیٹرز کے اثاثوں کی چھان بین کے علاوہ غلط تفصیلات فراہم کرنے پر انھیں نااہل قرار دینے اور قید و جرمانے کی سزا دینے کا اختیار مانگ لیا۔ اس مقصد کے لیے الیکٹورل ریفارمز کمیٹی کو مجوزہ اصلاحات کی تفصیلات بھجوا […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 Constitutional amendment, demand, Jamaat-e-Islami, modified, آئینی ترمیم, جماعت اسلامی, مطالبہ, نظر ثانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا، سراج الحق کہتے ہیں ترمیم پاس ہونے سے قومی اتفاق راے میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے میں تاخیر کی تو اسکا نقصان حکومت اور جمہوریت کو ہوگا۔ منصورہ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 dates, demand, islamabad, municipal elections, Punjab, Sindh, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, تاریخیں, سندھ, سپریم کورٹ, مانگ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 demand, executions, pakistan, public, tahir ul qadri, terrorism, Toronto, دہشت گردوں, سرعام, طاہر القادری, مطالبہ, ٹورنٹو, پاکستان, پھانسیاں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 demand, karachi, military operations, Nasreen Jalil, فوجی آپریشن, مطالبہ, نسرین جلیل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی سینیٹر نسرین جلیل نےکراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا ہے،سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہکراچی میں طالبان پھیلتے جا رہے ہیں، وزیراعظم کو خط بھی لکھا ہے،کراچی میں نہ صرف پشتون بلکہ اردو اور پنجابی بولنے والوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔ نسرین […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 biometric systems, demand, justice, municipal elections, withdraw, بائیومیٹرک سسٹم, بلدیاتی انتخابات, تحریک انصاف, دستبردار, مطالبے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے چیف الیکشن کمشنر سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ملاقات کی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا تھا کہ بائیومیٹرک سسٹم کی شفافیت پر مکمل اعتماد نہیں ہے جس پر تحریک انصاف کو بائیو میٹرک سسٹم کے مطالبے سے […]
By Yes 1 Webmaster on January 1, 2015 action plan, antiterrorism, APC, demand, islamabad, Prime Minister, اسلام آباد, انسداد دہشتگردی, آل پارٹیز کانفرنس, ایکشن پلان, طلب, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے”آل پارٹیز کانفر نس ” کل اسلام آباد میں طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اے پی سی میں انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان کے حوالے سے سیاسی اور پارلیمانی سربراہوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2014 bayu Anwar, demand, killed, lahore, notice, report, Shahbaz Sharif, بائو انور, رپورٹ, شہباز شریف, طلب, قتل, لاہور, نوٹس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے عہدیداران باؤ انور کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او سیالکوٹ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی اور ملزموں کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔ بیان میں شہباز […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 court, declared, demand, governments, lahore, plan, security, today, آج, اعلان, حکومتیں, سکیورٹی, طلب, عدالت, لاہور, پلان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان پر لاہور کا سکیورٹی پلان آج طلب کرلیا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے، کیا اس طرح حکومتیں چلتی ہیں ؟ حکومت نہیں چلتی تو گھر چلے جائیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 change, Chief Election Commissioner, demand, members, pti, ارکان, تبدیل, تحریک انصاف, مطالبہ, چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں چار دفعہ بیلٹ پیپرز کے اعداد و شمار تبدیل ہوئے ریٹرننگ افسر ماتحت نہیں تو شفاف الیکشن کیسے ہوں گے۔ تحریک انصاف کے سینئر قائدین نے چیف الیکشن کمشنر […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 answer, demand, election commission, Electoral reform, Federal, process, supreme court اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات عملدرآمد کیس میں وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا، جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں سپریم کورٹ سیاسی گند دھونے کی لانڈری نہیں ، عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو کیا عام انتخابات دو ہزار کالعدم قرار دے دیں یا پھر عدم تعمیل […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 altaf hussain, Bilawal, demand, Investigation, London, Sindh, statement, threatening, الطاف حسین, بلاول, بیان, تحقیقات, دھمکی, سندھ, لندن, مطالبہ اہم ترین, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھ سے متعلق بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی 15روز میں تحقیقات کی جائے، آصف زرداری، رحمان ملک، وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ سے مطالبہ کرتے ہو ئے آصف زرداری، پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی 15دن میں تحقیقات کروا کر میرے […]