By MH Kazmi on November 17, 2020 demanded, Gilgit Baltistan, MOLANA ABDUL GHAFOOR HAIDRI, re-election اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صاف اور شفاف انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن کی نگرانی میں گلگت بلتستان میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ یہ بات جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات بارے […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 demanded, ENDORSED, Pakistan's, Palestine, Qatar, stance, state, Theory, two بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ دوریاستی حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قطری وزیر خارجہ کی معاون لولو الخاطر نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کا اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 CEO, clean-up, court, demanded, lists, Operation, PIA, started, Supreme اہم ترین, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ آنے کے بعد قومی ائر لائ کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے پائلٹس کی فہرست مانگ لی ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 Chinese, CORONA, demanded, fair, Investigation, Lockdown, opens, president بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)وبا پر قابو پانے کے بعد اسکی غیر جانبدارانہ جامع انکوائری کروائی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اپنےخطاب میں کہا ہے کہ وبا پر کنٹرول حاصل کر لینے کے بعد اس کے خلاف عالمی ردعمل کی جامع تحقیقات کی جانی چاہیے۔ انہوں نے آئندہ دو برسوں میں […]
By MH Kazmi on May 10, 2020 action, against, akram, CORRESPONDENT, demanded, elements, hate, Indian, munir, muslims, nation, Pakistani, permanent, take, to, United, World اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے آریا […]
By MH Kazmi on April 23, 2020 Arrangements, demanded, Elected Body, France, government, held, link, MEETING. THROUGH, overseas, pakistan, pakistanis, pti, video اشتھارات, تارکین وطن
پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کا قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ کی زیرصدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ جس میں کرونا وائرس ، پاکستان میں پھنسے ہوئے فرینچ ریذیڈینٹ ،ڈیڈ باڈیز کی پاکستان تدفین،چینی اور آٹا کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے اہم ترین نکات […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 Akram durrani, case, court, demanded, details, high, Housing, islamabad, NAB, Scandal اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’ججوں کو بدنام‘ کرنے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وضاحت طلب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حزب اختلاف اور سابق ہاوسنگ وزیر اکرم خان درانی کی ضمانت خارج کرنے سے متعلق نیب کی درخواست مسترد کردی۔ واضح رہے کہ نیب نے اکرم خان درانی کے خلاف گزشتہ برس […]
By MH Kazmi on March 4, 2020 demanded, equal, INCEMENT, Pak, Pay, PM IMRAN KHAN, PWD, Union, Workers اسلام آباد
اسلام آباد (پ ر)آل پاکستان پاک ڈبیلو ڈی ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اور پاک پی ڈبلیو ڈی عظیم ورکرز یونین سی بی اے اسلام آباد کے پیٹرن ان چیف نزیر جاوید نے وزیراعظم عمران خان سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں فرق ختم کرنے اور 120% اضافے کا مطالبہ کیا ھے […]
By MH Kazmi on January 25, 2020 A, as, books, bride, demanded, from, groom, in, India, mehar, of, right اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالامیں مسلمان دٴْلہن نے حق مہر میں زیور کے بجائے کتابیں مانگ لیں،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اعجاز حکیم نے اجنا نظام سے 29 دسمبر کو نکاح کیا تھا اور اس دوران اجنا نے کسی پیسے یا زیور کے بجائے مہر میں 100 […]
By MH Kazmi on January 6, 2020 before, demanded, Donald Trump, from, iraq, leaving, money, Prime Minister اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
بغداد (ویب ڈیسک )عراقی پارلیمنٹ کی جانب ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرتے ہوئے سیکیورٹی معاہدہ بھی ختم کردیا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو بھی سخت پابندیوں کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ امریکی افواج کو ملک سے نکالنے […]
By MH Kazmi on December 11, 2019 demanded, fight, government, lahore, Minister, of, resignation, Worst اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ( نیوز ڈیسک ) پنجاب اسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی جانب سے ہنگامہ آرائی جاری ہے۔کئی گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے گئے ہیں جب کہ وکلاء نے پولیس کی ایک گاڑی کو بھی آگ لگا دی ہے۔صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر عرفان کا کہنا ہے کہ پی آئی سی میں اب تک 6 […]
By MH Kazmi on November 28, 2019 about, Army Chief, assurance, court, demanded, excellent, extension, is, man, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف زبردست انسان ہیں، کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔۔۔ فروغ نسیم کے انکشاف نے تمام قیاس آرائیاں ختم دیں۔ سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے آرمی چیف زبردست انسان ہیں اور کوئی یقین دہانی نہیں مانگ رہے ، میڈیا میں کچھ جعلی خبریں چل رہی ہیں، ان […]
By MH Kazmi on October 16, 2019 Bath, before, Death, demanded, For, guards, his, jail, last, millions, of, refused, sentence, service, this, Zulfiqar Ali Bhutto اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کالم
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو ملک کی جمہوری تاریخ میں ایک سیاہ باب سمجھا جاتا ہے۔تاریخ نے اعتراف کیا ہے کہ قائد جمہوریت کو بے جرم ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔تاہم یہاں ان کی زندگی کے آخری چند گھنٹوں کے حوالے سے کچھحیران کن معلومات دی جا […]
By MH Kazmi on October 7, 2019 ..., A, and, apology, demanded, Down, General, kneeled, offensive, states, style, the, Turkey's, United اہم ترین, خبریں
انقرہ (ویب ڈیسک) ترک وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ کو ’’لائیک‘‘ کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ایک صحافی نے پانچ اکتوبر کو ٹوئٹ کیا، ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ترکی کے لوگ ایسے سیاسی دور کے لیے تیار ہو […]
By MH Kazmi on September 30, 2019 accept, Babar Awan, demanded, designation, from, he, imran khan, Ministry, or, refused, SENATOR SHIP, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بابر اعوان نے وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سابق وزیرِ قانون بابراعوان کو مشیر بنانا چاہتے تھے لیکن وہ سینیٹر بننا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے مشیر بننے سے معزرت کی ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی کابینہ میں 8سے 10وزراء اور مشیروں […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 ali zafar, case, Death, demanded, For, HARRASEMENT, new, sentence, turn اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک ) گلوکار و اداکار علی ظفر پر ہراسگی کا جھوٹا الزام عائد کرنے والی لڑکی صوفیا نے سرعام معافی مانگ لی ہے۔ صوفیا نے کہا ہے کہ اس نے علی ظفر پر جھوٹا الزام لگایا تاہم وہ اب ان سے معافی مانگتی ہے، اس نے کہا کہ اسے ایک لڑکی کی جانب […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 A, demanded, dissolved, For, get, government, of, party, peoples, ready, shock, surprise, the, was, what اہم ترین, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے پارٹی کے چیئرمین کے بیان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ردعمل پر جواب دیتے ہوئے حکومتی اراکین کو چیلنج کیا ہے کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان سے ملک دشمنی نکال کر دکھائیں۔ سینیٹر شیری رحمٰن […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 "Dumor", assembly, big, demanded, do, first, For, from, General, has, History, imran, in, Khan, pakistan, pakistanis, surprise, the, time, what, will, World اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے دنیا سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آج تک امریکہ اور دوسری دنیا ہی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتی آئی ہے لیکن اب پاکستان نے پوری دنیا سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مشیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اب دنیا کو […]
By MH Kazmi on August 10, 2019 against, By, case, Chaudhry, demanded, hearing, Maryam Nawaz, Mils, NAB, of, remand, started, sugar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
,مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے 15 دن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی مریم نواز کے اکاونٹ سے مشکوک ٹرانزیکشنز ہوئیں۔نیب پراسیکیوٹر حافظ اسداللہ مریم نواز کو دو دفعہ نیب طلب کیا گیا ۔ وکیل نیب آپکے پاس کیا مواد ہے جو […]
By MH Kazmi on July 18, 2019 breaking, clubs, demanded, execute, has, largest, News:, not, Pakistan's, party, political, to اہم ترین, خبریں
دی ہیگ (ویب ڈیسک) پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سننے میں یہ بات قابل اعتراض معلوم ہوگی لیکن بھارتی جاسوس کو سرعام پھانسی دینے کے عمل سے گریز کرنا چاہیئے، ایسے عمل سے معاشرے پر […]
By MH Kazmi on July 9, 2019 24 news, ABB TAK, and, ban, CAPITAL TV, club, Condemned, demanded, France, leader, Member, on, pakistan, ppp, press, Qari Farooq Ahmed Farooqi, Restoration, senior, the, their اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
سلیکٹڈ وزیراعظم اپوزیشن میں تھے تو پی ٹی وی پر کوریج مانگتے رہے اب اپوزیشن کو نجی چینلز پر کوریج پرشدید دھونس اورپابندیاں سمجھ سے بالا تر ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا چینلز پر اپوزیشن راہنما […]
By MH Kazmi on July 9, 2019 24 news, ABB TAK, and, Ashfaq Chaudhry, ban, CAPITAL TV, club, Condemned, demanded, France, General Secretary, on, pakistan, press, Restoration, the, their اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
صحافی برادری اورصحافتی اداروں پر پابندی آمروں کا جبکہ دشمن کی زبان نشر کرنا غداروں کا وطیرہ ہے، سیاسی عزائم پروموٹ کرنے والے میڈیا اداروں کو بھی پابندی میں شامل کیا جائے، اشفاق چوہدری پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے جنرل سیکریٹری اشفاق چوہدری نے 24 نیوز چینل اور دیگر 2 چینلز […]
By MH Kazmi on July 9, 2019 24 news, ABB TAK, and, ban, CAPITAL TV, club, Condemned, demanded, France, MIAN MUHAMMAD AMJAD, on, pakistan, president, press, Restoration, the, their اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
آزادی صحافت پر پابندیاں بد ترین آمروں کا وطیرہ ہے، جمہوری حکومت ایسے اقدامات سے باز رہے اور چینلز کو فوری بحال کرے، میاں محمد امجد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر میاں محمد امجد نے 24 نیوز چینل اور دیگر 2 چینلز اب تک اور کیپیٹل پر پابندیوں کی […]
By MH Kazmi on July 9, 2019 24 news, ABB TAK, and, ban, CAPITAL TV, club, Condemned, demanded, Ex.President, France, on, pakistan, press, Restoration, SAHIBZADA ATEEQ UR RAHMAN, the, their اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
چینلز کی بندش جیسے غیر آئینی اقدامات کی مرتکب حکومت قوانین کے نفاز کی اہل نہیں رہتی، صاحبزادہ عتیق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی اورسابق صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے نیوز چینلز کی بندش کے حکومتی فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صحافت پرقدغن لگانے […]