By MH Kazmi on April 14, 2017 700, billion, budget, demanded, has, in, new, NHA, the, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں جس میں سے 5000ارب سے زائد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کے لیے مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق این ایچ اے کی بجٹ تجا ویز وفاقی وزارت […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 BJP, demanded, house, in, Mumbai, of, overthrow, Quaid's, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رکنِ اسمبلی پرساد لودھا نے مطالبہ کیا ہے کہ ممبئی میں قائداعظمؒ کی آبائی رہائش گاہ ’جناح ہاؤس‘ کو مسمار کردیا جائے۔ مہاراشٹر اسمبلی کے رکن بی جے پی پرساد لودھا نے ایوان سے مطالبہ کیا کہ جناح ہاؤس کو گرایا جائے کیونکہ یہ […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 demanded, full, imran, in, Khan, NAP, Operation, Punjab اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کا کراچی میں آپریشن ہوسکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں؟لاہور میں گنگا رام اسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 british, cancel, demanded, of, opposition, the, to, trump, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ کی اپوزیشن نےٹرمپ کادورہ منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا ہے تاہم وزیراعظم تھریسا مے نےکہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت ڈونلڈٹرمپ جیسااقدام نہیں کرے گی اور یہ بھی واضح کیا کہ حکومت کوپہلے سے معلوم نہیں تھاکہ ٹرمپ پناہ گزینوں کے معاملےپرکیاپالیسی اپنانےجارہے ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈرجرمی کاربن پر واضح کیا کہ تم مظاہروں […]
By MH Kazmi on January 1, 2017 and, answered, demanded, DOP, harshly, Hashmi, imran, Javed, Khan, test, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو پاگل قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دماغ کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 22, demanded, For, including, Laureate, Malalla, Massacre, muslims, Nobel, of, Rohingya, stop, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: ملالہ یوسفزئی اور آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو سمیت نوبل انعام پانے والی22شخصیات نے اقوام متحدہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ایکشن نہ لیا گیا تولوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 demanded, Financial, Freedom, gandhi, modi, of, people, Rahul, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی بتائیں نوٹ بندی کے باعث 8نومبر سے اب تک کتنے لوگ جان سے گئے ؟ کانگریس کی یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ مودی اکاونٹس میں 24ہزار روپے رکھنے کی […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 A, demanded, divorce, from, Indian, men, sari, wearing, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہندوستان کی ایک عدالت میں ان دنوں ایک دلچسپ مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں ایک خاتون نے اپنے خاوند سے طلاق دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے، جو اس کے مطابق رات کو ساڑھی پہن لیتا ہے اور میک اپ کر کے بھی سوتا ہے۔ بنگلور: ایک بھارتی خاتون نے عدالت سے درخواست کی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Chaudhry, demanded, has, Interior, Minister, nisar, of, pti, resignation, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاكستان تحریك انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے فوری مستعفی ہونے كا مطالبہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ كی رپورٹ كے بعد چوہدری نثار كوئی معقول راستہ اختیار كریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار كی پریس كانفرنس پر اپنے ردعمل میں ترجمان تحریك انصاف كا كہنا تھا كہ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Committee, demanded, fazal, from, head, kashmir, of, pti, Rehman, remove, the, to, ur اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، تحریک انصاف کے رکن آصف محمود نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔ لاہور: (یس اردو نیوز) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کسی اہل شخص […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 agree, aleppo, bombing, demanded, eu, in, maintain, nato, russia, stop, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن / برسلز: نیٹو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھیں، جرمن شہر برلن میں امریکی صدر باراک اوباما اور یورپی رہنماؤں نے نیٹو کے ذریعے مل کر کام کرنے کو موجودہ وقت کی ضرورت کہا ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے بھی کردی ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 called, demanded, Korea:, presidents, resignation, South, the, up, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا ہے،دارالحکومت سیؤل میں 10لاکھ سے زائد افراد نے صدر مخالف ریلی میں شرکت کی اورایوان صدر کی جانب مارچ کیا۔ جنوبی کورین صدر سے استعفے کے مطالبے کیلئے لاکھوں افراد نے سیؤل میں کئی مقامات پر مختلف ریلیاں نکالیں ،جسے جنوبی کوریا کی 30 سالہ […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 APTMA, demanded, ministers, package, prime, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن میاں محمد نواز شریف سے جلد از جلد ٹیکسٹائل پیکیج کے اعلان کا مطالبہ کردیا۔ اپٹما کے سینئر نائب صدر زاہد مظہر نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ، پیداواری صلاحیت کی بحالی، بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ٹیکسٹائل پیکیج کے فوری […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 appointment, Attai, Chairman, Committee, consolidated, demanded, dismissal, foreign, kashmir, ksmyrrabth, meeting, Minister, reorganization, Total تارکین وطن
ڈربی( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کل جما عتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س مرکزی جا مع مسجد ڈربی میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں رابطہ کمیٹی کی تنظیم نو کے ساتھ ساتھ با نی رکن و سرپرست اعلیٰ حضر ت مولانا محمد بوستان القادری ؒ کی تحریک آزادی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 altaf hussain, demanded, karachi, public referendum, Rangers operation, الطاف حسین, رینجرز آپریشن, عوامی ریفرنڈم, مطالبہ, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے حوالے سے عوام کی رائے حاصل کرنے کے لئے ریفرنڈم کرایا جائے۔ ان کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 altaf hussain, demanded, municipal elections, Provincial, الطاف حسین, بلدیاتی انتخابات, خیبر پختونخوا, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدانتظامیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں نہ صرف زبردست دھاندلی ہوئی بلکہ گزشتہ دھاندلیوں کے ریکارڈ بھی توڑ گئے۔ کسی انتخاب میں ایسی دھاندلی نہیں […]