By MH Kazmi on August 22, 2017 ban, demands, killer, manufacture, Nations, of, on, robots, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: روبوٹکس کے100 سے زیادہ ماہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ’’قاتل روبوٹس‘‘ کی ایجاد پر جاری منصوبے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں لکھا گیا کہ یہ خطرناک خودکار ’’ٹیکنالوجی‘‘ ایک پینڈورا باکس ہے جس کے کھلنے سے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اوراس سے مقابلہ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 crimes, demands, Durani, in, involved, minor, of, prisoners, release, Taimina اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایسے قیدیوں کو فوری چھوڑ دیا جائے جو عام جرائم میں قید ہیں ، خواتین اور بچوں کو بھی آزاد کیا جائے: اہلیہ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 13, Arab, countries, demands, have, OBEY, Qatar, stand, the, to, will ویڈیوز - Videos
دوحہ / ریاض / مناما: قطر کے مخالف 4 عرب ملکوں نے کہا ہے کہ دوحہ کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے اصول پر مبنی 6نہیں بلکہ ان 13 مطالبات کو بھی تسلیم کرنا ہوگا جو اس بحران کے آغاز پر پیش کیے گئے تھے۔ ایک اخباری کانفرنس میں سعودی عرب، عرب امارات، بحرین اور […]
By MH Kazmi on July 2, 2017 Arab, countries, demands, For, of, Qatar, ready, rejects, talks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قطر نے عرب ممالک کی جانب سے پیش مطالبات مسترد کر دیئے جبکہ مذاکرات کیلئے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد کہتے ہیں ہمسایہ ممالک کی جانب سے ایلٹی میٹم قطر کی خود مختاری کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ روم: میڈیا سے گفتگو میں قطری وزیر خارجہ شیخ محمد […]
By MH Kazmi on July 2, 2017 Arabia, back, demands, from, given, move, not, Qatar, saudi, the, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ قطر کو پیش کیے گئے مطالبات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ دوسری جانب قطر نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وژن بند کیا جائے گا اور نہ ہی ترک فوجی بیس کا خاتمہ ہوگا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبير […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 Arab, as, countries, declared, demands, of, Qatar, rejects, the, unconstitutional اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دوحہ/ استنبول: قطر نے سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک کے 13 مطالبات کو نامعقول اور ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جبکہ ترکی نے قطر میں قائم فوجی اڈہ بند کرنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے قطری میڈیا سے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 demands, doctors, favor, in, of, Peshawar, protest, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں اسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں ڈ اکٹر ز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہو کر جاں بحق ڈاکٹروں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کے حق میں آج ہڑتال […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 APCA, decided, demands, favor, in, of, protest, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آج احتجاجی ریلی محکمہ زراعت کے آفس سے ہوتی ہوئی پریس کلب تک جائے گی ، اسحاق ڈار کا پتلا نذر آتش کیا جائے گا لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن محکمہٴ زراعت کے آفس میں اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں ۔ مظاہرین نے بنیادی مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 also, Chair, demands, leave, Minister, MQM, of, pakistan, prime, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ایم کیوایم پاکستان نے بھی وزیراعظم سے کرسی چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آزاد انکوائری کے لیے وزیراعظم کو اپوزیشن کے فیصلے پر عمل کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مشکل حالات کے باوجود بھی […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 BANE, demands, FIXERS, life, long, match, Misbah, on اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کھیل
اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے، مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچ فکسنگ کے معاملات پر قابو پانے کےلئے سخت قانون بنانا ہوگا، مصباح الحق۔ فوٹو : فائل کراچی: جاوید میانداد، شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھی میچ فکسنگ میں ملوث […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 access, CONCEALER, demands, JONG'S, kim, Malaysia, murder, North Korea, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
کوالالمپور: ملائیشیا کے پولیس چیف نے شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے پراسرار قتل کی تحقیقات میں پوچھ گچھ کے لیے شمالی کوریا کے ایک سینئر سفارتی اہلکار تک رسائی مانگ لی۔خیال رہے کہ تفتیش کار کم جونگ نیم کے قتل میں ملوث 5 مشتبہ شمالی کورین افراد سے تفتیش میں […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 Abid, ali, ban, demands, in, involved, life, match fixing, on, Players, sher اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو معاف نہیں کرنا چاہئے۔ فیصل آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد عابد شیرعلی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سخت فیصلےنہ کیے […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 and, assert, demands, Federal, from, hands, have, joined, KPK, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی حکومت سے مطالبات منوانے کیلئے سندھ اور خیبرپختونخوا نے ہاتھ ملالیے ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی مالیاتی کمیشن خیبرپختونخوا کے وفد سے ملاقات ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ وفاق کو سی پیک سیکورٹی اور فاٹا کے ترقیاتی کاموں پر 7فیصد کٹوتی کرنے نہیں دی جائیگی۔ سی پیک اور فاٹا کے ترقیاتی […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 arena, came, demands, four, in, met, not, out, ppp, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چار مطالبات پورے نہ ہونے پر پیپلز پارٹی میدان میں نکل آئی ۔بلاول بھٹو کی قیاد ت میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کا آغاز ہوگیا ہے، جیالوںنےخوشی میں رقص کیا اور نعرے لگائے۔ پیپلزپارٹی نے لاہورسےفیصل آباد تک ریلی سے حکومت کےخلاف احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ،بلاول بھٹو زرداری ریلی کےدوران4مقامات […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 demands, Peace, syrian, talks, UN, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانسیسی صدر فرانسوااولاند نے کہا ہے کہ شام میں جاری تنازع کے حل کے لیے جلد اقوام متحدہ کی نگرانی میں امن بات چیت کا انعقاد کیا جائے۔ فرانسیسی صدر فرانسوااولاند نے نئے سال کے آغاز پر دوسرے ممالک میں تعینات اپنے ملک کے سفیروں سے خطاب میں یہ مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا ہے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 4, Day, Decide, demands, For, is, last, opposition, schedule, tell, that, the, upcoming, what, will اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی یورپ، سابق سینئر نائب صدر پی پی پی سپین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے حکومت کو دئیے گئے چار مطالبات کا آج آخری دن ہے اور اب آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ ہماری تحریک جذباتی نہیں ہو گی اور ہم حکومت کو […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 criticized, deadline, demands, Fazlur, line, Maulana, party, Rehman, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چار مطالبات کےلیے ڈیڈ لائن دینے پر وزیراعظم کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن بھی بلاول پر برس پڑے ۔ بولے بلاول کو اپنی تاریخ کا نہیں پتا ، وہ ڈیٹ کیا دیں گے ، مشورہ دیں ، ڈکٹیٹ نہ کریں ۔ سکھرمیں جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن سید آغا ایوب شاہ […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 4, are, Bilawal, CM, demands, not, of, political, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہناہےکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبات سیاسی نہیں ہیں ۔ مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج پٹارو میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ بلاول اپنے لئے نہیں پارلیمنٹ کےلئے طاقت مانگ رہے ہیں ۔انہوں نے کالج کےلئے مجموعی طو رپر 100 ملین روپے امداد کا اعلان […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 27:, Bilawal, dam, dama, december, demands, does, government, have, If, Mast, minds, not, Qalandar, tail, the, till اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے اپنے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبے منظور نہ ہوئے تو 27 دسمبر کے بعد دما دم مست قلندر ہوگا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 accept, benazir, demands, do, If, Minister, not, PP, prime, say, the, to, would, you اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف پنجاب کےنہیں پورےپاکستان کےوزیراعظم ہیں، پیپلزپارٹی کے 4مطالبات نہ مانے تو میں بھی انہیں جانے کا کہوں گا ،وہ دیکھیں گے کہ جب بھٹو بولتا ہے تو اسکا ری ایکشن کیا ہوتا ہے۔ نوڈیروہاؤس لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 4, be, considered, demands, government, long, ppp, so, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے 4 مطالبات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ مطالبات نا مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مودی کون ہوتا ہے ہمیں لیکچر دینے والا جس کے امریکہ میں داخلے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 11, demands, Farooq, government, presented, sattar, the, to اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کنونشن میں11 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ میں بہتری کی صورتحال پیدا کرنا مقصود ہے اور حقداروں کو حق دینا ہے تو پھر احساس محرومی کے خاتمے اورناانصافیوں کے ازالے کے لیے ہمارے مطالبات منظور کیے جائیں۔ فاروق ستار کی جانب […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 27:, accepted, Announced, be, Bilawal, demands, If, March, not, the, were, will اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
بلاول بھٹو اپنے خطاب کے دوران کبھی اپنی والدہ کے بیان پر آبدیدہ ہوئے تو کبھی کسی بات پر ان کی ہنسی نکل گئی۔ کراچی: بلاول بھٹو بم پروف کنٹینر سے اپنے خطاب کے دوران کبھی خوشی اور کبھی غم میں مبتلا نظر آئے۔ بلاول نے خطاب کے دوران والدہ کا ذکر کیا تو ان […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 cancellation, demands, dissolution, Insaf, of, organization, the, Wing, youth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز)انصاف یوتھ ونگ کا ہنگامی اجلاس صدر علی بخاری کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں تحلیل کی گئی تنظیم کو بحال کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔اجلاس کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 10ستمبر کا تنظیمیں تحلیل کرنےکا نوٹس غیر آئینی ہے ، مرکز اور صوبوں کی سطح پر یوتھ […]