counter easy hit

demands

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری 6 ستمبر 1965 کا دن بھارتیوں کے خبث ِ باطنی اور پاکستانیوں کے ولولوں ،حب الوطنی کے جذبوں اور شہادتوں کا یا د گار دن ہے۔اس دن بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر کے محاذ پر شکست کا بدلہ لینے کے لیے رات کے پچھلے پہر سندھی بے آب و […]

پاکستان زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا

پاکستان زندہ باد ہے زندہ باد رہے گا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں لسانیت، برادری ازم کی زہریلی فصل تیار ہو چکی اب آپ لاکھ کہیں کہ یہ ناسور نہیں ہے مگر وہ تو ہے کہ حقیقت کو کبھی چھپایا نہیں جا سکتا بنگلہ بدھو شیخب مجیب کو جب بھارت کی امداد پر اگرتلا سازش کیس میں گرفتار کیا گیاتو […]

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

تحریر: مزمل احمد فیروزی ستمبر 2013 سے شروع ہونے والے کراچی آپریشن کے خلاف 6دن سے لگے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ جو تا دم مرگ تھا اب وہ ایم کیو ایم کیلئے سیاسی خود کشی بن گیا قائد ایم کیو ایم کے شر انگیز تقریر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا کوئی […]

کیا بالآخر سرمایہ ہی ڈوب جائے گا؟

کیا بالآخر سرمایہ ہی ڈوب جائے گا؟

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری اندرونی اور بیرونی بنکوں سے بھاری شرح سود پر قرضے لیکر حکمران اپنے اللے تللے کاموں پرخرچ کرکے الٹا قوم پر احسان دھر ڈالتے ہیں کہ ہم نے فلاں فلاں آپ کے مطالبات پورے کردیے ہیں۔عقل کے اندھوں سے کوئی پوچھے کہ میڑو ورنگین بسوں کا مطالبہ ہم نے کب […]

جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے حکومت پاکستان سے مطالبات

جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے حکومت پاکستان سے مطالبات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن کے مطابق سفیر پاکستان برائے جرمنی جوہر سلیم کو جرمنی آئے ایک ماہ سے زیادہ ہو چکا ہے، مگر وہ اپنی عدیم الفرصتی کے باعث قومی تہوار وں اور تقریبات کے علاوہ ابھی تک جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے کوئی باقاعدہ ملاقات نہیں کر […]

ملک میں 43واں یومِ دستور منایا گیا

ملک میں 43واں یومِ دستور منایا گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میری میز پر 10 اپریل 2016 بروز اتوار کے اخبارات کا انبار موجود ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ جہاں بیشتر اخبارات میں اتوار ایڈیشن کی اشاعت کے ساتھ ساتھ ” یومِ دستور پاکستان “کی 43ویں سالگرہ کے حوالے سے شائع ہونے والے خصوصی ایڈیشن بھی شامل ہیں، […]

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک خبر جو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اُس وقت آئی ہے جب پاکستان اور امریکا کے درمیان وزارتی سطح کے اسٹرٹیجک مذاکرات کا چھٹا دور پیر 29 فرور 2016 سے واشنگٹن میں شروع ہونے والا ہے تو چلیں، یہ خبر بھی سُن لیجئے کہ ” امریکا نے […]

مطالبہ منظور: وزیر اعظم نے فاٹا میں سیاسی و آئینی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

مطالبہ منظور: وزیر اعظم نے فاٹا میں سیاسی و آئینی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد: آج صبح جب سردار ایاز صادق سپیکر کے امیدوار کے کاغذات جمع کرانے کے بعد فاٹا سے سپیکر کے امیدوار جی جی جمال کے گھر پہنچے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ان کے حق میں دستبردار ہو جائیں تو انہوں نے جواباً یہ شرط رکھ دی کہ اگر حکمران جماعت فاٹا […]

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

تحریر : شجاع اختر اعوان صوبہ پنجاب میں آج کل دھرنوں اور احتجاج کا بول بالا ہے۔ آئے روز تاجر ، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف ، نرسز، کلرکس اور کئی شعبوں سے وابستہ افراد احتجاجی ریلیوں اوردھرنوں کی صورت میں اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پرنظر آتے ہیں۔پنجاب بھر کے کیمسٹوں نے بھی شٹر […]

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

اسلام آبا: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

اسلام آباد : ایک طرف مذاکرات دوسری جانب مسلسل جارحیت اسی کو کہتے ہیں بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ بھارتی فورسز نے آج بھی جنروڈ ، نکیال ، اور کاریلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق اور چار […]

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا یہ مطالبہ غیرآئینی ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کی خاطر ہمیں اپنے ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ملک ترقی […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی تو شریف خاندان کی سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے […]

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

پشارو: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ باپ […]

قومی اسمبلی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیر بجلی کے استعفے کا مطالبہ

قومی اسمبلی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیر بجلی کے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ اور مطالبات زر منظور ہونے کیخلاف اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں ، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید نے وزیر پانی و بجلی کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ہلاک ہونیوالوں […]

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ مانگ لیا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار، حیدرعباس رضوی اوردیگرنے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ […]

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں نابینا افراد کا پنجاب اسمبلی احاطہ اور مال روڈ پر دو دن سے جاری رہنے والا احتجاج ختم ہوگیا ہے، مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیئے گئے۔ پیر کی صبح دس بجے پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی ہال کے سامنے جمع ہوگئے تھے اور […]

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) شکار پور سانحے کے خلاف احتجاجی دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے۔ شرکا کو وزیر اعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لئے حکومت نے شہدا کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دی تھی جس پر شہدا کمیٹی کے وفد نے وزیر اعلی ہاؤس پہنچے۔ مذاکرات کے لئے وزیر اعلی سندھ، شرجیل میمن ،آئی […]

پیار بھرا نمسکار

پیار بھرا نمسکار

تحریر: پروفیسر مظہر امریکی صدر بارک اوباما کی نئی دہلی آمد سے پہلے کتوں، بندروں اور”گئو ماتاؤں” کی شامت آگئی۔ کتے اور بندر تو دہلی کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے تھے لیکن بارک اوباماکے دَورے کو بہانہ بناکر بھارتی حکومت نے اُن سے یہ جاگیر چھیننے کی کوشش کی حکومتی اہلکار پوری دہلی میں اُن […]

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا اور یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں ’’یوم ندامت ‘‘ کے طور پر منانا چاہئے۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے […]

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

تحریر : سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سے متعدد معذور افراد زخمی ہو گئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر […]