counter easy hit

Democratic

عمران خان الیکشن سے چند ماہ پہلے جمہوری عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

عمران خان الیکشن سے چند ماہ پہلے جمہوری عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

لاہور: بظاہر عمران خان کے جلسے جلوس تیسرے دھرنے کے پلان کا حصہ لگتے ہیں، جس کے زریعے جمہوری عمل کو ڈی ریل کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ کا الزام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن سے چند ماہ […]

جمہوری اقدار کے فروغ کی کوششیں کرتے رہیں گے: وزیراعظم

جمہوری اقدار کے فروغ کی کوششیں کرتے رہیں گے: وزیراعظم

مری: پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان لڑ رہا ہے: خاقان عباسی کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری کے یوم تاسیس پر خطاب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لارنس کالج گھوڑا گلی کے یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا […]

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، آصف زرداری

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، آصف زرداری

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں آر اوز مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرتا تو بڑا بحران پیدا […]

وزیراعظم کا احتساب جمہوری نظام کا استحکام ہے، فافن

وزیراعظم کا احتساب جمہوری نظام کا استحکام ہے، فافن

اسلام آباد:  فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سپریم کورٹ کیجانب سے وزیر اعظم کے احتساب کوجمہوری نظام کے مزید استحکام کا عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اور سیاست کو بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے بلا امتیاز احتساب کیا جائے اور موجودہ احتسابی عمل اب رکنے نہ پائے۔ جمعرات کو جاری […]

حکومت جمہوری اوراخلاقی اقدارچھوڑکر “مافیا” کا روپ دھارچکی ہے، ترجمان تحریک انصاف

حکومت جمہوری اوراخلاقی اقدارچھوڑکر “مافیا” کا روپ دھارچکی ہے، ترجمان تحریک انصاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام آئینی، جمہوری اور اخلاقی اقدار ایک جانب رکھ کر “مافیا” کا روپ دھار چکی ہے۔ گزشتہ روز حکومتی شخصیات کی پریس کانفرنس پر ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی میں پیش ہوکرشریف خاندان […]

کسانوں کی جمہوری مرمت

کسانوں کی جمہوری مرمت

26 مئی 2017 کو جمعہ کا دن تھا۔ اس روز مسلم لیگ (ن) کی حکومت تاریخ میں پہلی بار اپنا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے جارہی تھی یہ لمحے اس لیئے بھی اہم تھے کہ ہماری سیاسی تاریخ میں یہ پہلا موقعہ تھا جب ایک وزیر اعظم اور ایک وزیر خزانہ اپنا پانچواں مسلسل بجٹ […]

جمہوری آواز دبانے کیلئے قراردادیں پیش کی جارہی ہیں، پرویز خٹک

جمہوری آواز دبانے کیلئے قراردادیں پیش کی جارہی ہیں، پرویز خٹک

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی وطن دشمنی سے پوری قوم واقف ہے۔ یہ لوگ جمہوری آواز دبانے کی لئے قراردادیں پیش کررہے ہیں۔ وزیر اعلی پرویز خٹک نے ایم کیوایم کی قرار داد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ قائد […]

سیاسی آمریت سے نجات

سیاسی آمریت سے نجات

تحریر: شیخ خالد زاہد کائنات میں موجود ہر شے اپنے ہونے کی کوئی نا کوئی وجہ رکھتی ہے۔ انسان ان وجوہات کو جاننے کیلئے سرگردہ ہے، اسی کوشش میں زمین کی تہہ تک چلاگیااور کیا کیا قدرت کے پوشیدہ خزانے نکال لایا۔ ہم ان قدرت کے خزانوں کو مدنیات کے نام سے جانتے ہیں۔ پھر […]

ترک سیاست اور فوج

ترک سیاست اور فوج

تحریر : صہیب سلمان ترکی کے سیاسی نظام میں فوج کو جو منفرد کردار حاصل ہے وہ فوج کا جمہوری کردار ہے آپ کو تُرکی میں فوج کے کردار کو سمجھنے کیلئے ما ضی میں جانا ہوگا۔ تُرکی کی سیاست میں فوج کے کردار کا آغاز مصطفےٰ کمال پاشا اور عظمت انونو کے ادوار میں […]

کشمیریوں کی آہ و بقا

کشمیریوں کی آہ و بقا

تحریر : حفیظ خٹک خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے ۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہوچکاہے ، ہورہا […]

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تحریر : سید توقیر زیدی برطانیہ میں جمہوری نظام دو بڑی سیاسی جماعتوں پر استوار ہے، اقتدار عام طور پر انہی دو جماعتوں کے درمیان گردش کرتا رہتا ہے۔ آج کل کنزرویٹو پارٹی کی حکومت ہے جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے یہ جماعت ڈیوڈ کیمرون کی قیادت میں مسلسل دوسری مرتبہ برسر اقتدار […]

کشمیر پھر لہو لہو

کشمیر پھر لہو لہو

تحریر: مبشر ڈاہر الریاض، سعودی عریبہ سوگ منانا انسانی فطرت کا حصہ ہے ، سوگ منانا اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا ہر زندہ قوم کی علامت ہے ، آزادی کی تمام تحریکوں سمیت تحریک آزادی ئِ پاک و ہند کے شہدا کے سوگ اور خراج عقیدت کے لیے عوام الناس نکلا کرتے تھے […]

لاٹھی سے ہانکنا

لاٹھی سے ہانکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٹی آر اوز کے جھمیلے میں کئی ہفتوں سے مصروف رہنے کے بعد پی پی پی نے پارلیمانی کمیٹی سے خود کو علیحدہ کر کے عدالتی راہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک مستحسن اقدام ہے۔یہ ایک ایسا لا ئحہ عمل ہے جس میں انتشار کی بجائے آئینی […]

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں

تحریر : واٹسن سلیم گل کسی بھی جمہوری نظام میں ریاست کے چار ستونوں کا بہت زکر ہوتا ہے۔ اور یہ تاثر عام ہے کہ جمہوری نظام کی عمارت پارلیمان (مقننہ)، عدلیہ، حکومت (انتظامیہ) اور میڈیا جیسے چار ستونوں پر کھڑی ہے۔ ساری دنیا میں جمہوری نظام کا یہ ہی نظریہ ہے۔ مگر میں یہ […]

معصوم’ اور بیضرر نظام

معصوم’ اور بیضرر نظام

تحریر :سجاد علی شاکر نظام جمہوریت میں بلدیاتی انتخابات جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے نرسری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ بلدیاتی نظام ،جمہوریت کے حقیقی معنی یعنی عوام کی حکومت ،عوام کے لئے، کو عملی جامہ پہناتا ہے۔یہ نظام جمہوریت کی مضبوطی کی پہلی سیڑھی بھی تصور ہوتا ہے۔ بلدیاتی انتخابات ہوئے 7 ماہ ہو […]

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

تحریر : واٹسن سلیم گل احتساب کا عمل کسی بھی جمہوری معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے۔ احتساب اور پھر انصاف کا عمل اگر کسی معاشرے میں مضبوط نہ ہو تو وہ معاشرہ تاریخ کے صفحات سے مٹ جاتا ہے ۔ ہمارے معاشرے کی یہ بد قسمتی […]

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن

تحریر: ریاض جاذب پارٹی کے اندر جمہوری طرز پرعہدیداران کے انتخاب کو ”انٹرا پارٹی الیکشن ”کہا جاتا ہے۔اس سے پارٹی میں نہ صرف جمہوریت برقراربلکہ مضبوط ہوتی ہے۔ پارٹی کا ڈھانچہ مکمل اورفیصلہ سازی میں مشاورت کو فروغ ،لیڈرشپ کی استعدادکار میں اضافہ،برابری کے مواقع کا ملنا بھی اسی انٹرا پارٹی الیکشن سے ممکن ہے […]

ادھر سے بھی ہوا ہو گا اشارہ

ادھر سے بھی ہوا ہو گا اشارہ

تحریر : ایم سرور صدیقی متحارب جماعتوںکے دو سیاستدان زور شور سے بحث کررہے تھے ایک نے بہتیری دلیلیں دیں لیکن وہ دوسرے کو قائل نہ کر سکا تو وہ ذاتیات پر اترآیا اور الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔۔۔پھر زچ ہوکر یہاں تک کہہ ڈالا میں جانتاہوں تم کس کے اشارے پرناچتے پھرتے ہو۔۔دوسرے نے […]

الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا

الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا

تحریر : ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو میری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا […]

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے کہا کہ پاکستان کے محب وطن عوام پاکستان اور پاکستان کے باہر 5 جولائی کا دن یوم سیاہ مناتے ہیں انہوں نے 5 جولائی 1977 کے تاریک دن کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن اس بات […]

لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے، خورشید شاہ

لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کو ٹیلی فون کرکے میاں […]

انٹرا پارٹی الیکشن عمران خان کی خواب اور جمہوری عمل ہے حصہ ضرور بنیں گے کارکن تیاری کریں، میاں آفتاب احمد

انٹرا پارٹی الیکشن عمران خان کی خواب اور جمہوری عمل ہے حصہ ضرور بنیں گے کارکن تیاری کریں، میاں آفتاب احمد

اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے کووارڈنٹر میاں آفتاب احمد نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کے تحریک انصاف کے اورسیز چیپٹر سے بیشمار دفعہ اٹلی میں انٹرا پارٹی الیکشن کی درخواست کی تھی الیکشن کے لئے اٹلی میں موجود کارکنان اور ممبرشپ کوواردنیٹرز کو احتماد میں نہیں لئے اور زمینی حقائق […]

نقل امریکا اور بھارت میں

نقل امریکا اور بھارت میں

تحریر : نعیم الرحمان شائق یقین جانیے، اگر ہمیں امریکا اور انڈیا میں ہونے والی نقل کے بارے میں پہلے سے ہی معلوم ہوتا تو ہم پچھلے ہفتے “نقل کی روک تھام ” کے عنوان سے کوئی کالم زیر ِ تحریر نہ لاتے۔ بھارت کے طلبہ کہتے ہیں کہ نقل کرنا ان کا جمہوری ہی […]

نواز شریف حقیقی جمہوریت کیلئے آرٹیکل 245 ختم کریں، فاروق ستار

نواز شریف حقیقی جمہوریت کیلئے آرٹیکل 245 ختم کریں، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں تو آرٹیکل 245 ختم کریں، کراچی میں جزوی مارشل لا ہے، کراچی کامسئلہ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ وزیر اعظم کے سامنے مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کا معاملہ بھی اٹھایا ،ان معاملات کو دیکھنے کے […]