counter easy hit

demonstrating

ایک اور مسلمان خاتون امریکہ میں بازی لے گئی ، ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہو گیا

ایک اور مسلمان خاتون امریکہ میں بازی لے گئی ، ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہو گیا

کراچی؛ امریکا کی ریاست مشی گن کی سابقہ قانون ساز رشیدہ طلیب امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن منتخب ہونے جا رہی ہیں۔ فلسطینی نژاد رشیدہ کو ڈیموکریٹ پارٹی نے کانگریس کی نشست کیلئے نامزد کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ 13؍ میں ہونے والے پرائمری مقابلے میں ری پبلکن سمیت کسی اور جماعت کے امیدوار نے […]

پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سےجگلنگ کا مظاہرہ

پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سےجگلنگ کا مظاہرہ

سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک سرپھرا نوجوان سڑک پر نصب لائٹ پول پر چڑھا اور پول پر لٹک کر تین گیندوں سے جگلنگ کرنے لگا ۔یوں منفرد انداز میں منچلے کی جگلنگ پر دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

تیز رفتاری سے رسی کودنے کے لیے بے حد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ننھی پری کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا جس نے تیز ترین رفتارسے رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے بڑوں بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جی ہاں چین سے […]

ٹرمپ ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، واشنگٹن میں مظاہرہ

ٹرمپ ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، واشنگٹن میں مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کے لیے ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ ملتوی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب دارالکحومت واشنگٹن ڈی سی میں اوباما ہیلتھ کیئر کی مجوزہ منسوخی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اوباما ہیلتھ پروگرام کو منسوخ کرنے کے لیے ہونے والی ووٹنگ کےموخر ہونے سے صدر ٹرمپ کو […]

ہیسٹنگز میں تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کا مظاہرہ

ہیسٹنگز میں تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کا مظاہرہ

ساڑھے نو سو سال قدیم لڑائی کی تمثیل کاری کیلئے دو ہزار نوجوانوں نے زرہ بکتر پہن کر حصہ لیا ہیسٹنگز: برطانیہ کے شہر ہیسٹنگز میں سج گیا لڑائی کا میدان ، زرہ بکتر پہنے فوجیوں نے تلوار بازی اور گھڑ سواری میں خوب مہارت دکھائی ، اس تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کی گئی […]

یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

برسلز(پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری بروزجمعہ دن گیارہ بجے لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا اورایک کیمپ لگایاجائے گا ۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے اس پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ کشمیریوں […]

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل) پاکستان عوامی تحریک کی حلف برداری کا پروگرام حاجی چوہدری اسلم نے پیرس کے علاقہ لاکورنو میں کیا مہمان خصوصی ڈاکٹر رحیق عباسی جو کہ پاکستان میں PAT کے صدر ہیں اس کے علاوہ لاکورنو کے مشیر اور ڈپٹی مشیر نے بھی بھرپور شرکت کی ہمارے سٹیج کے سیکرٹری جناب قاری طاہر […]

لا حاصل

لا حاصل

تحریر: ضیغم سہیل وارثی طو یل وقفے کے بعد واپسی چاہتا ہوں امام غزالی رح کے ان ارشادات کے ساتھ ،سب انسان مردہ ہیں ،زندہ ہیں جو علم والے ہیں،سب علم والے سوئے ہوئے ہیں ،بیدار وہ ہیں جو عمل کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں انسان نہیں؟سب انسان ہی تو ہیں ۔مگر یہ حقیت کے […]

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا شاندار استقبال، آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا شاندار استقبال، آتش بازی کا مظاہرہ

ولنگٹن (یس ڈیسک) دنیا بھر میں سال دو ہزار چودہ کو الوداع اور سال دو ہزار پندرہ کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ نئے سال کا پہلا سورج نیوزی لینڈ اور کرسمس آئی لینڈ میں دیکھا گیا۔ سڈنی میں 2015 کے استقبال کیلئے رنگا رنگ تقریبات۔ سال دو ہزار چودہ کے آخری […]