counter easy hit

demonstrations

فرانس سے بڑی خبر: پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر نے آخر کار بڑا اعلان کر ڈالا

فرانس سے بڑی خبر: پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر نے آخر کار بڑا اعلان کر ڈالا

پیرس(ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کم سے کم تنخواہ میں 100 یورو اضافے اور ٹیکس کی مد میں رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے،، فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کے خلاف تین ہفتوں سے جاری پرتشدد احتجاج اور مظاہروں کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون نے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اپنا موقف پیش […]

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع اور حب کینال میں نہانے پربھی 6ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت احتجاجی مظاہروں پر پابندی مزید 180 […]

وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب

وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔ حکومت اور دھرنا مظاہرین میں معاملات طے پا گئے تاہم کچھ دیر میں دھرنا قائدین کی جانب سے اہم نیوز کانفرنس کی جائے گی جس کے لیے مجلس شوریٰ کے ارکان […]

سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے

سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے

چلی کا دارالحکومت سانتیاگو میدان جنگ بن گیا،تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے میں شریک افراد کے خلاف آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن استعمال کیا گیا۔ سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے ہونے والے طالب علموں کے مظاہرے پرتشدد ہوگئے اور جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال […]

مزدوروں کے عالمی دن پر روایتی مظاہرے پرتشدد احتجاج میں تبدیل

مزدوروں کے عالمی دن پر روایتی مظاہرے پرتشدد احتجاج میں تبدیل

مزدوروں کےعالمی دن پردنیا کےکئی ملکوں میں روایتی مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدل گئے۔امریکا، فرانس، اٹلی، وینزویلا سمیت کئی ممالک میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکا کے مختلف شہروں کی طرح نیویارک میں بھی ہزاروں افراد نے یوم مئی کے روایتی مارچ میں شرکت کی ۔ اس موقع […]

پیرس میں ایشیائی کی ہلاکت پر مظاہرے پُرتشدد ہوگئے

پیرس میں ایشیائی کی ہلاکت پر مظاہرے پُرتشدد ہوگئے

پیرس میں گھریلو جھگڑے کےدوران پولیس کی جانب سے 56سالہ شخص کی ہلاکت کےبعد ایشیائی نژاد شہری مشتعل ہوگئے، پرتشدد احتجاج کےدوران کئی گاڑیوں اورسرکاری املاک کو آگ لگادی گئی۔ گذشتہ ہفتے پولیس کے ہاتھوں ایشیائی نژاد شہری کی ہلاکت کے خلاف درجنوں افراد پیرس کے مقامی تھانے کےسامنے جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف […]

جلی کٹو پر پابندی کیخلاف تامل ناڈو کے شہروں میں مظاہرے

جلی کٹو پر پابندی کیخلاف تامل ناڈو کے شہروں میں مظاہرے

بھارت کے کئی شہروں میں جلی کٹو پر پابندی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ،4 ہزار کے قریب افراد نے چنئی میں دھرنا دے رکھا ہے ۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کا مقامی کھیل جلی کٹو بل فائٹنگ سے ملتا جلتا کھیل ہے ،جس پر 2014ء میں سپریم کورٹ نے پابندی لگائی تھی ، جلی […]

ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت کرتا ہوں ، اوباما

ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت کرتا ہوں ، اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے ری پبلکن پارٹی کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما الوداعی دورے پر جرمنی میں موجود ہیں، جہاں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر […]

بھتہ نہ پاکستانی فنکاروں کیخلاف بیان کام آیا ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر مظاہرے

بھتہ نہ پاکستانی فنکاروں کیخلاف بیان کام آیا ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر مظاہرے

پٹنہ / ناگپور / کولکتہ: پاکستانی اداکاروں فواد خان اور عمران عباس کی وجہ سے متنازع بننے والی کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ بھارت میں سخت سیکیورٹی میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ سینیما ہالز کے باہر امن و امان قائم رکھنے میں نیم فوجی دستے دہلی پولیس کی مدد کر رہے […]

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہنگامہ آرائی سے نمٹنے پر مامور پولیس فورس نے جمعے کی شام ایک احتجاجی ریلی کو منتشر کیا، جس سے کچھ ہی گھنٹے بعد برازیل اولمپک گیمزکی تقریب شروع ہوئی۔ چند سو پر مشتمل مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا استعمال کیا، جو مبینہ بدعنوانی اور کھیلوں کی […]

قائد کیلئے قرارداد

قائد کیلئے قرارداد

تحریر: شاہ بانو میر 23 مارچ بھی ہر سال اسی طرح طے شدہ دن پر آتا ہے جسے دوسرے مقررہ مدت پر طے شدہ دن آتے ہیں کبھی مذہبی کبھی قومی اور جو جو جس انداز میں محبت رکھتا ہے اسی انداز میں ان کو مناتا دکھائی دیتا ہے . ہم نے غور و فکر […]

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری نثار اور خواجہ آصف کے الطاف حسین کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات کے خلاف کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے میں اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان نے […]

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے قائد متحدہ الطاف حسین کیخلاف بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اورآج (منگل کو) کراچی میں وزیر داخلہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے […]

دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج سے انکار کرنیوالا ایس ایس پی برطرف

دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج سے انکار کرنیوالا ایس ایس پی برطرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارچ اور تشدد کے احکامات نہ ماننے کی پاداش میں حکومت نے ایس ایس پی محمد علی نیکوکار کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے وزیر داخلہ کی ہدایت […]

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

تحریر: قرة العین ملک لاہور کے علاقے یوحناآ باد میں دو گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 15 افراد کی جان کی بازی ہا ر گئے77 افراد زخمی ہوگئے جبکہ جائے وقوعہ پر 2 مشکوک افراد کو مشتعل مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بناکر ا […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

پشاور (یس ڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، کراچی میں فرانسیسی قونصل خانے کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، پولیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال۔ کراچی میں جماعت اسلامی، اسلامی جمعیت طلبہ سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جا […]