counter easy hit

dengue

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

ڈینگی قابل علاج ہے

ڈینگی قابل علاج ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ نہ کرے اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو سخت بخار ہو گیا ہو، جسم پر سرخ دھبے ظاہر ہوں، جسم کا درد سے چوروچور ہونا، ہڈیوں ، آنکھوں ، جوڑوں اورانگ انگ کا درد کرنا پایا جائے، تویہ اشارہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو […]

زِیکا وائرس

زِیکا وائرس

تحریر : شاہد شکیل ابھی تک ملیریا، ڈینگی وائرس، سوائن فلو، برڈ فلو اور ایبولا وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکاہے کہ ایک اور نئی آفت مستقبل قریب میں دنیا کو اپنے زہریلے ڈنک کا شکار کرنے کیلئے تیار ہو چکی ہے اگر چند ماہ کے اندر اس وائرس پر قابو […]

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی : ڈینگی کے وار جاری، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید نوے افراد میں ڈینگی وائرس […]

ڈینگی تدارک پلان پر عملدرآمد پر کوئی غفلت برداشت نہیں کرونگا ، وزیر اعلیٰ پنجاب

ڈینگی تدارک پلان پر عملدرآمد پر کوئی غفلت برداشت نہیں کرونگا ، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اور ادارے چوکس رہیں ، ڈینگی کے مرض کے تدارک کیلئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب […]

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

فیصل آباد : غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41