counter easy hit

denial

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ امور کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری لینے سے انکار کے بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان کے […]

بوسنایئی مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل، وزیرخارجہ؍ فلسطین میں بوسنیا کی تاریخ نہ دہرائی جائے

بوسنایئی مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل، وزیرخارجہ؍ فلسطین میں بوسنیا کی تاریخ نہ دہرائی جائے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سربیا کی طرف سے بوسنائی مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہونے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں بوسینیا کے مسلمانوں کے […]

امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات اور اب انکار کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑے کام کی خبر

امریکہ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات اور اب انکار کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑے کام کی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ امریکہ طالبان سے بہت محدود مقاصد کیلئے مذاکرات کررہا تھا ، اس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ جب امریکی افواج انخلاءکریںگی تو طالبان انخلاءکرتی ہوئی امریکی فوج پر حملے نہیں کریں گے ۔ دنیا نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری […]

15 بار پیشکش مگر شہباز شریف کا انکار ۔۔۔۔۔

15 بار پیشکش مگر شہباز شریف کا انکار ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اکثر اوقات نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کی خبریں تو اکثر سامنے آتی رہتی ہیں۔ ان خبروں میں کتنی صداقت ہے؟ صحافتی حلقے ان خبروں کو حقیقت پر مبنی جبکہ ن لیگی حلقے اس خبروں کی تردید کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اب حامد میر نے ایسا […]

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی رﺅف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈالرز جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے دیے گئے ہیں، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا اور اس کیلئے ہنرمندوں کو بیرون ممالک بھجوانا ہوگا، اس کے علاوہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور ٹوارزم […]

عبدالستار ایدھی نے اپنی ذات کی نفی کر کے انسانیت کی خدمت کی، علی رضا سید

عبدالستار ایدھی نے اپنی ذات کی نفی کر کے انسانیت کی خدمت کی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک عظیم سماجی رہنماء تھے جنھوں نے رنگ نسل، مذہب اور فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر انسانیت کی خدمت کی۔ عبدالستار ایدھی نے غریب، نادار اور مستحق […]

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک […]

کنگنا کے بعد انوشکا کا بھی دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام سے انکار

کنگنا کے بعد انوشکا کا بھی دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام سے انکار

ممبئی : بالی ووڈ کی سپر اسٹار انوشکا شرما نے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’سلطان‘‘میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم’’سلطان‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جس میں وہ باکسر کے کردار میں نظر […]

کرینہ نے کرن بیدی پر بنائی جانیوالی فلم میں کام سے انکار کر دیا

کرینہ نے کرن بیدی پر بنائی جانیوالی فلم میں کام سے انکار کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں اکثر اداکاروں کی کوشش ہے کہ وہ کسی مشہور شخصیت کی زندگی پربنائی جانے والی فلم میں کام کریں اور حال ہی میں پریانکا چوپڑا بھارتی خاتون باکسر میری کوم اور فرحان اختر بھارتی اتھلیت میکا سنگھ پر بنائی جانے والی فلموں میں کام کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے […]

وفاقی حکومت کی درخواست مسترد؛ سندھ رینجرز کا گرفتاریوں کا عمل سست کرنے سے انکار

وفاقی حکومت کی درخواست مسترد؛ سندھ رینجرز کا گرفتاریوں کا عمل سست کرنے سے انکار

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سندھ رینجرز کو کہہ دیا ہے کہ مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث اور دہشت گردوں کی مدد کرنیوالی سیاسی شخصیات کی گرفتاری اور تفتیش کا عمل سست کیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے سخت بیان اور […]

بھارت کا مذاکرات سے انکار، بھارت نے پاکستان کی اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے رچایا ہے، طارق ندیم آرائیں

بھارت کا مذاکرات سے انکار، بھارت نے پاکستان کی اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے رچایا ہے، طارق ندیم آرائیں

پیرس (اشفاق احمد چودھری) بھارت کی طرف سے مذاکرات سے انکار سے ثابت ہوگیا کہ اسے کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور حریت رہنماوں سے پاکستانی قیادت کی ملاقاتوں کی کتنی تکلیف ہے۔اور متعصب ہندوستانی قیادت کشمیریوں کوحق خود ارادیت نہیں دینا چاہتی۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما طارق ندیم آرائیں نے کہا کہ […]

سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار

سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار

اسلام آباد : بھارت مسلم ممالک کوپاکستان کیخلاف کرنے میں ناکام ہوگیا، سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پردفاعی تعاون کی بھارتی پیشکش مسترد کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہاکہ ہے عرب ممالک بشمول سعودی […]

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ماضی نامور اداکارہ سچتراسین پر بنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مجھے سچتراسین کی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر میں نے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے یہ […]

شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا

شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کو رئیلٹی شو میں شرکت پر لال جھنڈی دکھادی جس پر شو کی انتظامیہ انہیں منانے میں مصروف ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مشہور ریئلٹی شو’’نچ بلیے‘‘سیزن 7 کے شروع ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں اور شو […]

صوابی: شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی: شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی (یس ڈیسک) صوابی میں پسند کی شادی سے انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعے میں 3 بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ پولیس کے مطابق شلخی بانڈہ میں شادی کی تقریب جار ی تھی۔ اس دوران ملزم ارشد نے فائرنگ کردی۔جس سے […]

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلم کک سے شہرت پانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب بھارت کے مشہور کرکٹر سابق کپتان محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ سابق ماڈل اور اداکارہ سنگیتا بجلانی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ بھارت کے ایک موقر روزنامے کی رپورٹ […]

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی فلمی تاریخ کی چند ناقابل فراموش اور کامیاب ترین فلموں شعلے، دیوار، زنجیر اور ترشول کے تخلیق کار سلیم خان نے بھارتی حکومت کی طرف سے پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتے لیکن کیا میرا درجہ […]