counter easy hit

denying

فیروزوالہ: شادی سے انکار پر بھائی کی منگیتر کو قتل کردیا

فیروزوالہ: شادی سے انکار پر بھائی کی منگیتر کو قتل کردیا

فیروزوالہ: فیروزوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے بھائی کی منگیتر کو قتل اور اس کی ماں کو زخمی کردیا۔ لاش پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ فیروزوالہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں احمد حسن دین نے 25 سالہ بیٹی کرن کی شادی بھائی کے بیٹے […]

افغانستان میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

افغانستان میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور: افغان صوبے قندوز میں امریکی طیاروں کی بمباری سے حفاظِ کرام بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد تحریک انصاف نے جمع کرائی۔ پنجاب اسمبلی میں امریکی طیاروں کی بمباری سے  افغانستان کے صوبے قندوز میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی، قرارداد تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک […]

پاکستان کی کابل میں بم دھماکے کی پرزور مذمت

پاکستان کی کابل میں بم دھماکے کی پرزور مذمت

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی بھرپورمذمت کرتا ہے، غم کی اس […]

پشاور: شادی سے انکار پر طالبہ قتل

پشاور: شادی سے انکار پر طالبہ قتل

پشاور: تہکال میں زائد العمر شخص نے 24 سالہ لڑکی کیلئے رشتہ بھیجا ، انکار پر لڑکی کو گھر کی دہلیز پر گولیاں مار دیں پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا ۔مبینہ قاتل […]

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نےامریکا کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو روس […]