counter easy hit

departments

وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

 لاہور: ایف ائی اے نے جعلی وفاقی وزیربن کر وزیراعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور جج سمیت مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کو ماموں بنانے والے نوسربازکو گرفتارکرلیا۔ یس نیوزکے مطابق ایف آئی کی جانب سے وزیراعظم اورجج سمیت تمام وفاقی اورصوبائی اداروں کوجعلی وفاقی وزیربن کرفراڈ کرنے والے سلامت علی چوہان کوگرفتارکرلیا ہے، سلامت علی چوہان […]

محکمہ صحت سندھ کی مایوس کن کارکردگی

محکمہ صحت سندھ کی مایوس کن کارکردگی

تین روز پہلے ختم ہونے والے سال 2016 کے حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے تو صورتحال بہت مایوس کن نظرآتی ہے ۔ سات سال بعد شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر فعال ہوا لیکن صرف ایمرجنسی اور ابتدائی تین فلور،اسی طرح جاپان کی امداد سے بنایا گیا سندھ گورنمنٹ […]

کرپشن میں پہلا نمبر

کرپشن میں پہلا نمبر

تحریر: روہیل اکبر فافن کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب نے ملک کے دوسرے صوبوں کے مقابلہ میں کرپشن میں پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے اور اگر دنیا میں کرپشن کے مقابلوں میں پنجاب کو نمائندگی کا موقعہ ملے تو وہاں پر بھی ہم اپنا یہ اعزاز برقرار رکھ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس […]

مایوس نہ ہوں

مایوس نہ ہوں

تحریر: حفیظ الرحمن پاکستان میں عموماً یہ رجحان پایا جاتا ہے کہ جو طالب علم بھی سیکنڈری تعلیمی میدان میں قدم رکھتا ہے، اس کو انجینئر یا ڈاکٹر بنایا جائے۔ جیسے ہی کوئی طالب علم میٹرک کا امتحان پاس کرتا ہے تو اس کے بعد اس کے والدین اس کو علاقے کی کسی اچھی اکیڈمی […]

قومی سانحہ اور ہمارے سکیورٹی ادارے

قومی سانحہ اور ہمارے سکیورٹی ادارے

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان سانحہ پشاور میں جس طریقے سے دہشتگرد بغیر کسی رکاوٹ کے بچوں کے سکول میں داخل ہو ئے اور وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اس پر ہر پاکستانی کا دل ملال اور آنکھیں اشک بار ہیں اس واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ ہمارے ملک کے تمام ادارے اور […]

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی اورا س میں داخلے سفارش پرنہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآباد میں زونل کمیٹی کے ارکان اورنائن زیرو پر اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات […]