counter easy hit

deployed

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]

انڈین آرمی نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا، پاکستان پرالزامات کی حقیقت کھول دی

انڈین آرمی نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا، پاکستان پرالزامات کی حقیقت کھول دی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔ گزشتہ دو ہفتے سے بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف آذاد کشمیر و گلگت بلتستان میں فوجی قوت میں اضافے کاواویلا شروع کررکھا تھا۔ مگر بھارتی فوج کی طرف سے ان خبروں کی تردید سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ […]

بھارت باز نہ آیا، چوری چھپے چینی سرحد پر بھاری ہتھیار اپاجی ہیلی کاپٹرز جمع کرنا شروع کردیا

بھارت باز نہ آیا، چوری چھپے چینی سرحد پر بھاری ہتھیار اپاجی ہیلی کاپٹرز جمع کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں کشیدگی کے پیش نظر لڑاکا طیارے، جنگی ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان چین سے ملحقہ ایئر بیسز پر بھیج دیے ہیں۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی فوج چین کی کسی بھی […]

سول عہدوں پرفوجی افسروں کی تعیناتی کیوں؟

سول عہدوں پرفوجی افسروں کی تعیناتی کیوں؟

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں ان دنوں اہم حکومتی عہدوں اور سرکاری اداروں میں کئی حاضر سروس اور سابق فوجی افسران تعینات ہیں جن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اہم سرکاری عہدوں پر حاضر اور ریٹائرڈ سروس فوجی افسران کی تعیناتی پر کئی حلقے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں اور […]

عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات

عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات

وزارت اطلاعات و نشریات نے عامر منظور کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مقرر کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے کنٹریکٹ بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کو تعینات کیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ خیال رہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

چیئرمین نیب کے بعد ایک اور دبنگ پاکستانی شخصیت کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

چیئرمین نیب کے بعد ایک اور دبنگ پاکستانی شخصیت کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حسین اصغرکو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا، صدر مملکت عارف علوی نے چئیرمین نیب کی مشاورت سے تعیناتی کی منظوری دی۔حسین اصغرکو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ، صدرعارف علوی نےچئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مشاورت سے حسین اصغرکی تعیناتی کی منظوری دی۔حسین اصغرکا تعلق […]

لاہور میں پولیس ناکوں پر خواتین اہلکاربھی تعینات کردی گئیں

لاہور میں پولیس ناکوں پر خواتین اہلکاربھی تعینات کردی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور پولیس کی تاریخ میں شاید پہلی مرتبہ خواتین اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشن کی ہدایت پر ناکوں پر تعینات کردیاگیاہے ، یہ اہلکار شہرکے تمام داخلی و خارجی راستوں پر لگائے جانیوالے ناکوں پر فرائض انجام دیں گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور کے تمام ناکہ جات کو اپ گریڈ […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بڑا اقدام : اپنے قریبی ساتھیوں کو کن عہدوں پر تعینات کر دیا؟

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بڑا اقدام : اپنے قریبی ساتھیوں کو کن عہدوں پر تعینات کر دیا؟

پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا سمبلی کے 4ملازمین کو ڈیپوٹیشن پر تعینات کر لیا گیا۔ تعینات کئے جانے والوں میں سپیکر قومی اسمبلی کے برادرنسبتی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی طاہرقدیم بھی شامل ہے جبکہ دیگر ملازمین میں سب کا تعلق سپیکر کے آبائی علاقے صوابی سے ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]

رکشے سے ایک لڑکی اتری، اس نے پل سے نیچے دیکھا اور واپس رکشے میں بیٹھ کر چلی گئی، مگر اگلی صبح میں نے کیا دیکھا۔۔۔؟ 47 سال سے دریائے راوی پر غوطہ خور کے طور پر تعینات اللہ دتہ نے اپنی زندگی کے انوکھے واقعات بیان کر دیے

لاہور (ویب ڈیسک) راوی کا پل جہاں لوگوں کو دن کے وقت دریا کا نظارہ دیتا ہے اور لوگ دور دور سے آ کر یہاں پر دریا کی سیر کرتے ہیں۔ وہیں اس پل سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنےکی کوشش کرنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ اسی راوی کے کنارے ایک شخص […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا ہے. “ایس پی عمارہ اطہر ڈی پی او بہاولنگر تعینات” اور یہ موجودہ ڈی پی او رحیم یار خان اطہر وحید کی بیوی ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

انتخابات 2018،ن لیگ کے گڑھ لاہور میں 711پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ،ان پولنگ اسٹیشنز پر کتنے فوجی جوان تعینات کیے جائیں گے ؟جان کر بڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائیں گے

انتخابات 2018،ن لیگ کے گڑھ لاہور میں 711پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ،ان پولنگ اسٹیشنز پر کتنے فوجی جوان تعینات کیے جائیں گے ؟جان کر بڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور;صوبائی دارالحکومت کے711 پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں اور ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج کے 20سے 25جوان تعینات ہوں گے۔ مقامی اخبار ”روزنامہ جنگ “کی رپورٹ کے مطابق عام انتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر لاہور عابد قریشی کی سربراہی میں اجلاس ہواجس میں پاکستان فوج […]

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز کے دوسرے باب میں ایک جگہ آدیتیہ سنہا نے جنرل اسد درانی سے سوال کیا کہ آپ آئی ایس آئی میں کیسے شامل ہوئے اس پر اسد درانی نے جواب دیا کہ […]

ایم کیو ایم لندن کا یادگار شہداء پر جانے کا اعلان، پولیس و رینجرز کی نفری تعینات

ایم کیو ایم لندن کا یادگار شہداء پر جانے کا اعلان، پولیس و رینجرز کی نفری تعینات

کراچی: پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں تعینات، سڑکوں کی بندش سے عائشہ منزل سمیت اطراف کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایم کیو ایم لندن نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج یوم شہدا منانے اور یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم […]

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

دپیکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ممبئی: بھارتی فلمسٹار دیپکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس […]

کراچی؛ خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار تعینات

کراچی؛ خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار تعینات

کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے سے زخمی ہونے والی 15سالہ اریج پرحملے کی […]

بھارت میں خواجہ سرا جج تعینات

بھارت میں خواجہ سرا جج تعینات

مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا کوجج مقررکردیا گیا۔ کولکتہ کی29 سالاخواجہ سرا ء جوئتا مالا مونڈال نے اسکول میں امتیازی سلوک کے باعث 2009ءمیں اپنا گھرچھوڑکرشمالی بنگال کے ضلع اسلام پورمیں رہائش اختیارکرلی تھی اور یہاں سے خواجہ سرائوں کے حقوق کیلئے تنظیم قائم کی جس میں 2ہزار سے […]

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]

آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کراچی پولیس چیف تعینات

آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کراچی پولیس چیف تعینات

کراچی: آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا۔ کراچی پولیس میں تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں جس کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کو عہدے سے ہٹادیا گیا جب کہ ان کی جگہ  ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی […]

عارف نواز خان آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

عارف نواز خان آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کو مستقل آئی جی پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ عارف نواز 2021 میں ریٹائر ہوں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے عارف نواز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جبکہ عارف نواز سے پہلے قائم مقام آئی جی پنجاب عثمان خٹک کی مستقل تعیناتی کے احکامات جاری […]

مریم نواز کی پیشی: 2547 اہلکار، 4 ایس پیز،11ڈی ایس پیز تعینات رہے

مریم نواز کی پیشی: 2547 اہلکار، 4 ایس پیز،11ڈی ایس پیز تعینات رہے

جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف کی سڑکیں بند رہیں ، اکیڈمی کے سامنے والا پارک بھی خالی کرا لیا گیا اسلام آباد: پولیس کے مطابق مریم نواز کی پیشی کے موقع پر 2547 سکیورٹی اہلکارتعینات رہے ۔ 4 ایس پیز، 11 ڈی ایس پیز اور 33 انسپکٹرز نے ڈیوٹی دی۔ پولیس، رینجرز اور ایف سی کی […]

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

لندن: مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے ’’شدید ترین‘‘ کردی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت نے مزید دہشت گرد حملوں کی روک تھام کرنے کےلیے ’’آپریشن ٹیمپرر‘‘ شروع کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں کسی بھی […]

سری نگر: علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر بی ایس ایف تعینات

سری نگر: علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر بی ایس ایف تعینات

سری نگر میں حریت رہنماعلی گیلانی کی رہائش گاہ کےباہر بارڈر سیکورٹی فورسزتعینات کر دی گئی ہے۔ ترجمان حریت رہنماکے مطابق سید علی گیلانی کو قابض انتظامیہ نے 2010 سے گھر میں نظر بند کررکھا ہے اور اب ان کی رہائش گاہ کو چوکی میں تبدیل کردیا گیا۔ سختی کےباعث کوئی بھی بزرگ حریت رہنما […]

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے پولیس اور ایف سی کے ڈھائی ہزا ر اہلکار تعینات ہیں، فورسز کی پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جار ی ہے ۔ پولیس کے سینئر اہلکار کے مطابق سیہون واقعہ کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے، شہر میں پولیس، بلو چستان کانسٹیبلر ی اور […]