counter easy hit

deposit

ڈیم فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ دل خوش کر دینے والے اعدادو شمار جاری

ڈیم فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ دل خوش کر دینے والے اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم چیف جسٹس ڈیم فنڈ میں دس ارب روپے جمع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دیا میر بھاشا اورمہمند ڈیمز فنڈ میں اب تک ساڑھےدس ارب روپے جمع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ ڈیم […]

جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے کیس کی سماعت

جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے کیس کی سماعت

اسلام آباد: جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے معاملے کی سماعت کے دوران عبدالعلیم خان کے وکیل کے کورٹ ڈریس میں پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن ارکان کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے عبدالعلیم خان کی جانب سے […]

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسر کو جمع

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسر کو جمع

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3سال میں5 کروڑ 34 لاکھ 11ہزار 54روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40کروڑ 42لاکھ 32ہزار 500روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے پاکستان میں موجود اثاثوں میں بھکر، میاں چنوں، […]

انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

کراچی(یس اردو نیوز)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے سائنس، آرٹس، کامرس ، ہوم اکنامکس، ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے انرولمنٹ فارمز جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان چشتی نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2017ء میں حصہ لینے کے […]

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔ فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ جمع کرنے بھارت سے امریکا کے […]

پٹرول بحران پر قومی اسمبلی اجلاس کا بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

پٹرول بحران پر قومی اسمبلی اجلاس کا بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر مجموعی طور پر 95 ارکان نے دستخط کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی، اے این پی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کے ساتھ ساتھ آزاد ارکان نے بھی ریکوزیشن پر دستخط کئے ہیں۔ ریکوزیشن میں […]