counter easy hit

deputty

قومی اسمبلی میں وفاداری کی اعلیٰ ترین مثال تحریک انصاف نے قائم کی، چوہدری اشفاق جٹ

قومی اسمبلی میں وفاداری کی اعلیٰ ترین مثال تحریک انصاف نے قائم کی، چوہدری اشفاق جٹ

اسلام آباد/پیرس(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے فلور پر جہاں بے وفائیوں کے چرچے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور نہ ہی جذبات ہوتے ہیں وہیں تحریک انصاف کے بے مثال راہنمائوں نے جذباتی لگائو اور وفاداری کے ناقابلِ فراموش نقوش بھی چھوڑے ہیں۔ یہ بات تحریک […]

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی سانحہ مچھ کے شہدائ کے ساتھ اطہار تعزیت

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی سانحہ مچھ کے شہدائ کے ساتھ اطہار تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سانحہء مچھ کے شھداء کے لواحقین سے اظہار غم، تعزیت اور ہمدردی کے لیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ کوئٹہ آمد کے فوری بعد اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری اور قانون نافذ کرنے والے […]

قاسم سوری کی سیٹ معطل ہونے کے بعد نیا ڈپٹی اسپیکر کون ہو گا؟ جانیے

قاسم سوری کی سیٹ معطل ہونے کے بعد نیا ڈپٹی اسپیکر کون ہو گا؟ جانیے

اسلام آباد(ؤیب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں ہی پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سید نوید قمر […]

تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی

تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ نئے وزیرِ اعظم عمران خان نے تبدیلی کا آغاز مجھ جیسے عام ورکر سے کیا اور مجھے ڈپٹی اسپیکر بنایا۔ان خیالات کا اظہار وہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کر رہے تھے، انھوں نے کہا ’ تبدیلی کا آغاز وزیرِ اعظم عمران […]

، قائد اعظم نے اسلام کے امن وبرداشت اور انسانیت سے محبت کے اصول کو اپنا شعار بنایا، سپیکر اورڈپٹی سپیکر کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

، قائد اعظم نے اسلام کے امن وبرداشت اور انسانیت سے محبت کے اصول کو اپنا شعار بنایا، سپیکر اورڈپٹی سپیکر کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور  قائم مقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی گئی۔  سپیکر و قائمقام سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ 23مارچ کا دن بر صغیر کی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، 78سا ل […]

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی کبل سوات میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی کبل سوات میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی  کبل  سوات میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ سپیکر وڈپٹی سپیکر کا دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا نامور ادیب ،صحافی اور کالم نگار منوبھائی کے انتقال پر اظہار افسوس 

سپیکر اور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کا نامور ادیب ،صحافی اور کالم نگار منوبھائی کے انتقال پر اظہار افسوس 

اسلام آبا د (اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا نامور ادیب ،صحافی،کالم نگار اور دانشورمنیر احمد قریشی المعروف منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔  سپیکر اور ڈپٹی سپیکرنے سوگوار خاندان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ […]

مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بھائی کی وفات پر فرانس میں موجود ان کے دوست احباب کا ان کے گھر تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بھائی کی وفات پر فرانس میں موجود ان کے دوست احباب کا ان کے گھر تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بھائی کی وفات پر فرانس میں موجود ان کے دوست احباب کا ان کے گھر تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری  پیرس (یس اردو نیوز) فرانس کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت محمد یوسف خان جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن فرانس کے بڑے بھائی […]