counter easy hit

Deputy

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

کراچی: وفاقی حکومت نے 11 اپریل2017 سے اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے جمیل احمد کو 3 سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر تعینات کر دیا ہے۔ سینٹرل بینکر کی حیثیت سے جمیل احمد کا کیریئر 26 برسوں پر محیط ہے اور وہ اسٹیٹ بینک اور سعودی […]

پنجاب میں کمشنری نظام بحال، تمام ڈی سی اوز ڈپٹی کمشنر بن گئے

پنجاب میں کمشنری نظام بحال، تمام ڈی سی اوز ڈپٹی کمشنر بن گئے

پنجاب کا بلدیاتی نظام 16 سال کے طویل عرصے بعد بحال ہو گیا، تمام ڈی سی او اب ڈپٹی مئیر کے عہدوں پر فائز ہوگئے ، مئیر اور لارڈ مئیر نے بھی اپنا چارج سنبھال لیا، آج سے عوام کے منتخب کردہ نمائندے عوام کی خدمت کا بیٹرہ سنبھالیں گے۔ ڈپٹی کنٹرولر سسٹم اب ختم […]

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

لاہور کے نومنتخب لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید اور نوڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب عہدیداروں اور ان کے عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بلدیاتی اداروں کے نو منتخب سربراہان کے حلف اٹھانے کے بعد7 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی […]

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

  اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جانب سے اسکول وین کونشانہ بنائے جانے پربھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی فائرنگ پرپاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کیا گیا […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر پھر طلب

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر پھر طلب

.ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے شدید احتجاج […]

ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاطتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد

ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاطتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد

بالا کوٹ: ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ نے شہری پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ بالا کوٹ تھانے میں ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی ایک بار پھر دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی ایک بار پھر دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو ایک بار پھر دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کیا ۔ احتجاجی مراسلے میں کہا گیا کہ سرحد پر فائر بندی کے معاہدے کے ساتھ ساتھ اب بھارتی سفارتی اہلکار سفارتی آداب کی خلاف ورزی بھی کرتے […]

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی ایک بار پھر دفتر خارجہ طلبی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارت ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کو رواں سال 178 بار پامال کر چکا ہے۔ اسلام آباد: مودی سرکار کی […]

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کر دیا، انتخابات پیر کے روز ہونگے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات پیر کے روز ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں […]

افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کا نائب ہلاک

افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کا نائب ہلاک

افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب سمیت 15 دہشتگرد مارے گئے۔ کابل:  صوبہ کنڑ کے ضلع غازی آباد میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب بلال مطایابی کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج کے مطابق حملے […]

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کرتے ہوئے، برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لوئس نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھتا جارہا ہے۔ برطانیہ سرمایہ کار پاکستان میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لوئیس نے اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کاآغاز […]

پیرس۔صاحبزادہ عتیق الرحمان کی سابقہ ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ ملاقات کی۔

پیرس۔صاحبزادہ عتیق الرحمان کی سابقہ ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ ملاقات کی۔

پاکستان پریس کلب فرانس پیرس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان نے ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک راجہ مظہر ذمہ واریاں اور چوہدری محمد افضل کے ہمراہ سابقہ وزیراعلی پنجاب اور سابقہ ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

1 3 4 5