By Web Editor on July 27, 2018 190, Circle, DERA, Ghazi, Khan, NA اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان: این اے ۱۹۰ تحریک انصاف کو بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار ذوالفقار علی کھوسہ کو انتخابات میں شکست ہوئی ہے جو کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق الیکشن جیت چکے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردی رپورٹس کے مطابق آزاد امیدوار امجد فاروق […]
By Web Editor on July 26, 2018 39, decision, DERA, Fazlur, from, given, has, ismail, Jacob, Khan, Maulana, NA, of, people, Rahman, reported, sheikh, Tehsil-e-Azam:, the, to, vs, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور;قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ایم ایم اے کے سربراہ فضل الرحمان پیچھے ہیں۔ پی ٹی آئی کے یعقوب شیخ 40500 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ فضل الرحمان صرف 18218 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔دوسری جانب ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی […]
By Web Editor on July 18, 2018 and, announces, assembly, breakdown, candidate, DERA, For, from, in, ismail, Khan, National, News:, participation, personality, political, Tallahoor, Tehreek-e-Insaf اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ; مولانا فضل الرحمن خلیل نے عام الیکشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے سینئر رہنما اسد عمر نے فیس بک کے ذریعے بتایا کہ فضل الرحمن خلیل اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں اور وہ انتخابی مہم […]
By Web Editor on June 27, 2018 8, DERA, friends, in, ismail, Khan, missing, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کے محلے وکیلانوالہ اور اطراف میں رہنے والے 8 نوجوان دوست 10 روز سے لاپتہ ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ وکیلانوالہ، حیات اللہ اوراطراف کی گلیوں میں رہنے والے 8 نوجوان 20 جون سے لاپتہ ہیں، لاپتہ ہونے والے تمام نوجوانوں کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔ لاپتہ نوجوانوں میں حمزہ، ہمایوں، ثاقب، خالد، […]
By Web Editor on May 21, 2018 benazir, Bhutto, condition, DERA, firing, hospital, injured, limits, moved, N, nasir, of, one, outside, people, police, Raja, Sadiqabad, seriously, stattion, the, to, two, were, worrying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 255
By Web Editor on May 9, 2018 DERA, Dublin, in, pakistan, put, team اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: ٹیسٹ کرکٹ میں نوزائید آئرلینڈ کیخلاف فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیےبدھ اور جمعرات کو پریکٹس سیشنز میں صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جمعے سے میزبانوں کی طویل فارمیٹ میں پہلی آزمائش شروع ہوگی،گرین کیپس آئرلینڈ کے تاریخی موقع کو ناخوشگوار بنانے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, attack, check, DERA, in, injured, ismail, Khan, officer, police, post اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور […]
By Web Editor on February 7, 2018 Agencies, and, DERA, enforcement, in, independent, ismail, Khan, law, Masculine, police, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج ڈیرہ اسماعیل خان: (اصغر علی مبارک) ڈیرہ اسماعیل خان کمشنری بازار میں محلہ قصابان کے سامنے دودھ فروش کی دکان پر فائرنگ افتخار حسین ولد دیاض حسین بلوچ سکنہ مریالی شہید کردیا گیا۔ یاد رہے کہ شہید ہونے والے افتخار حسین […]
By Web Editor on February 2, 2018 attacked, By, CCTV, DERA, footage, got, Imambargah, ismail, Khan, Martyred, matwali, moti ullah, news, on, terrorists, yesurdu News Events & Travel, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, پشاور
ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک) امام بارگاہ محلہ شاہین کے متولی موتی اللہ کو شہیدکر دیا گیا۔ خیبر پختونخواہ کے نااھل وزیراعلی اور مثالی پولیس مظلوم افراد کو تحفظ فراھم کرنے میں ناکام ھوچکی ھے ۔ ہر پندرہ روز بعد منظم دہشتگردانہ کاروئیوں پر کے پی کے پولیس کی خاموشی تشویش ناک ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان مظلوم […]
By Web Editor on November 22, 2017 DERA, fights, ishaq, ismail, Khan, Major, Martyres, terrorists, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: سرچ آپریشن دہشتگردوں کی آماجگاہ کی اطلاع پر کیا گیا، 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے: آئی ایس پی آر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر ایک اور بہادر بیٹا قربان ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے، 28 سالہ میجر اسحاق […]
By Web Editor on September 14, 2017 area, bugti, DERA, Minister, of, prime, Sui, today, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پہنچیں گے، وزیراعظم کچھی کینال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد سوئی میں عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج گیارہ بجے سوئی پہنچیں گے،جہاں وہ […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 against, came, degrees, DERA, do, get, Ghazi, Indus, Khan, not, on, out, roads, students, the, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان کی انڈس یونیورسٹی نے سال بھر فیس ہتھیائی، ڈگریاں جاری نہ کیں، مسئلہ حل نہ ہوا تو ایک سال سڑکوں پر رہیں گے: احتجاجی طلباء، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل بھی احتجاج میں شریک ڈیرہ غازیخان: ڈیرہ غازی خان میں انڈس یونیورسٹی کے طلباء ڈگریاں نہ ملنے پر یونیورسٹی انتطامیہ اور […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 4, arrested, CTD, DERA, in, ismail, Khan, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ ریجن میں کارروائی کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ پشاورمیں کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے خفیہ اطلاعات پرڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں نواب ڈیرہ روڈ پرکارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، کارروائی میں 4 دہشت گرد بارودی […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 and, celebrated, class, DERA, district, e, ghaus, Gorraiya, in, Jashan, Khair, Narowal, Owaisia, pakistan, tehreek, ul, under, warra اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نارووال: تعلیمات رسول عربی ﷺ اپنا کر مسلمان آج بھی اپنا مقام حاصل کر سکتا ہے ۔ مسلمانوں کے زوال کی وجہ اسوہ رسول ﷺ سے دوری ہے۔ حضرت سیدنا خیر الوریٰ محمد رسول اللہ ﷺ نے ایک فرد سے لیکر معاشرے تک انسان کی راہنمائی فرمائی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھنے والے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 3, actions, DERA, Ghazi, in, Khan, killed, Rangers, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان: تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 also, and, continues, DERA, Ghazi, Khan, killed, Official, Operation, RADD UL FASAAD, security, several, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, گوجرانوالہ
ڈیرہ غازی کے قبائلی علاقے چھیراتھل میں آپریشن ردالفساد کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا،5دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق رینجرز نے آپریشن ردالفساد کے تحت صبح سویرے ڈیرہ غازی میں کارروائی کی اور مقابلے میں 5دہشت گرد ہلاک کردئیے۔آئی ایس پی کے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 23, dangerous, DERA, home, in, of, resident, snakes, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اتنی بڑی تعداد میں سانپوں کی گھر میں موجودگی کا علم ہوتے ہی آئزک اور اس کی والدہ حیران رہ گئے لاہور: امریکی ریاست ٹیکساس کا رہائشی بچہ آئزک میک فیڈن جب صبح سویرے اٹھ کر واش روم گیا تو وہاں کموڈ میں ایک سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا اور اس نے مدد کے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 6, Announced, cried, daughters, DERA, father, Ghazi, Khan, to, Winnipeg اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, کرائم
ڈیرہ غازی خان کے ایک شخص کا دعویٰ ہےکہ پنچایت نے اسکی چھ بیٹیوں کو ونی کرنے کااعلان کیا ہےجس پر اہل خانہ اورسماجی کارکنوں نے احتجاج کیا اور انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔ تحصیل تونسہ کے قبائلی علاقےتمن بزدار کے رہائشی گل شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ بااثر افراد کے کہنےپر پہلے […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 actions, Agencies, DERA, Ghazi, in, Khan, security اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
ڈیرہ غازی خان میں ایلیٹ فورسزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ چار گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے متصل قبائلی علاقے کلیری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایلیٹ فورسز اور قانون نافذ کرنے […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 blast, bugti, DERA, five, injured, Landmine, of, people اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ لیویزذرائع کےمطابق دھماکا ڈیرہ بگٹی میں سوئی سے پٹ جانے والی پک اپ کےبارودی سرنگ سےٹکرانےسےہوا،دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28
By MH Kazmi on December 18, 2016 5, action, CTD, DERA, Ghazi, in, Khan, killed, militants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دہشت گردوں کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکھ روجھان میں 9 سے 10 دہشتگردوں کی موجودگی […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 children, DERA, ismail, Khan, killed, on, SHO, Wedding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او نے اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کردی، جس سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او طارق سلیم نے اپنی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی، گولی لگنے سے بچہ رمضان چل بسا۔ پولیس تھانہ پروا میں ایس ایچ او کے خلاف […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 3, A, accident, DERA, Ghazi, in, including, Khan, killed, people, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس اور ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور اور ایک خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ،مسافرکوچ کراچی سےپشاور جارہی تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28
By MH Kazmi on October 19, 2016 43, and, bugti, DERA, fugitive, of, outlawed, surrendered, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے۔ ڈیرہ بگٹی: ترجمان فرنٹیئر کور کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی […]