اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، سرتاج عزیز
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کردار ادا کرنے کے بیان کا نوٹس لے۔ بھارتی وزیراعظم کے پاکستان توڑنے کی ناپاک سازش میں کردار ادا کرنے کے بیان نے ہلچل مچا دی ہے ۔ […]