counter easy hit

described

الطاف حسین کے بیان پر افسوس ہے، قائم علی شاہ

الطاف حسین کے بیان پر افسوس ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ الطاف حسین کے ساتھ عزت کا […]

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

لاڑکانہ : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث تمام افراد ہلاک ہو چکے ہیں، انھوں نے ریٹائرڈ جنرل پرویزمشرف کا نام لیے بغیرکہا کہ ایک تم اب تک زندہ ہو، شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]

نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق

نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں۔ مودی کے بیان پر حکمرانوں کا معذرت خواہانہ رویہ […]

بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف اقوام متحدہ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف اقوام متحدہ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور : پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان غربت، تعلیم، صحت اور دہشتگردی سے جنگ لڑ رہا ہے۔ ہماری حکومت کی پہلے دن سے ہی پالیسی رہی ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کئے جائیں لیکن وزیراعظم نواز شریف […]

مودی کا بنگلہ دیش میں بیان بھارتی منفی رویہ کا عکاس، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

مودی کا بنگلہ دیش میں بیان بھارتی منفی رویہ کا عکاس، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان بھارت کے منفی رویہ کو ثابت کرتا ہے، عالمی برادری مشرقی پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے بھارتی وزیر اعظم کے سقوط […]

بینظیر قتل کیس میں مارک سیگل کا وڈیو لنک پر بیان لینے کے انتظامات مکمل

بینظیر قتل کیس میں مارک سیگل کا وڈیو لنک پر بیان لینے کے انتظامات مکمل

راولپنڈی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے وزارت داخلہ اورجوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کو بینظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ اور امریکی صحافی مارک سیگل کاوڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم دے دیا۔ وزارت داخلہ نے […]

بھارتی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کیلئے خطرناک ہے: پرویز رشید

بھارتی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کیلئے خطرناک ہے: پرویز رشید

لاہور : خصوصی گفتگو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عالمی قوتیں ہندوستانی وزیر دفاع کے بیان کا نوٹس لیں اور عالمی امن کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ہندوستانی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کے حوالہ سے خطرناک ہے اس وقت دنیا کو امن، ترقی اور خوشحالی کی ضرورت […]

سعودی یمن صورتحال پر وزیر اعظم آج اہم بیان جاری کریں گے

سعودی یمن صورتحال پر وزیر اعظم آج اہم بیان جاری کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب اور یمن تنازعہ کے معاملے پر وزیر اعظم محمد نواز شریف اب تک کی تمام صورتحال کا جائزہ لیکر آج اہم بیان جاری کرنے جا رہے ہیں۔ جس میں پاکستان سعودی یمن تنازعہ میں کیا کردار ادا کرے گا اس تمام صورتحال کو واضح کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم […]

بارود کی فصل

بارود کی فصل

تحریر: ایم آر ملک لفظوں سے راکھ اڑنے لگی ہے اور وقت کی بے رحم گھڑیاں ہمارا مقدر ہو گئیں ہیں۔ سوچیں پا بہ جولاں ہیں کہ ہمارے آلام کو دہشت گرد سہارا دے رہے ہیں وحشتوں کا رقص ہے کہ رکنے میں نہیں آرہا روشنیوں اور پھولوں کے شہر پشاور سے لیکر جنوبی وزیرستان […]

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما سینٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحرہک انصاف کے بارے میں الطاف حسین نے جس طرح بیان بازی کی ہے وہ تکلیف دہ ہے۔ الطاف حسین ایسے بیان دیتے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

ندن (یس ڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے […]