counter easy hit

despite

کوئٹہ : خصوصی صفائی مہم کے باوجود صورتحال بہتر نہ ہو سکی

کوئٹہ : خصوصی صفائی مہم کے باوجود صورتحال بہتر نہ ہو سکی

کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سےصفائی کی خصوصی مہم شروع ہوئے دو ہفتےہوگئے، اس کے باوجود صفائی کی صورتحال زیادہ بہتر نہ ہوسکی۔ لوگوں کو ابھی بھی کچرے کے ڈھیر اور گٹر کے پانی سے مسائل کا سامنا ہے۔ کوئٹہ کی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے آٹھ کروڑ روپے سے شہر میں صفائی کی خصوصی مہم […]

سنگاپور کی پہلی خاتون صدر نے تنقید کے باوجود حلف اٹھا لیا

سنگاپور کی پہلی خاتون صدر نے تنقید کے باوجود حلف اٹھا لیا

  سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا۔حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے […]

سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے، سعد رفیق

سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے، سعد رفیق

 لاہور: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے […]

ہمارے فنکار تربیتی ادارے نہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے مقام بناتے ہیں، حمائمہ ملک

ہمارے فنکار تربیتی ادارے نہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے مقام بناتے ہیں، حمائمہ ملک

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت فنکاروں کوجب بھی موقع ملتا ہے وہ اپنی بہترین فنی صلاحیتوں سے کامیابی کے نئے ریکارڈ بنا ڈالتے ہیں۔ ویسے تو فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے وابستہ فنکاروں کے پاس تربیت حاصل کرنے کے لیے ادارے میسر نہیں ہیں لیکن خدادادفنی […]

دھرنے کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا، شہباز شریف

دھرنے کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے اور لاک ڈاؤن کی ناکامی کے باوجود عمران خان نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، دھرنوں اور لاک ڈاؤن کے ذریعے معیشت […]

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق 5شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونےوالوں میں قطری شہزادہ حماد بن جاسم بن جابر الثانی اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی امریکی شہری شیخ سعید بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ […]

جاندار کہانی اور اداکاری کے باوجود ’’مام‘‘ باکس آفس پر ناکام

جاندار کہانی اور اداکاری کے باوجود ’’مام‘‘ باکس آفس پر ناکام

ممبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور سری دیوی کی فلم ’’مام‘‘ شائقین کو متاثر نہ کرسکی اور ریلیز کے پہلے روز صرف ڈھائی کروڑ روپے ہی کما سکی۔ ٹائمز آف انڈیاکے مطابق لیجنڈ اداکارہ سری دیوی، نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی فلم ’’مام‘‘ گزشتہ روز صرف بھارت میں 1350 […]

نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی آئی اے کے جرمن سی ای او بیرون ملک روانہ

نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی آئی اے کے جرمن سی ای او بیرون ملک روانہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے جرمن قائمقام سی ای او برنڈ ہیلڈن برینڈ بیرون ملک چلے گئے، ان کی رخصت کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹران اجلاس میں دی گئی تھی جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا تاہم وزرات داخلہ نے 4مئی کو لیٹرنمبر12/36/2017 جاری کرتے ہوئے انھیں ایک بار بیرون ملک جانے […]

اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے

اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے

لاہور: آئی سی سی اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی سوشل میڈیا پر اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے۔ دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کی نمائندگی کیلیے چیئرمین شہریار خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد گئے تھے، نجم سیٹھی صرف بدھ کو ٹاسک فورس میٹنگ میں پی […]

تعمیر و ترقی کا سفر مخالفت کے باوجود جاری رکھا، خواجہ آصف

تعمیر و ترقی کا سفر مخالفت کے باوجود جاری رکھا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ک ہم نے خالی خولی نعرے نہیں لگائے، صرف اقتدار کی جنگ نہیں لڑی، تعمیر و ترقی کا سفر مخالفت کے باوجود جاری رکھا ہے۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے حاسدین نے ہر قدم […]

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

ڈیووس میں سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے ہوتے ہوئے بھی تجارت کی جا سکتی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے دوران جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون پر بات کرتے ہوئے مشرف زیدی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل […]

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع

میلبرن: ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پانچواں موقع ہے کہ کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 400سے زائد رنز بنانے کے باوجود میچ ہار گئی ہو۔ پاکستان میلبورن میں اس منفی ریکارڈ کا حصہ بنا، رواں ماہ انگلینڈ نے وینکھیڈے اور چنائی میں اسی انداز میں میزبان بھارت کے ہاتھوں مات کھائی تھی، اس سے قبل انگلینڈ […]

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے عمرہ پر آنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمرہ معتمرین نے اگر اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ سعودی عرب میں قیام کیا تو انہیں 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ جب کہ ایک سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ویب […]

بی پی ایل : شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود رنگپور رائیڈرز کا سفر تمام

بی پی ایل : شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود رنگپور رائیڈرز کا سفر تمام

ڈھاکا:  بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں شاہدآفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود ان کی ٹیم رنگپور رائیڈرز کا ایونٹ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا، اسے پلے آف کھیلنے کیلیے کومیلا وکٹورینز پر فتح کی ضرورت تھی تاہم 8 رنز سے شکست کامنہ دیکھنا پڑا۔ فاتح سائیڈ نے6 وکٹ پر 170 ر نز بنائے، امرالقیس 52، خالد لطیف […]

کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات

کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]

کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی پاکستان آمد

کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی پاکستان آمد

اچھے برے لو گ ہر جگہ ہوتے ہیں ، کراچی اپنا ہی شہر لگتا ہے ، پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں میرے والد نے بھی آواز اٹھائی :اداکارہ کراچی: بھارتی فنکارہ ، فلمساز اور ہدایتکارہ پوجا بھٹ گزشتہ شام پی کے 275 سے کراچی پہنچ گئیں ، وہ 10 ر وزہ نجی دورے پر کراچی […]

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر میں کرفیو کے باوجود اس جمعہ کو نماز جامع مسجد میں ادا کریں گے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے نہیں دی گئی ۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں […]

بھارت نے حقائق جاننے کے باوجود پاکستان پر حملہ کیوں کیا ؟ در پردہ اصل کہانی کیا تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنے کے لئے لائن آف کنٹرول پر کارروائی کی، سیزفائرلائن کی خلاف ورزی کی گئی تو بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز […]

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود واہگہ بارڈر پر زبردست جوش خروش ۔۔ کل پاکستان کی جانب سے پرچم کشائی وطن عزیز کے کس سپوت نے کی ؟ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف کرزی کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کی جانب سے موت کا سکوت طاری تھا ۔ جبکہ پاکستان کی طرف ایک بار پھر لاہوریوں کا وہی مخصوص جوش خرو ش یکھنے میں آیا جو زندہ دلانِ لاہور کا ہی خاصہ ہے ۔ […]

قومی اسمبلی،اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دن توسیع کی منظوری

قومی اسمبلی،اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دن توسیع کی منظوری

اسلام آباد(نیوزلائن) قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی شدید مخالفت شور شرابے اور نونو کے نعروں کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دنوں کی منظوری دے دی،اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے منظوری رکوانے کا حربہ بھی کورم پورا نکلنے پر ناکام ہو گیا، جبکہ بنکوں کو […]

معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، خامنہ ای

معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، خامنہ ای

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ سرکاری ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں سے صرف ایٹمی معاملات پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ […]