counter easy hit

Destruction

کشمیر کے معاملے پر بھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، فاروق عبداللہ

کشمیر کے معاملے پر بھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، فاروق عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ  فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مودی کی حکومت واجپائی سے کہیں درجے بدترہے اورکشمیر کے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے انٹرویو کے دوران کہا کہ کشمیرکے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، بھارت ہمیشہ مسئلہ […]

یوکرائن: گولہ بارود کے ڈپو میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر تباہی

یوکرائن: گولہ بارود کے ڈپو میں آتشزدگی، بڑے پیمانے پر تباہی

یوکرائن میں گولہ بارود اور اسلحے کے سب سے بڑے ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، یوکرین کے مشرقی حصے میں روس کی سرحد کے قریب یہ اسلحہ ڈپو3 سو70 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ ڈپو کے اس حصے میں لگی، جہاں ٹینکوں اور […]

موسیقی اخلاقی زوال کا باعث اور تباہی ہے

موسیقی اخلاقی زوال کا باعث اور تباہی ہے

سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے خبردار کیا ہے کہ ’سینما اور میوزیکل کنسرٹس ’اخلاقی زوال‘ کا باعث ہیں اور یہ اقدار کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے سینما گھروں اور میوزیکل کنسرٹس کو ’اخلاقی بے راہ روی‘ […]

خود کی تباہی پر ملال نہ کرنے والا “جون ایلیا”

خود کی تباہی پر ملال نہ کرنے والا “جون ایلیا”

برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے اپنے عہد کے معروف شاعراور فلسفی جوں ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے۔ جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغرتھا ، وہ 14 دسمبر 1931ء کوبھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے اور1957میں پاکستان آنے کے بعد کراچی میں رہائش اختیار کی ۔ اپنے انوکھے انداز تحریرکی […]

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

قاہرہ: سعودی ایئرلائن کے پائلٹ نے بریک فیل ہو جانے کے باوجود طیارے کو بحفاظت اتار کر ناصرف 106 مسافروں کی جان بچائی بلکہ قاہرہ ائیرپورٹ کو بھی بڑی تباہی سے بچالیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز 106 مسافروں کو لے کر دمام سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ جانے والی پرواز کے کپتان نے […]

جھوٹ عام کیوں؟

جھوٹ عام کیوں؟

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی جھوٹ بربادی کے اہم ذریعہ ہے۔ جھوٹ ہی سے دنیا و آخرت کے بربادی کے سبب بنتے ہیں انسانی مزاج اور نفسیات میں مختلف عناصر کو دخل ہے۔ ماہرین نفسیات انسانی عادات، اطوار اور جرائم کا نفسیاتی تجزیہ مختلف انداز میں پیش کرتے ہیں۔ کہیں انسان کے متشدد ہونے […]

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

تحریر: فضل خالق خان گزشتہ ایک ماہ سے سوات میں تواتر سے پے درپے دھماکوں نے یہاں کی عوام کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ء کردیا ہے ۔ چونکہ سوات کے سیاحتی مقامات میں آج کل موسم انتہائی خوش گوار اور معتدل ہونے کی بناء پر ملک کے دیگر گرم علاقوں سے تعلق […]

سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد60 ہوگئی ،400 افرادلاپتہ

سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد60 ہوگئی ،400 افرادلاپتہ

کولمبو(یس ڈیسک )سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی۔بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جس کے نتیجے میں […]

ملکی اداروں کو تباہی سے بچائیں

ملکی اداروں کو تباہی سے بچائیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم نے بہاول پور میں بیٹھ کر نیب کو جو دھمکی لگائی ہے اس کی گونج پورے ملک میں سنی گئی ہے اس سلسلے میں تجاویز اور مشورے بھی جاری ہیں کہ نیب کو کیسے لگام دی جائے گمان غالب ہے کہ جلد ہی پارلیمان میں قانون سازی کی جائے […]

قومی ایئر لائن تباہی کا ذمہ دار کون

قومی ایئر لائن تباہی کا ذمہ دار کون

تحریر : علینہ ملک گئے دنوں کی بات ہے جب پی آئی اے کو سونے کی چڑیا سمجھا جاتا تھا کیونکہ یہ وہ سنہری دور تھا جبب ایئر لائن دن رات منافع کما رہی تھی اور ساتھ ہی ساتھ شاہی خزانوں کے منہ بھی ادارے کے لئے کھلے ہوئے تھے ، لوگ قومی ایئر لائن […]

آفات

آفات

تحریر : شاہد شکیل دو سو سال قبل ایک تباہ کن دھماکے نے نہ صرف زمین کی آب و ہوا تبدیل کردی بلکہ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے جہاں کثیر تباہی ہوئی وہیں لاکھوں انسانوں کو ان گنت بیماریوں میں مبتلا کیا اور ہجرت کرنے پر مجبور کردیا،یہ اُس صدی کا تباہ کن دھماکا […]

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہر سال 16 نومبر کا دن ‘برداشت کے عالمی دن’ کے طور پر منانے اور اس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔اس دن کا آغاز 1996 سے ہوا ،اس سال ہم 19 و اں یوم عدم برداشت منا […]

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

تحریر: مسکان احزام آج کالج میں ہم نے مطالعہ پاکستان کا ایک سبق پڑھا جو کہ پاکستان کی ثقافت پر مبنی تھا۔ اس سبق میں پاکستان کے کلچر کی بہت عمدگی سے عکاسی کی گئی ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہوا کہ کلچر کے یہ دلنشین رنگ صرف کتابوں کے کینوس پہ ہی بکھرے نظر […]

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]

حکمران جماعت تباہی کے دہانے پر

حکمران جماعت تباہی کے دہانے پر

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بھارت میں شیوسینا کی خباثتیں جاری۔ شہریار خاں کی سربراہی میں پی سی بی کے بھارت جانے والے وفد کی بھارتی کرکٹ بورڈ سے طے شدہ ملاقات شیوسینا کے طوفانِ بدتمیزی کی بناپر ممبئی میںم مکن نہ ہو سکی تو دہلی میںم لاقات کا قصد ہوا لیکن وہاں بھی بھارتی کرکٹ […]

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

تحریر: شاہ فیصل نعیم اس چشمِ فلک نے وہ منظر بھی دیکھا ہے جب جرمنی میں تباہی و بربادی کے بادل چھائے ہوئے تھے، انسانیت سوز واقعات اور آہ و بکا کے سوا کچھ سنائی نہیں دیتا تھا،ج رمنی دو حصوں میں بٹ چکا تھا۔۔۔! پھر ایک وقت آیا جب آپس کی رقابتیں محبتوں میں […]

حجاب اور بے حجابی

حجاب اور بے حجابی

تحریر: سمیرا بابر ہمارے معاشرے کی بگاڑ کی سب سے بڑی وجہ بے حجابی ہیں خواتین کا حجاب کے بنا باہر نکلنا ،گھومنا پهرنا اور بازاروں میں جانا ہیں ہماری مشرقی روایت میں مغربی طرذ طور اپنائے جارہے ہیں جو کافی حد تک بربادی کا باعث بن رہے ہیں خواتین گھر میں تو بکھرے بال […]

کرتا ہے سمندر پریشان تب سے

کرتا ہے سمندر پریشان تب سے

تحریر: ممتاز امیر رانجھا میری طرح پوری دنیا میں فیس بک استعمال کرنے والے کئی دن سے نیند پوری نہیں کر سکے۔فیس بُک جہاں نت نئی او ر پرانی معلومات کا خزینہ ہے وہیں اس سوشل نیٹ ورک نے تباہی کا سامان بھی اگلنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ […]

پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

پشاور : رات گئے پشاور شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں۔ چھتیں اور دیواریں گرنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی افراد اور ریسکیو اداروں نے ملبے تلے سے نکال کر اسپتالوں میں منتقل کیا۔ مختلف […]

بارش باران رحمت یا زحمت

بارش باران رحمت یا زحمت

تحریر : آمنہ نسیم ہمارے ملک میں برسات کے موسم خوب لگاتار بارشیں ھو رہی ہیں- اس لیے تقریباً ہر دریا میں سیلاب آرہا ھے -کچھ سیلاب بڑے زبردست اور تباہ کن ھو گئے ھیں اتنے تباہ کن ھو گئے ھیں ہزاروں لوگوں نگلے گئے ھیں- اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اجبرن ھو گئی ھیں […]

ضلع میانوالی کے سیلاب متاثرین امداد سے محروم

ضلع میانوالی کے سیلاب متاثرین امداد سے محروم

تحریر: رانا محمد اصغر ماضی کی کی طرح سال 2015 میں بھی سیلابی پانی نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے ہر طرف تباہی ہی تباہی کے مناظر نقش کیے اور ساتھ ہی موسلادھار بارشوں نے سونے پہ سہاگہ کا کام کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کیا پورے ملک کی […]

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

رپورٹ: طارق پہاڑ دریا کی گزر گاہوں نالے اور کریک پر ہزاروں افراد کی جانب سے مارکیٹیں اور مکانات تعمیر کیئے جا چکے ہیں۔ جس کے باعث سیلاب اپنی اصل گزر گاہوں سے ہٹ کر آبادیوں اور فصلات کا اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور لاکھوں ایکڑ فصلات کی تباہی کا مئوجب بن رہا […]

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

تین سین، سیاستدان، سیلاب، سیراب اور پریشان حال عوام

تین سین، سیاستدان، سیلاب، سیراب اور پریشان حال عوام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان حال اپنے ہم وطنوں سے ہمدردی کے جذبے کے اظہارکے لئے میں سب سے پہلے بات کروں گااپنے مُلک میں ہونے والی بارشوں اور اِن بارشوں سے مُلک کے طول ُارض میں آنے والے سیلاب اور اِس سیلاب سے ہونے والی تباہ […]