counter easy hit

details

خیبرپختونخوا سے سی پیک کے اضافی روٹس کی تفصیلات طلب

خیبرپختونخوا سے سی پیک کے اضافی روٹس کی تفصیلات طلب

وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت سےسی پیک کے اضافی روٹس اور سرکلر ریلوے سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات خیبر پختونخوا کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے اضافی روٹس اور سرکلر ریلوے سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سی پیک کا اضافی روٹ گلگت، […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کو تفصیلات جمع نہ کرانےوالوں کی رکنیت کی منسوخی کا اختیار دینے کی تجویزدے دی گئی۔ تفصیلات فراہم نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی تجاویز انتخابی قوانین کے مسودہ 2017 میں دی گئی ہیں۔الیکشن […]

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔وزیراعظم کے وکیل نےجائیداد کی تقسیم اور تحائف کی تفصیل جمع کرانے کے لیے عدالت سے پیر تک کی مہلت مانگ لی۔اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ […]

مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

سپریم کورٹ میں مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ ان میں جائیداد خریدنے کی تاریخیں اور قانونی دستاویزات شامل ہیں ،مخدوم علی خان نے بتایا والد نے بیٹی کے نام زمین خریدی، بیٹی نے قیمت ادا کی تو زمین کا انتقال ہوا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں […]

بلاول کی سیکیورٹی؛ قانون اورحکومتی پالیسی کی تفصیلات طلب

بلاول کی سیکیورٹی؛ قانون اورحکومتی پالیسی کی تفصیلات طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر قانون اور حکومتی پالیسی سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلاول بھٹو کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بلاول بھٹو کی جانب سے موقف اپنایا گیا […]

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

عدالت نے نیب سے تقرریوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی اسلام آباد:قومی احتساب بیورو میں کورٹ مارشل افسر کے بطور ڈی جی تعیناتی کے انکشاف پر سپریم کورٹ نے نیب تقرریوں سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد: ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اب تک 348 ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جب کہ الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت آج معطل کردے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی […]

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری ہوگئیں، چینی سفارت خانے نے ملک کے چاروں صوبوں کے پراجیکٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔ تفصیلات اقتصادی راہداری […]

نیس حملہ آور سے متعلق تفصیلات کی چھان پھٹک

نیس حملہ آور سے متعلق تفصیلات کی چھان پھٹک

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی پولیس جمعرات کے روز ’بیسل ڈے‘ کےموقعے پر نیس میں کیے گئے حملے میں ملوث 31 برس کے تیونس نژاد فرانسیسی کے جرائم پیشہ ریکارڈ اور داعش کے بنیاد پرستوں سے تعلقات کے تانے بانے پر غور کر رہی ہے، جس حملے میں 84 ہلاک ہوئے اور 50 دیگر افراد تشویش ناک […]

پاناما کے سائے تلے سب ایک ہیں

پاناما کے سائے تلے سب ایک ہیں

تحریر : نادیہ خان بلوچ اگر کسی سے کوئی غلطی ہوجائے تو اس غلطی کی سزا سے بچنے کا ایک آسان اور کارآمد طریقہ یہ ہے کہ آپ سارے کا سارا الزام کسی دوسرے پہ تھوپ دیں اور خود اس سے بری ہوجائیں. یہ طریقہ میں اور آپ اور ہم جیسے کئی لوگ اپنے بچپن […]

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کو دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک کھاتوں کی تفصیلات پیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے اور نیکٹا کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں […]

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

اسلام آباد : جعلی ڈگزی اسکینڈل کے حوالے سے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے یو اے ای اور برطانیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ایگزیکٹ کے بیرون ممالک 8 بینک اکاؤنٹس بھی […]

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

ملتان : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے رابطہ کرنے پر عمران خان نے کے پی کے میں جلسوں کا شیڈول منسوخ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتی ہے۔ انہوں نے […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم آئی ٹی ٹو کو ہدایت کی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ […]

الیکشن کمیشن کی کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کامیاب ہونے والے […]

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 14-2013 کے دوران ملکی اشرافیہ نے دبئی میں 430 ارب روپے کی […]

1 5 6 7