counter easy hit

detained

پارا چنار سے را کے دو دہشتگرد گرفتار، بھارتی کرنسی، لیویز کی وردیاں برآمد

پارا چنار سے را کے دو دہشتگرد گرفتار، بھارتی کرنسی، لیویز کی وردیاں برآمد

پارا چنار : کرم ایجنسی کے علاقہ پاراچنار سے ” را “کے دو ایجنٹ پکڑے گئے ، ملزموں سے ایک لاکھ اٹھہتر ہزار روپے بھارتی کرنسی اور لیویز کی وردیاں برآمد کر لی گئیں۔ افغانستان اور پاکستان کے لنڈا بازاروں میں فوجی لانگ بوٹ ، لیویز ، میلیشیا ، فضائیہ ، بحری اور بری فوجی […]

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور : شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]

شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست

شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست

پشاور : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے ادارے میں حراست میں لے لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق مفتی کفایت اللہ گزشتہ رات چنیوٹ میں ایک مذہبی پروگرام میں […]

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک، 40 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک، 40 ملزمان گرفتار

کراچی : منگھوپیر میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ ساؤتھ زون میں اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے 13 افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ بلدیہ ٹاؤن […]

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست […]

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40 افراد زیرحراست، مقابلے میں 1 ملزم ہلاک

کراچی: گلبرگ بلاک 5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2 گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40 […]

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جنہیں متعلقہ تھانو […]

اٹلی میں پشاور مارکیٹ دھماکوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث 18 دہشت گرد گرفتار

اٹلی میں پشاور مارکیٹ دھماکوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث 18 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد / روم (جیوڈیسک) پشاور کی مارکیٹ میں دھماکوں اور اٹلی میں ویٹیکن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گردوں کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا جب کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اطالوی پولیس کے مطابق ساحلی شہر سر دینیا میں گزشتہ […]

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پانچ ملزمان گرفتار، شفیق تنولی کے قاتل کی شناخت

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پانچ ملزمان گرفتار، شفیق تنولی کے قاتل کی شناخت

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے حیدری میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے دو بھتہ خوروں سمیت پانچ ملزم پکڑ لیے گئے۔ انسپکٹر شفیق تنولی پر خودکش حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ، شہر قائد کے علاقے حیدری میں فائرنگ سے دو افراد کی زندگی کا […]

ہنگو : پولیس کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار

ہنگو : پولیس کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار

ہنگو (یس ڈیسک) ضلع ہنگو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپا مارا ۔کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے آرمی کی وردیاں اور ریموٹ کنٹرول بم سمیت بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی ضلع ہنگو کے علاقے بگاٹو میں کی […]

زیرحراست شخص پر تشدد سے لیا گیا بیان قابل قبول نہیں، سینیٹ کمیٹی

زیرحراست شخص پر تشدد سے لیا گیا بیان قابل قبول نہیں، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے دوران حراست تشدد کے خاتمے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل کے مطابق زیر حراست شخص پر ذہنی یا جسمانی تشدد سے لیا گیا کوئی بیان قابل قبول نہیں ہو گا، اگر تشدد سے ہلاکت ہو گئی تو سزا عمر […]

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی، اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف دوسرے روز بھی نظربند، مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف دوسرے روز بھی نظربند، مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف خالدہ ضیا دوسرے روز بھی اپنے دفتر میں نظر بند ہیں دوسری جانب ملک بھر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش میں متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں موجودہ حکومت کی تشکیل کو ایک […]