counter easy hit

determine

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔ چین کے صدرنے باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلبے کی کوشش مسترد کردیں، امن اور خوشحالی کی […]

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

اوریگون: پوری دنیا میں ٹیلی میڈیسن یعنی جدید آلات کے ذریعے، دور رہنے والے مریضوں کی تشخیص وعلاج پر بہت کام ہوا ہے۔ اب اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو نابینا کرنے والے ایک مرض کی درست شناخت ٹیلی میڈیسن کے ذریعے کی گئی اور اس کے نتائج […]

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

یوں تو آزادئ اظہار ان بنیادی حقوق میں سے ہے جن کی آئین پاکستان میں مکمل ضمانت دی گئی ہے لیکن وطن عزیز میں آزادئ اظہار بالخصوص صحافت ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ قابل ذکر طور پر قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور کراچی میں ورکنگ جرنلسٹس کو دیدہ و نادیدہ قوتوں کی طرف سے مشکلات […]

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے

22لاکھ ڈالرز کی 17 حصوں میں تقسیم، ہر کھلاڑی کے حصے میں 1.3 لاکھ ڈالرآئینگے بورڈ کچھ نہیں لے گا، ملک بھر میں جشن کے باوجود پی سی بی کوئی تقریب نہ سجا سکا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر قوم ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا گیا ،آئی […]

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بھاری گاڑیوں کے لیے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہیوی ٹریفک کے شہرمیں داخلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم کے مطابق پہلاراستہ سپرہائی وے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایری اہے ۔ہیوی ٹریفک کے لئے دوسرا راستہ نیشنل ہائی وےسے جام صادق […]

23 مارچ کو مسلمانان ہند نے مستقبل کا تعین کیا،عمران خان

23 مارچ کو مسلمانان ہند نے مستقبل کا تعین کیا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو مسلمانان ہند نے اپنے مستقبل کا تعین کیا۔ یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنےپیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کےموقع پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں، قرارداد پاکستان کی صورت میں مسلمانوں نے غلامی مسترد کر کے […]

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بجٹ اور ترجیعات کا تعین

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بجٹ اور ترجیعات کا تعین

تحریر : اصغر حیات دنیا کو اس وقت دو بڑے مسائل کا سامنا ہے ، پہلا دہشتگردی اور دوسرا موسمیاتی تبدیلی ،دہشتگردی سے عالمی معشیت کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے اور لاکھوں لوگ اس کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں ،عالمی دہشتگردی انڈیکس کے مطابق سال 2014 میں دہشتگردی […]