counter easy hit

Development

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]

تہلکہ خیز انکشاف : عدلیہ اور اداروں پر سنگین الزامات عائد کرنے والے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور نواز شریف کے آپس میں کس نوعیت کے تعلقات ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

تہلکہ خیز انکشاف : عدلیہ اور اداروں پر سنگین الزامات عائد کرنے والے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور نواز شریف کے آپس میں کس نوعیت کے تعلقات ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

لاہور ;گزشتہ روز جسٹس شوکت صدیقی نے عدالتی معاملات میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا الزام لگایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے چیف جسٹس تک رسائی حاصل کر کے کہا ہم نے نوازشریف اور مریم کوانتخابات تک باہر نہیں آنے دینا ،ْ جس کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی […]

انتخابات کے نتائج فکس۔۔۔ کچھ دن قبل کیا معاملات طے کئے گئے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

انتخابات کے نتائج فکس۔۔۔ کچھ دن قبل کیا معاملات طے کئے گئے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی; ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ […]

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جونی بیئراسٹو، معین علی، جوز بٹلر اور دیگر کی ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، فاتح ٹیم کے جونی بیئراسٹو، معین علی ٹاپ 10 کے قریب […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب

ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک بدحالی کا شکار تھا، عوام خود فیصلہ کریں ترقی جمہوری دور میں ہوئی یا آمرانہ دور میں، 5 سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس سے […]

نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس

نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس

مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک یونس نےکہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں، انھیں سیاست سے الگ کرکے پاکستان کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ کینیڈا میں اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک یونس نے کہا کہ […]

بلوچستان کا ترقیاتی فنڈ پنجاب پر خرچ کیے جانے کا انکشاف

بلوچستان کا ترقیاتی فنڈ پنجاب پر خرچ کیے جانے کا انکشاف

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت صوبے کو اس کا حصہ دینے میں ناکامی کے باعث صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ بڑے خسارے سے دوچار ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں […]

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نصاب پر نظرثانی وقت کی اہم ضرورت ہے اور ترقی کے حصول کے لیے ہمیں نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں درسی کتب اور نصاب کے اجراء کی تقریب خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبوں […]

پی پی پی نے الیکشن سے قبل بھرتیوں، ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی

پی پی پی نے الیکشن سے قبل بھرتیوں، ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے الیکشن سے قبل سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی۔ الیکشن کمیشن نے 11 اپریل کو عام انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ […]

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، سرکاری بھرتیوں، ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، سرکاری بھرتیوں، ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سرکاری بھرتیوں اور ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کر دی، عام انتخابات میں تعیناتی کے لیے تمام ہائیکورٹس کی جانب سے بھیجی گئی جوڈیشل افسران کی فہرستیں بھی کمیشن کو موصول ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی یکم اپریل سے عائد […]

1 6 7 8 9 10 19