‘ صحافی کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر میجر جنرل آصف غفور سے سوال، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسا جواب دے دیا مخالفین پر سکتہ طاری ہوگیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) میجر جنرل آصف غفور اج کشمیر ایشو پر انتہائی اہم پریس کانفرنس کر رہے تھے جس پر انہوں نے دشمنوں اور پراپیگنڈا کرنے والوں کو سیر حاصل جواب دیئے ۔ دوران پریس کانفرنس ایک صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال پوچھا کہ کہ افوہیں ہیں کہ […]