By Web Editor on October 30, 2018 3, ago, diagnosed, he, kidnapping, plan, the, was, weeks, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ سعودی صحافی خاشقجی کے اغوا کے منصوبے سے آگاہ تھا اور سعودی عرب سے اس منصوبے پر عمل پیرا نہ ہونے کی درخواست کی تھی۔ اخبار کے مطابق سعودی صحافی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشقجی سعودی عرب کی جانب سے […]
By Web Editor on June 13, 2018 diagnosed, elections, Fist, how, If, illness, in, is, musharraf, pervez, show, will, with, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے پاس واپسی کیلئے کل دو بجے تک کاوقت ہے آجائیں ورنہ درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے سابق صدر کو رعشہ کی بیماری ہے تو الیکشن میں مکا کیسے دکھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے پرویز […]
By Web Editor on March 16, 2018 'tumor', brain, claimed, diagnosed, got, Indian, Irfan Khan, website اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان کو برین ٹیومرکی تشخیص کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ایک غیر معروف بھارتی ویب سائٹ ’ملینیم پوسٹ ‘نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان خان کو گلیو بلاسٹوما ملٹی فروم (جی بی ایم)چوتھے درجے کے کینسر کی نشاندہی ہوئی ہے جو کینسر کی مہلک ترین […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 After, diagnosed, in, influenza, karachi, multan, patient اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کراچی

ملتان کے بعد کراچی میں بھی موسمی انفلوئنزا ایچ1 این 1 کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے اور شہر کے ایک نجی اسپتال میں 28 مریضوں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقعہ نجی اسپتال کی جانب سے 28 مریضوں کے […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 diagnosed, disease, has, Karachi., not, retreated, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

ماہرین اب تک تشخیص نہ کرپائے ،وبا خود پیچھا چھوڑنے لگی، کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلے پراسرار بخار کے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے لگی،24گھنٹے کے دوران لائے گئے 100میں سے بیشتر مریض طبی امداد کے بعد فارغ کردئیے گئے۔ کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلنے والی مشکوک بیماری کی شدت میں کمی […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 Congo, diagnosed, effectee, Faisalabad, first, virus اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور

فیصل آباد(یس نیوز)فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے رہائشی 28 سالہ راشد علی کو 3روز قبل طبیعت کی خرابی کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا تھا۔ کانگو وائرس […]