counter easy hit

diamond

دنیاکا امیر ترین مسلمان حکمران جو 10ارب روپے کاہیرا پیپر ویٹ کے طور پر استعمال کرتا تھا ۔۔۔۔عقل کو دنگ کردینے والی تفصیلات

دنیاکا امیر ترین مسلمان حکمران جو 10ارب روپے کاہیرا پیپر ویٹ کے طور پر استعمال کرتا تھا ۔۔۔۔عقل کو دنگ کردینے والی تفصیلات

لندن(ویب ڈیسک)دنیا میں کئی امیر ترین حکمران گزرے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ متحدہ ہندوستان میں ایک ایسا حکمران بھی گزرا ہے جو اپنے وقت میں دنیا کا امیر ترین انسان تھا۔ اس حکمران کا نام نظام آف حیدرآباد سر میر عثمان علی خان صدیقی بہادر تھا اور وہ حیدرآباد دکن […]

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے گزشتہ ہفتے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم “ویرے دی ویڈنگ” جو کہ میرے نزدیک ایک بی۔ گریڈ مووی ہے کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر پاکستان کو غیر سیکولر اور ناکام ریاست قرار دیا ہے۔ ان کے بیان کے بعد جب نہ صرف پاکستانیوں بلکہ بھارتی لوگوں […]

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

پی ایس ایل تھری: پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پی ایس ایل تھری کیلیے پلاٹینم کیٹگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا، فرنچائزز کی جانب سے باری باری ہر کیٹیگری کے کرکٹرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ ڈرافٹس میں 291 انٹرنیشنل پلیئرز سمیت 501 پلیئرز دستیاب […]

گلابی ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ نمائش کیلئے پیش

گلابی ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ نمائش کیلئے پیش

کئی صدیوں سے بادشاہوں اور ملکاؤں کے جواہرات کا حصہ بننے والا گلابی ہیرا نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ 19قیراط کا یہ ہیرا ’لی گرینڈ مزارِن‘ 50 لاکھ ڈالر یا ساڑھے52 کروڑ روپے میں نیلام ہونے کی توقع ہے۔ اس کی خاص بات ڈھائی سو سال تک فرانسیسی شاہی خزانے کا حصہ […]

آسٹریلیا: اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہیرا تیار

آسٹریلیا: اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہیرا تیار

آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے ایسا ہیرا تیار کرلیا، جو اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے سائنسدان ہیرے کی سختی بڑھانے پر کام کر رہے تھے۔ اب آسٹریلین ریسرچرز نے ایسا نایاب ہیرا تیار کیا ہے، جو ہیرے سے بھی زیادہ سخت ہے۔ یہ ہیرا  کا نیا ورژن ہے۔  دنیا بھر […]

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن […]

جنیوا میں نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

جنیوا میں نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلگوں روشنیوں سے جگمگاتا نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب ہیرے کا وزن8 اعشاریہ 01 قیراطہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ15ملین ڈالر سے 25ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے اسکائی بلیو نامی اس قیمتی ہیرے کی […]

فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا

فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا

لاہور : لاہور میں معروف فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ مالیت کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایم ایم روڈ گلبرگ کی رہایشی فلم اسٹار بابرہ شریف نے چوری کا مقدمہ اپنی نوکرانی آسیہ اور ا سکے ساتھی طارق کے خلاف درج کرا دیا ہے جس میں انھوں نے اپنی […]

تحریک انصاف کا ایک ہیرا پوران ایک جہلم

تحریک انصاف کا ایک ہیرا پوران ایک جہلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا راجہ پورس اور سکندر اعظم کے درمیاں اڑھائی ہزار سال پہلے لڑی گئی جنگ اسی خطے یعنی دریائے جہلم کے کناروں پر لڑی گئی تھی۔مورخین نے سکندر اعظم کے حملے اور راجہ پورس کی مزاحمت کو تاریخی داستان کے نام سے لکھی ہے۔آج سے ہزاروں سال قبل راجہ پورس کی […]

شاہد کپور کا میرا کو ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ

شاہد کپور کا میرا کو ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ

نئی دلی : بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور نے اپنی منگیتر میرا راجپوت کو قیمتی انگوٹھی کا تحفہ دیا ہے جس کی مالیت 23 لاکھ روپے ہے۔ شاہد کپور جلد ہی اپنی منگیتر میرا راجپوت سے شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے نئی دلی میں میرا راجپوت کے گھر پر منگنی […]